جرمن (جیوڈیسک) جرمن پارلیمانی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں چانسلر انجیلا میرکل اور ان کے سیاسی حریف پیئر شٹائن بروک آج ایک ٹیلی وژن مباحثے میں آمنے سامنے ہوں گے۔ چانسلر شپ کے لیے دوڑ میں شامل حکمران کرسچین ڈیموکریٹک یونین سے تعلق رکھنے والی انجیلا میرکل اوران کے حریف پیئر شٹائن بروک کے […]
ہیمبرگ (جیوڈیسک) ہیمبرگ جرمنی کے جنوب میں ایک گاں میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ ہائیڈلبرگ کے قریب گاں میں پیش آیا، پولیس کے مطابق گاں کے ہوٹل میں جائیداد کے تنازعہ پر بات چیت ہو رہی تھی۔ بحث کے دوران سخت جملوں کا […]
جرمنی (جیوڈیسک) میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی تھیں۔ اغوا کار نے اسلحے کے زور پر تین افراد کو قید کر […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چانسلر انجیلا مرکل کے دورے سے پہلے مسلح شخص نے سرکاری دفتر میں کئی افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ شہریوں کو یرغمال بنائے جانے کا واقعہ ایک سرکاری دفتر میں پیش آیا جہاں جرمن چانسلر دورہ کرنے والی تھیں۔ اغوا کار نے اسلحے کے زور پر تین افراد کو قید […]
اسلام آباد کی طرح جرمنی میں بھی ایک مسلح شخص نے سٹی ہال میں ڈپٹی میئر سمیت تین افراد کو یرغمال بنالیا ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ وہ شخص کیا چاہتا ہے۔ سکندر حیات جرمنی پہنچ گیا۔ جی ہاں۔ جس طرح سکندر حیات نے چند روز قبل […]
امریکا کے جاسوسی پروگرام کو بے نقاب کرنے کیلئے جرمنی کی بیکری نے انوکھا طریقہ نکالا اور ڈبل روٹی سمیت مختلف خبری بیکری آ ئٹمزتیار کرلئے۔ امریکہ نے یورپ سمیت مختلف ملکوں کے شہریوں پرانٹرنیٹ کے ذریعے نظر رکھی ہوئی تھی۔ سی آ ئی اے ایجنٹ سنورڈن نے راز افشا کیا ۔جس پر جرمنی کے […]
جرمنی میں مقیم ایک ترک باشندے نے ایک ایسا جائے نماز تیار کیا ہے جس کے باعث گھٹنوں کے درد میں مبتلا افراد بھی مکمل رکوع وسجود کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے۔ منفرد جائے نماز استعمال کرنے سے گھٹنوں کے درد میں بھی نجات مل سکے گی۔ ترک باشندے نے پوری دنیا میں […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں تیرہ پانڈ چار اونس کی پیدا ہونے والی بچی کو دنیا کی سب سے ذیادہ وزنی بچی ہونے کا اعزاز مل گیا۔ جرمنی کے شہر لپزنگ کے نجی اسپتال میں پیدا ہونے والی بچی جیسلین کا وزن پیدائش کے وقت ساڑے چھ کلو چار سو گرام اور لمبائی 23 انچ کے […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں گرمی کی لہر جاری ہے،درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ جرمنی میں گزشتہ دنوں درجہ حرارت38 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، اور گرمی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹتے ٹوٹتے رہ گیا۔ جرمنی میں 2003 میں 40.2 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا،جبکہ عام طور پر یہاں کا درجہ حرارت 27 […]
برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں خفیہ نگرانی کے متنازع امریکی پروگرام کے خلاف مظاہرے، دارالحکومت برلن، ہیمبرگ اور فرینکفرٹ کے شہروں میں ہزاروں افراد کی مظاہروں میں شرکت، امریکی اقدام کی مذمت، جرمن حکومت نے سائبر سپیس کے حوالے سے اپنے مفادات کا دفاع کرنے کے لیے ڈپلومیٹ نامزد کر دیا۔ جرمنی کے […]
ڈبلن (جیوڈیسک) جرمنی کے مختلف شہروں میں خفیہ نگرانی کے امریکی پروگرام اور اس میں جرمنی کی مبینہ شمولیت کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ ذرائع رپورٹس کے مطابق جرمنی کے 30 سے زائد بڑے شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے اور انہوں نے جاسوسی کے خلاف مظاہروں میں ہزاروں افراد نے […]
فرانس (جیوڈیسک) ٹورڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جرمنی کے مارسیل کیٹل نے جیت لیا۔ ریس لیڈر کی یلو جرسی برطانیہ کے کرس فروم کے پاس ہے۔ فلیٹ ڈیش سے فوگرز تک ریس کا بارہواں مرحلہ دو سو اٹھارہ کلومیٹر پر مشتمل تھا۔ ریس میں جرمنی کے مارسیل کیٹل، برطانیہ کے مارک کوینڈش اور […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کا ٹائٹل جرمنی نے جیت لیا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل میں جرمنی نے سخت مقابلے کے بعد ارجنٹینا کو چار کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔ ملائیشیا کے شہر جوہربارو میں ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل […]
ومبلڈن (جیوڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز کے لیے ڈرانا خواب بننے والی جرمن کھلاڑی سبائن لیسکی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ چینی کھلاڑی ناہ لی کا کوارٹرز فائنل میں سفر ختم ہو گیا۔ ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم میں عالمی نمبر ایک اور دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز کو […]
ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں پول اے میں جرمنی نے جاپان کو ہرا دیا۔ قومی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں جرمنی کی ٹیم نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے مات دی۔ پول اے ہی کے میچ میں […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے نیکو روزبرگ نے برٹش گراں پری جیت لی۔ آسٹریلیا کے مارک ویبر دوسرے نمبر پررہے۔ جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے سلور اسٹون سرکٹ پر ہونے والی ریس کا آغاز گرڈ میں رہتے ہوئے دوسرے نمبر سے کیا۔ اوراختتام پوڈیم میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ کیا۔ روزبرگ کے ٹیم میٹ لوئس ہملٹن […]
ایپوہ ملائیشیا میں ہونے والی ہاکی ورلڈ لیگ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں جرمنی نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دیدی، جرمن ٹیم نے دونوں گول کھیل کے آخری تین منٹ میں کئے۔ جوہر بارو سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ حنیف خان نے ذرائع کو بتایا کہ قومی ٹیم نے پہلے ہاف […]
برلن (جیوڈیسک) یورو ہاک ڈرون منصوبے کی ناکامی کی وجوہات جاننے کے لیے جرمن پارلیمان کی ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے پر سینکڑوں ملین یورو خرچ کیے جا چکے ہیں لیکن ڈرون طیاروں کو جرمن فضاں میں اڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنے کام کا آغاز […]
جرمن (جیوڈیسک) عدالت نے ہم جنس پرستوں پر بھی ٹیکس اطلاق کا فیصلہ دیدیا۔ برلن جرمنی کی اعلی عدالت نے کہا ہے کہ ایسے ہم جنس پرست افراد جو پارٹنرز کے طور پر رجسٹرڈ ہیں۔ ان پر بھی ٹیکس کا اطلاق ویسا ہی ہونا چاہیے جیسا کہ شادی شدہ جوڑوں پر کیا جاتا ہے۔ جرمنی […]
پاکستان (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی حکومت نے نواز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب حکومت کے ساتھ کام کے منتظر ہیں۔ کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کی پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دہشت […]
لندن (جیوڈیسک) یورپ کے مختلف ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب سے اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی شہروں میں بجلی بھی منقطع ہے۔ جرمنی کے شہر پساو میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ شہر کی بیش تر عمارتوں کی پہلی منزلیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں اور […]
برلن (جیوڈیسک) انجلینا جولی اور بریڈ پٹ اپنی فلم “ورلڈ وار زیڈ ” کی تشہر کے لیے جرمنی پہنچ گئے ۔ انجلینا جولی نے بر لن کے ریڈ کارپٹ پر اپنی سالگرہ کے دن جلوے بکھیرے تو شائقین ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب نظر آئے۔ فلم میں مرکزی کردار بریڈ پٹ کا ہے جس […]
جرمنی(جیوڈیسک) وسطی یورپ ان دنوں شدید بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہے، جرمنی،چیک ری پبلک اور آسٹریا میں سیلابی ریلے میں بہہ کر دس افراد ہلاک ہو گئے، ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیک ری پبلک میں شدید بارشوں کے بعد ڈیم ٹوٹ گیا جس سے ہزاروں ایکڑ […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو اور جرمنی نے ہتھیاروں کی تجارت سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کی توثیق کا اعلان کر دیا۔میکسیکو سٹی میکسیکو اور جرمنی کے وزرا خارجہ نے اعلان کیا کہ ان کے ممالک ہتھیاروں کی تجارت سے متعلق بین الاقوامی معاہدے کی توثیق کریں گے۔ یہ معاہدہ جو کہ اندازا 60 بلین ڈالر سالانہ […]