شام (جیوڈیسک) کے تنازعے پر جرمن اور امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی اسلحہ سے خطے میں امن کو دھچکا پنہچے گا۔ امریکہ اور جرمنی نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کی فوج کو جدید میزائل اسلحہ فراہم نہ کرے۔ اس سلسلے میں شام کے تنازعہ […]
جرمنی (جیوڈیسک) فرینکفرٹ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف “Blockupy” تحریک لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے۔ فرینکفرٹ میں مظاہرین شہر کے مضافاتی علاقے سے مارچ کرتے ہوئے فنانشل حب تک پہنچ گئے۔ مظاہرین کا مقصد یورپین سینٹرل بینک کا رابطہ دوسرے فنانشل انسٹی ٹیوشن سے ختم کرنا تھا، پولیس نے وینز اور رکاوٹیں […]
برلن(جیوڈیسک)کی بورڈسٹ اور ڈورز بینڈز کے بانی رکن رے مینزیرک کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے۔کی بورڈسٹ اور ڈورز بینڈز کے بانی رکنی رے مینزیرک کینسر کے خلاف طویل جنگ لڑنے کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے۔ یہ بات بینڈ کے فیس بک پیج پر ایک بیان […]
جرمنی (جیوڈیسک)برلن کی گلیوں میں بکھر گئے ہیں رنگ جہاں روائیتی لباس زیب تن کئے، گیت گاتے، رقص کرتے جوش وخروش سے لوگ روائیتی کارنیوال منا رہے ہیں. جرمنی کے شہر برلن میں موج مستی اور ہلے گلے سے بھرپور رنگا رنگ آٹھارواں سالانہ اسٹریٹ کارنیول کی رنگینیاں اپنے عروج پر ہیں۔ میلے میں شرکت […]
برلن(جیوڈیسک)جرمنی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کیلئے اندرون ملک سیاسی مفاہمتی عمل کو فروغ دینا چاہئے، ملک میں پائیدار امن کیلئے ابھی وقت درکار ہوگا۔جرمنی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کیلئے اندرون ملک مفاہمتی عمل کو فروغ دیا جانا چاہئے۔ غیر ملکی خبر رساں […]
برلن : ( میڈیا سیل پی پی پی جرمنی )سال میں چار موسم ہوتے ہیں موسم گرما موسم خزاں اور موسم سرما ،لیکن ایک موسم وہ بھی ہوتا ہے جو مختلف ملکوں میں مختلف عرصہ کے بعد آتا ہے یہ موسم امریکہ میں چار سال بعد برطانیہ میں پانچ سال بعد جرمنی میں چار سال […]
یوئیفا (جیوڈیسک)یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل آج کھیلیں جائیں گے،سپین اور جرمن ٹیمیں سیکنڈ لیگ کے میچ میں آمنے سامنے ہونگیں۔فٹ بال چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل کا مقابلہ بروشیا ڈورٹمنڈ اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہو گا۔ سپین کی روایتی حریف اور صف اول کی ٹیموں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کو چیمپئنز […]
حکومت پنجاب,نے اپنا احتساب کروانے کے لیے’ٹرانسپرینسی’ انٹرنیشنل سے گزشتہ چند روز قبل ایک معاہدے پر دستخط کردیے تھے۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل ‘کا مرکزی دفتر جرمنی کے شہر برلن میں واقع ہے جہاں یہ NGOعرصہ دراز سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔یہ(NGO)جرمنی میں کرپشن کے مسائل کے حل کرنے میںایک بڑا نام رکھتی ہے اوریہ […]
برلن(جیوڈیسک) جرمنی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہو گئے۔جرمنی کے علاقے Backnang میں ایک دومنزلہ گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں 6 بچیاور ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں دو خاندان رہائش پذیر تھے۔ ہلاک ہونے والے والے تمام افراد […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی وزیر تعلیم اینیٹی شوان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری پر الزامات کے بعد اپنا استعفی جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو دے دیا۔ انجیلا مرکل کا کہنا تھا کہ اس نے بڑے بھاری دل کے ساتھ اس کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ انجیلا مرکل نے کہا کہ دو سال پہلے دفاعی […]
روس (جیوڈیسک) شام کے لئے اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے مشترکہ مندوب لخدار براہیمی نے سلامتی کونسل سے شام کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ جرمنی کے شہر میونخ میں شامی اپوزیشن کے قومی اتحاد نے امریکا، روس اور اقوام متحدہ کے اعلی حکام کی ایک […]
جرمنی(انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی،جرمنی کے سینئیر کارکن و رہنما قیصر ملک نے اسلام آباد میں دئے جانے والے دھرنے کے حوالے سے ملکی حالات کا جائزہ لیتے ہوئے، اپنا انٹر نیشنل کی معرفت، ان خیالات کا اظہار کیا ہے: جج بحالی لانگ مارچ ، سونامی و سوموٹو ، دھماکے،خود کش […]
جرمنی (جیوڈیسک)موسم کا رنگ ہمیشہ انسان کے لباس پر غالب رہتا ہے ،بہار کی آمد پر جرمنی کے رنگا رنگ فیشن شو میں موسم بہار کے جدید اور شوخ ملبوسات توجہ کا مرکز بن گئے۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فیشن شو کے تیسرے روز جرمنی کے معروف فیشن ہاس لارل کے دیدہ زیب ملبوسات […]
جرمنی(بیورو چیف) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ،سرپرست MCB یورپ اور چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ ، نامورو ممتاز صحافی و شاعر محمد شکیل چغتائی کا تازہ کالم نیوز ایجنسی اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے ذرائع ابلاغ کو جاری کیا جا […]
جرمنی(جیوڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ مصری حکومت ریفرنڈم میں اپوزیشن کے لگائے گئے فراڈ کے الزامات کی تہہ تک پہنچے۔ جرمنی نے مصر پر زور دیا ہے کہ وہ ریفرنڈم میں اسلام پسندوں کے حمایت یافتہ نئے آئین کی منظوری کے بعد اپوزیشن کی طرف سے لگائے گئے فراڈ کے الزامات کی تہہ تک […]
یورپ(جیوڈیسک)یورپ میں شدید برف باری سے کئی ممالک میں نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ سربیا میں ہزاروں مسافر سڑکوں پر پھنس گئے۔ یورپ یوں تو ہر سال برف کی چادر اوڑھ لیتا ہے اور دنیا بھر سے سیاح ان حسین نظاروں کو دیکھنے کیلئے مختلف ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن اس سال برف باری […]
سویڈن(جیوڈیسک)سویڈن اور جرمنی نے اسرائیل سے مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سویڈن کی حکومت نے اسرائیل سفیر کو طلب کیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں نئی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل برطانیہ ، جرمنی اور فرانس کی […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی اور آسٹریا میں شدید برف باری نے زندگی کی رفتار بھی دھیمی کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے سرحدی علاقوں میں سڑکوں، عمارتوں اور درختوں سمیت ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برف باری سے مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا ہے اور موٹر ویز پرگاڑیوں کی قطاریں […]
جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی اور آسٹریا میں شدید برف باری نے زندگی کی رفتار بھی دھیمی کر دی ہے۔دونوں ملکوں کے سرحدی علاقوں میں سڑکوں، عمارتوں اور درختوں سمیت ہر شے نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برف باری سے مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا ہے اور موٹر ویز پرگاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ […]
جرمنی کے سیبسٹئن ویٹل نے فارمولا ون ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل مسلسل تیسری بار جیت لیا ۔ سیزن کی اختتامی ریس جینسن بٹن کے نام رہی۔ جرمنی کے سیبسٹئن ویٹل تین بار عالمی چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کرنے والے تیسرے نوجوان ڈرائیور بن گئے ۔ اس سے پہلے انہوں نے 2011 اور 2010 میں […]
جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں ابمبی ایوارڈز کا ریڈ کارپٹ ہوا ، اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا مگر سلمی ہائیک نے جرمنی کا سب سے معتبر ترین میڈیا ایوارڈ جیت کر اپنی ساکھ بارے تاثر کو غلط ثابت کر دیا۔ سلمی ہائیک کو فلم انٹرنیشنل کی کیٹیگری میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ […]
جرمنی(انجم بلوچستانی) صدرمجلس شوریٰ ،منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن خضر حیات تارڑپاکستان کی موجودہ صورت حال پر فکرمند ہیں۔انہوں نے پاکستانی جمہوریت کودھوکہ قرار دیتے ہوئے ملکی حالات کا دردانگیز تجزیہ اپنا انٹرنیشنل کے ذریعہ پیش کیا ہے: ”پاکستان میں رائج جمہوریت میں عوام صرف پولنگ والے دن نمائندوں کو وو ٹ ڈالنے کے علاوہ کسی […]
سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جرمنی کا میچ بارش کے باعث مقررہ وقت پر نہیں ہوسکا۔ فتح سے پاکستان کی فائنل رسائی کے امکانات ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس کیلئے آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ سے ہار یا ڈرا ضروری ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو کھیلے جارہے ہاکی […]
جرمنی (جیوڈیسک) برلن جرمنی میں کارنیول سیزن کا آغاز ہو گیا، کولون شہر میں ہزاروں افراد رنگ برنگے لباس پہنے میلے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔ جرمنی کے شہر کولون میں پانچویں رنگوں اور خوشبووں میں بسے اسٹریٹ کارنیول کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد رنگ برنگے ملبوسات پہنے شریک ہوئے۔ میلے […]