جرمنی: رولا ہلالی جنوری میں دوبارہ رنگ میں اتریں گی

جرمنی: رولا ہلالی جنوری میں دوبارہ رنگ میں اتریں گی

جرمنی(جیوڈیسک)جرمنی سے تعلق رکھنے والی باکسنگ کی عالمی چمپئن رولا ایل ہلالی دو سال بعد جنوری میں دوبارہ رنگ میں اتریں گی۔ دو سال قبل سابق باکسنگ عالمی چمپیئن کو ان کے سوتیلے والد نے ٹانگ میں گولی مار دی تھی جس کے بعد سے وہ ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے […]

.....................................................

شریف اکیڈمی جرمنی کا منٹو کے صد سالہ جشن ولادت پر ”سعادت حسن منٹوایوارڈ ”دینے کا اعلان

شریف اکیڈمی جرمنی کا منٹو کے صد سالہ جشن ولادت پر ”سعادت حسن منٹوایوارڈ ”دینے کا اعلان

پاکستان(APNA انٹر نیشنلانجم بلوچستانی)لاہور بیورو اور ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی جرمنی کے مطابق پاکستان، یورپ اور دنیا بھر میں فرو غ ِعلم و ادب کے لئے کوشاں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کے چیف ایگزیکٹئو، معروف شاعر شفیق مراد نے اکیڈمی کے بورڈ آف ڈائریکٹر زکے فیصلے کے مطابق” سعادت حسن منٹو […]

.....................................................

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کرینگے ، جرمنی

ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کی حمایت کرینگے ، جرمنی

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی نے ترکی کو یقین دلایا ہے کہ وہ ترکی کی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں اور بات چیت کی مکمل حمایت کرے گا، یہ یقین دہانی جرمن وزیر خارجہ گوئیڈو ویسٹر ویلی نے برلن کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں ترکی کے نئے سفارتخانے کی افتتاح کے موقع […]

.....................................................

افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے: جرمن خفیہ ادارہ

افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے: جرمن خفیہ ادارہ

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کے خفیہ ادارے نے انتباہ دیا ہے کہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال تشویش ناک ہے اور وہاں غیر ملکی فوجیوں پر حملوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ایک جرمن ہفت روزہ میں خفیہ سروس بی این ڈی کے داخلی تجزیے پر مبنی شائع ہونے والی رپورٹ میں افغانستان کی صورتحال پر […]

.....................................................

جرمنی ، فرینکفرٹ میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا

جرمنی ، فرینکفرٹ میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا

جرمنی (طاھر ملک) دنیا بھر میں عبادت اور سیاست کی طرح ادب بھی اب ایک تجارت بن چکا ہے جس میں ایسے ایسے لوگ شامل ہیں جنہیں یوں تو شاید ادب سے کوئی دلچسپی نہ ہو لیکن تعلقات عامہ کے زور پر اور مختلف حلقوں سے حاصل کردہ فنڈز کے زور پر متعدد تنظیمیں مشاعروں […]

.....................................................

امریکی پادری ٹیری جونزکی جرمنی داخلے پر پابندی

امریکی پادری ٹیری جونزکی جرمنی داخلے پر پابندی

جرمن(جیوڈیسک)جرمنی نے قرآن کی بے حرمتی والے امریکی پادری ٹیری جونز کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کا کہنا ہے ٹیری جونز کی آمد سے جرمنی میں امن و امان کے مسائل سر اٹھا سکتے ہیں۔ ٹیری جونز کو دائیں بازو کی جماعت نے جرمنی آنے کی دعوت دی […]

.....................................................

جرمنی نے ٹائیگر ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کر دیے

جرمنی نے ٹائیگر ہیلی کاپٹر افغانستان کے حوالے کر دیے

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی کی جانب سے ہیلی کاپٹر سپورٹ پروگرام کے تحت 4 جدید جنگی ہیلی کاپٹر افغانستان کو فراہم کر دیے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمنی کی جانب سے 4 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی جرمنی اور افغانستان کے درمیان اس معاہدے کا حصہ ہے جس کے باعث یورپ افغانستان کو جدید آلات سے لیس […]

.....................................................

سٹریٹجک مذاکرات : پاکستان اور جرمنی کے معاہدے پر دستخط

سٹریٹجک مذاکرات : پاکستان اور جرمنی کے معاہدے پر دستخط

سٹریٹجک مذاکرات (جیوڈیسک) پاکستان اور جرمنی نے سٹریٹجک مذاکرات کے شیڈول سے متعلق معاہدے پر دستخط کردئیے۔جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اپنے ہم منصب کیساتھ مشترکہ تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔یہ معاہدہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان سٹریٹجک مذاکرات کے شیڈول سے متعلق تھاجس کیمطابق دونوں ممالک آئندہ مختلف اوقات […]

.....................................................

ٹور آف اسپین سائیکل ریس، جرمنی نے7 واں مرحلہ جیت لیا

ٹور آف اسپین سائیکل ریس، جرمنی نے7 واں مرحلہ جیت لیا

اسپین(جیوڈیسک)جرمنی کے جون ڈیگن کولب نے ٹور آف اسپین سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا۔ اسپین میں جاری ریس کا ساتواں مرحلہ ایک سو ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر مشتمل تھا جس میں جرمن سائیکلسٹ شاندار رائیڈنگ کرتے ہوئے سرفہرست رہے۔ ڈیگن کولب نے ایونٹ کے تیسرے مرحلے میں کامیابی اپنے نام کی۔ اٹلی […]

.....................................................

شریف اکیڈمی جرمنی نے محترمہ صفیہ سلطانہ مغل کو ڈائریکٹر برائے جیکب آباد مقرر

شریف اکیڈمی جرمنی نے محترمہ صفیہ سلطانہ مغل کو ڈائریکٹر برائے جیکب آباد مقرر

جرمنی(APNAانٹرنیشنل/انجم بلو چستانی) فرانکفرٹ بیورو کے مطابق گزشتہ دنوں حاجی شریف احمدایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کی جانب سے جیکب آباد میں مقیم معروف شاعرہ، افسانہ و ڈرامہ نگارمحترمہ پروفیسر صفیہ سلطانہ مغل کو شریف اکیڈمی جرمنی کا ڈائریکٹرضلع جیکب آباد نامزد کیا گیا ۔ محترمہ صفیہ سلطانہ مغل کا تعلق جیکب آباد کے ایک […]

.....................................................

برلن میںسفارت خانہء پاکستان جرمنی کی جانب سے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

برلن میںسفارت خانہء پاکستان جرمنی کی جانب سے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب

جرمنی کی مشہور تنظیمات کے نمائندوں اور عام پاکستانیوں کی بھر پور شرکت سفیر پاکستان عبدالباسط نے پاکستانی پرچم لہرایا، ہیڈ آف چانسری، علی حیدر الطاف نے صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے جرمنی(APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی)برلن بیورو کے مطابق پوری دنیا میں پاکستان کی آزادی کی چھیا سٹھویں سالگرہ بڑے جوش […]

.....................................................

آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست ، ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں جرمنی سے شکست ، ایونٹ سے باہر

اولمپکس (جیو ڈیسک) اولمپکس ہاکی میں پاکستان کو سات صفر سے ہرانے والی آسٹریلوی ٹیم کو جرمنی کے ہاتھوں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ہاکی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اولمپکس دفاعی چیمپئن جرمنی اور فاتح عالم آسٹریلیا کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ آسٹریلیا نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے بائیسیوں منٹ میں گول کر […]

.....................................................

لندن اولمپکس ، ہالینڈ اور جرمنی کل ہاکی فائنل میں مد مقابل

لندن اولمپکس ، ہالینڈ اور جرمنی کل ہاکی فائنل میں مد مقابل

لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں ہاکی کا فائنل ہالینڈ اور جرمنی کے درمیان کل رات کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن جرمنی نے پہلے سیمی فائنل میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دی۔ پہلے ہاف میں خسارے میں جانے کے باوجود میچ کیاختتام پر جرمنی نے فیورٹ آسٹریلیا کو چار دو سے شکست دے دی۔ دوسرا […]

.....................................................

اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اولمپکس ہاکی: جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے ہراکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی

لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل کریگا۔واضح رہے کہ دوسرا سیمی آج رات کو انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان […]

.....................................................

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس : ڈولگوپولوف نے ٹائٹل جیت لیا

سٹی اوپن ٹینس (جیوڈیسک) یوکرائن کے الیگزینڈر ڈولگو پولوف نے جرمن ٹامی ہاس کو ہراکر سٹی اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ واشنگٹن امریکا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈولگوپولوف نے تین سیٹ کے مقابلے میں فتح پائی۔ جرمنی کے ٹامی ہاس نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر چھ سات سے جیت کر […]

.....................................................

امریکا نے معافی نہیں مانگی، نوازشریف

امریکا نے معافی نہیں مانگی، نوازشریف

فرینکفرٹ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہاہے کہ دہری شہریت بل دو تین شخصیات کو سامنے رکھ کر بنانا آئین کے ساتھ مذاق ہے۔ امریکا نے معافی نہیں مانگی ۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچنے پر میاں نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ دہری شہریت بل دو تین […]

.....................................................

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی میں آئی عرب فیشن شوکی بہار،مصری ملبوسات چھاگئے

جرمنی (جیو ڈیسک) ملبوسات قدرت کا تحفہ ہیں یہ ثابت کیا جرمن ڈیزائنرنے فیشن شو کے ذریعے۔ جرمن ڈیزائنر نے مصر کی سیر کیا کی، وہیں سے ڈیزائن بھی چرالئے۔ مصری تہذیب اورثقافت کا انھوں نے اِتنا اثر لیا کہ فیشن شو کرتے ہوئے ماڈلز کو ہلکا سا مصری ٹچ دیدیا۔ خوبصورت اوردلکش ملبوسات پہنے […]

.....................................................

جرمنی: سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

جرمنی: سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

فرینکفرٹ : (جیو ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہزاروں افراد کی طرف سے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جرمنی میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ فرینکفرٹ میں ہزاروں شہریوں نے یورو زون میں قرضوں کے بحران پر حکومتی پالیسیوں کے خلاف نعرہ بازی کی۔ […]

.....................................................

جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے

گجرات : جرمنی کی ممتاز شخصیت گل ڈار احمد پاکستان دورہ پر وطن پہنچے انہوں نے اپنے دورہ کے دوران ممتاز شخصیات سے ملاقاتیں کیں ، گزشتہ روز وہ ڈیرہ گجراں گئے اور ممتاز سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر سے ملاقات کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ، خصوصاً تارکین وطن کے مسائل […]

.....................................................

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے: جرمنی

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے: جرمنی

جرمن : (جیو ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ گوئیڈو ویسٹرویلے نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عالمی برادری ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گی۔انہوں نے جرمنی کی طرف سے اسرائیل کی بھرپور حمایت کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا ہے۔ ویسٹر ویلے نے واشنگٹن میں یہودیوں کی ایک تقریب کے دوران کہا […]

.....................................................

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ:(جیو ڈیسک) جرمنی میں تربیتی پرواز کے دوران جہاز گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جرمن پولیس نے فرینکفرٹ میں جہاز گرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اچانک فضا میں غائب ہو گیا اور چند لمحے بعد جہاز کا ملبہ زمین پر آن پڑااور […]

.....................................................

بالی وڈ فلم گٹو کے لیئے برلن فلم فیسٹول کا ایوارڈ

بالی وڈ فلم گٹو کے لیئے برلن فلم فیسٹول کا ایوارڈ

بچے کی معصوم خواہشات پر مبنی فلم گٹوکو برلن فلم فیسٹول میں بیسٹ فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ غریب بچے کے خواب بھی کتنے معصوم ہوتے ہیں۔ وہ کبھی گلیوں میں ٹوٹے ہوئے کھلونوں سے کھیلتے ہیں اور کبھی پھٹی ہوئی کتابوں سے پڑھتے ہیں۔ ایسے ہی ایک غریب بھارتی بچے پر بنائی گئی فلم […]

.....................................................

جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

وفاقی جمہوریہ جرمنی کے قونصل جنرل ٹلو کلینر نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان کے جاری توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین احتشام الدین اور دیگر عہدیداران کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]

.....................................................

جرمنی: سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کا انکار

جرمنی: سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کا انکار

پاکستان نے بون کانفرنس کے بعد جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے بھی انکار کر دیا۔ انٹر نیشنل سکیورٹی کانفرنس کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا، لیکن پاکستان […]

.....................................................