جرمنی میں نئے کورونا کیسز کی یومیہ تعداد کا ایک اور ریکارڈ

جرمنی میں نئے کورونا کیسز کی یومیہ تعداد کا ایک اور ریکارڈ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی یومیہ تعداد ایک نئی ریکارڈ حد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سینتیس ہزار سے زائد نئے کیس رجسٹر کیے گئے جبکہ کووڈ انیس کے مزید ڈیڑھ سو سے زائد مریض انتقال کر گئے۔ یورپی یونین کے سب سے زیادہ […]

.....................................................

جرمنی میں ایک دن میں نئے کورونا کیسز اتنے جتنے پہلے کبھی نہیں

جرمنی میں ایک دن میں نئے کورونا کیسز اتنے جتنے پہلے کبھی نہیں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ایک دن میں کورونا وائرس انفیکشنز کے تقریباﹰ چونتیس ہزار نئے کیس رجسٹر کیے گئے۔ نئے مریضوں کی یہ اتنی بڑی یومیہ تعداد ہے، جتنی کووڈ انیس کی عالمی وبا کے دوران جرمنی میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔ جرمنی یورپی یونین کا سب سے زیادہ آبادی […]

.....................................................

جرمنی: کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

جرمنی: کورونا انفیکشن بڑھ گیا، اولڈ ہوم وائرس کی لپیٹ میں

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پھر سے اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ برلن میں بزرگ افراد کا ایک مرکز بھی وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ حالیہ دو ہفتوں کے دوران دوسرے یورپی ممالک کی طرح جرمنی میں بھی کووڈ انیس بیماری سے متاثرہ افراد […]

.....................................................

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اتحادیوں کو یقین ہے کہ امریکی صدر جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران اپنی جوہری پالیسی کی وضاحت کریں گے۔ اندازے لگائے گئے ہیں کہ جو بائیڈن ’پہل نہ کرنے‘ کی پالیسی اپنانے کا اصولی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ امریکا کے یورپی اتحادی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے علاوہ ایشیا […]

.....................................................

جرمنی: موسم سرما میں کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافے کی پیشگوئی

جرمنی: موسم سرما میں کووڈ 19 کے انفیکشن میں اضافے کی پیشگوئی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے متنبہ کیا ہے کہ کئی مہینوں سے تعداد میں کمی کے بعد اب کووڈ انیس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک کے ریاستی رہنما چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت اس حوالے سے پابندیوں کو برقرار رکھے۔ وبائی اور متعدی امراض سے متعلق جرمن […]

.....................................................

جرمنی کا فرینکفرٹ ہان ایئر پورٹ دیوالیہ ہو گیا

جرمنی کا فرینکفرٹ ہان ایئر پورٹ دیوالیہ ہو گیا

فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں فرینکفرٹ ہان کے ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے ایک مقامی عدالت میں دیوالیہ پن کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ دیوالیہ ہو جانے کی درخواست جمع کرانے کی تصدیق اس ایئر پورٹ کے آپریشنز مینیجر نے کی۔ ایئر پورٹ کے آپریشنز مینیجر کرسٹوف گوئٹس مان نے منگل انیس اکتوبر […]

.....................................................

ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں، صدر ایردوان

ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں، صدر ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم جرمنی کے ساتھ 50 ارب ڈالر کے تجارتی حجم تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول کے ہوبر مینشن میں جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں، ایردواان نے کہا:”محترمہ مرکل کے ساتھ آج کی […]

.....................................................

افغان جنگ، جرمنی نے 17 ارب یورو سے زائد خرچ کیے

افغان جنگ، جرمنی نے 17 ارب یورو سے زائد خرچ کیے

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے بیس سالہ افغان مشن پر 17.3 ارب یورو خرچ کیے ہیں۔ یہ کسی بھی بیرونی فوجی مشن پر خرچ کی گئی اب تک کی سب سے بڑی رقم ہے۔ جرمن خفیہ ایجنسی کے اخراجات کو خفیہ رکھا گیا ہے۔ جرمن حکام نے بیس سالہ افغان مشن پر آنے والے […]

.....................................................

جرمنی: امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں

جرمنی: امریکی فوجی اڈوں پر ہزاروں افغان پناہ گزیں اب بھی پھنسے ہیں

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں امریکی فوجی اڈوں پر نو ہزار سے بھی زیادہ افغان پناہ گزین اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ بعض افغانوں میں امریکا پہنچنے پر خسرے کا پتہ چلا تھا جس کے بعد واشنگٹن نے ان کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔ برلن میں وفاقی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ […]

.....................................................

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

عمر شریف کی نمازِ جنازہ آج جرمنی میں ادا کی جائے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی نماز جنازہ آج جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں ادا کی جائے گی۔ عمر شریف کی میت کو ممکنہ طور پر کل بروز منگل پاکستان لایا جائے گا اور اداکار کی بیوہ زریں غزل میت کے ہمراہ کراچی پہنچیں گی۔ یاد رہے کہ کامیڈی کے بے تاج […]

.....................................................

جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ، میرکل کا جمہوریت کے تحفظ پر زور

جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ، میرکل کا جمہوریت کے تحفظ پر زور

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں یوم اتحاد کے جشن کی تقریبات کا آغاز مسیحی، یہودی اور اسلامی مذہبی رسومات کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمہوریت کے تحفظ اور تسلسل پر زور دیا ہے۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر […]

.....................................................

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار عمر شریف کو لے کر ائیر ایمبولینس آج جرمنی سے آئس لینڈ روانہ ہو گی۔ گزشتہ روز عمر شریف کو کراچی سے امریکا کیلئے براستہ جرمنی ائیر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کیا گیا تھا تاہم تھکاوٹ اور طویل سفر کے باعث انہیں جرمنی میں مزید طبی معائنے اور ریسٹ […]

.....................................................

کیا انالینا بیئربوک جرمنی کی اگلی انگیلا میرکل بن سکتی ہیں؟

کیا انالینا بیئربوک جرمنی کی اگلی انگیلا میرکل بن سکتی ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) انالینا بیئربوک باصلاحیت، حوصلہ مند اور جفاکش ہیں۔ انہیں گرین پارٹی کی طرف سے چانسلر امیدوار کے طور پر نامزد کیا گیا ہے اور وہ خود کو تنقیدی حملوں سے بچانے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔ انالینا کو گزشتہ اپریل میں گرین پارٹی کی طرف سے چانسلر امیدوار کے طور […]

.....................................................

جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا

جرمنی اپنی شرائط پر طالبان کے ساتھ تعلقات قائم کرے گا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت اس وقت بین الاقوامی برادری سے اپنے آپ کو تسلیم کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جرمنی نے اس کے لیے بعض اہم شرائط رکھی ہیں، جن کی تکمیل کے بعد ہی طالبان سے بہتر تعلقات استوار کیے جا سکتے ہیں۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے […]

.....................................................

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن اراکینِ پارلیمنٹ نے ایس پی ڈی کے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اولاف شولس اس وقت پارلیمانی انتخابات میں چانسلر کا منصب سنبھالنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدان اولاف […]

.....................................................

افغانستان سے انخلاء، جرمنی کی طرف سے پاکستان کا شکریہ

افغانستان سے انخلاء، جرمنی کی طرف سے پاکستان کا شکریہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مستقبل، خوشحالی اور سلامتی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے افغان شہریوں کے انخلاء میں مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ جرمن سفیر بیرنہارڈ شلاگ ہیک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

انتخابات میں مقابلہ سخت ہو گا، لاشیٹ

انتخابات میں مقابلہ سخت ہو گا، لاشیٹ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی پارلیمانی الیکشن میں محض ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔ انتخابی رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو کو بقیہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ چھبیس ستمبر کو جرمنی میں ایک نئی وفاقی پارلیمان کا انتخاب کیا جائے […]

.....................................................

جرمنی 2600 افغان باشندوں کو عارضی رہائشی اجازت نامے دے گا

جرمنی 2600 افغان باشندوں کو عارضی رہائشی اجازت نامے دے گا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) برلن حکومت نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد وہاں سے نکالے گئے چھبیس سو متاثرہ ترین افغان شہریوں کو جرمنی میں رہنے کے لیے عارضی رہائشی اجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔ جرمن وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان کے مطابق ویزوں کے […]

.....................................................

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

خسرہ پھیلنے کے سبب افغان پناہ گزین جرمنی میں پھنس گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے نکالے گئے ہزاروں افغان پناہ گزین جرمنی میں ایک امریکی ایئر بیس پر رہنے پر مجبور ہیں، کیونکہ خسرہ کے سبب امریکا نے مزید پروازیں روک دی ہیں۔ ادھر برطانیہ نے بھی درجنوں افغانوں کو قبول کرنے سے منع کر دیا ہے۔ خسرے کی وبا پھیلنے کے سبب امریکا […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا متاثرین اب چار ملین اور ہلاکتیں بانوے ہزار سے زائد

جرمنی میں کورونا متاثرین اب چار ملین اور ہلاکتیں بانوے ہزار سے زائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب چار ملین سے زائد ہو گئی ہے جبکہ اس وائرس کی وجہ سے لگنے والی مہلک بیماری کووڈ انیس کے باعث مجموعی طور پر بانوے ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ جرمنی میں وبائی امراض […]

.....................................................

افغانستان میں جرمنی ناکام رہا، تبصرہ

افغانستان میں جرمنی ناکام رہا، تبصرہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) تبصرہ نگار مارسیل فیورسٹناؤ لکھتے ہیں کہ تباہ کن افغان پالیسی پر جرمن حکومت کا ردعمل شرمناک ہے جبکہ طالبان کی ’فتح‘ کے بعد بھی یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے میں سست روی کا شکار ہے۔ ‘افغانستان سے نکل جاؤ‘ آج سے بیس برس قبل کا یہ نعرہ تھا جرمنی کی […]

.....................................................

جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

جرمنی میں مسلمان خاتون پر حملہ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں مسلمان خاتون کو ایک شخص نے نسل پرستانہ جملے کستے ہوئے بے رحمی سے مارا ،جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک مسلمان خاتون جس نے اسکارف پہنا ہوا تھا اسے ایک شخص نے اسٹیشن کے قریب بے رحمی […]

.....................................................

جرمنی سن 2015 کی مہاجرین کی پالیسی نہیں دہرائے گا، سی ڈی یو

جرمنی سن 2015 کی مہاجرین کی پالیسی نہیں دہرائے گا، سی ڈی یو

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے واضح کیا ہے کہ سن 2015 کی مہاجر پالیسی کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی دس ہزار افغان شہریوں کا انخلا کرنے کی منصوبہ بندی کیے ہوئے ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے سیکرٹری جنرل پال سیمیئک نے کہا […]

.....................................................

جرمنی اور نیدر لینڈز نے افغان شہریوں کی ملک بدری معطل کر دی

جرمنی اور نیدر لینڈز نے افغان شہریوں کی ملک بدری معطل کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والے افغان شہریوں کو افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مدنظراپنے یہاں عارضی طور پر ٹھہرنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے بدھ کے روز ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ افغانستان میں غیر مستحکم سکیورٹی صورت حال […]

.....................................................