ویکسین کی بجائے نمک کے پانی کا ٹیکا: جرمنی میں متعدد افراد متاثر

ویکسین کی بجائے نمک کے پانی کا ٹیکا: جرمنی میں متعدد افراد متاثر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے صوبے سیکسنی میں گزشتہ اپریل میں ایک ویکسینیشن سینٹر میں ایک نرس کی طرف سے کورونا ویکسین کی بجائے نمک کے پانی کا ٹیکا لگانے کا اسکینڈل اب مزید پھیلتا جا رہا ہے۔ جرمنی کے ایک مشرقی صوبے سیکسنی کے شہر شورٹنز کے ایک ویکسینیشن سینٹر میں ایک نرس […]

.....................................................

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی

جرمنی نے افغانستان میں دوبارہ فوج بھیجنے کی تجویز مسترد کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور جنگجوؤں نے ایک اور صوبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک وہ چھ صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں۔ امریکا نے بھی کہا ہے کہ اب ملک کے دفاع کی ذمہ داری افغان فورسز پر ہے۔ طالبان نے نو اگست […]

.....................................................

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

کورونا کے پھیلاؤ کے خلاف نئے ضوابط، جرمنی آنے والوں کے لیے ٹیسٹ دوبارہ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں موسم گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے ضابطے نافذ ہو گئے ہیں۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی آنے یا واپس لوٹنے والوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کو دوبارہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت جرمنی […]

.....................................................

ایران کے پاس زیادہ وقت نہیں، جرمن وزیر خارجہ

ایران کے پاس زیادہ وقت نہیں، جرمن وزیر خارجہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران سن دو ہزار پندرہ کی عالمی جوہری ڈیل کو بچانے کی کوششوں کو ٹال رہا ہے۔ ہائیکو ماس نے خبردار کیا ہے کہ اس ڈیل کی بحالی کا آپشن زیادہ دیر تک موجود نہیں رہے گا۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا […]

.....................................................

جرمن کیمیکل کمپلیکس میں دھماکا، انتہائی خطرناک قرار

جرمن کیمیکل کمپلیکس میں دھماکا، انتہائی خطرناک قرار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر لیورکوزن میں ایک زوردار دھماکے سے سارا شہر لرز کر رہ گیا۔ دھماکے کے مقام سے آگ لگنے کے بعد گہرے سیاہ دھوئیں کے بادل بھی اُٹھتے رہے۔ اس حادثے میں سولہ افراد زخمی جبکہ پانچ لاپتہ ہوئے ہیں۔ جرمنی کے چوتھے سب سے بڑے شہر کولون سے […]

.....................................................

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی میں ویکسین لازمی ہو کہ نا، میرکل کابینہ کی رائے منقسم

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ویکیسن کو لازمی قرار دینے پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ متفق نہیں ہو سکی ہے۔ ادھر ملکی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ ویکسین لگوانا بظاہر لازمی نہیں۔ کئی دوسرے ملکوں کی طرح جرمنی میں ویکسین لگوانے کے بارے میں شکوک و شبہات بڑھتے جا رہے ہیں۔ رائے عامہ […]

.....................................................

جرمنی نے اسپین اور نیدرلینڈز سے متعلق سفری ضوابط میں سختی کر دی

جرمنی نے اسپین اور نیدرلینڈز سے متعلق سفری ضوابط میں سختی کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اسپین اور نیدرلینڈز سے آنے والے ایسے افراد جو مکمل طور پر ویکسینیٹڈ نہیں ہوں گے، انہیں قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔ جرمنی میں متعدی بیماریوں کے انسداد کے نگران ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان ضوابط کا اطلاق آئندہ منگل سے ہو […]

.....................................................

جرمنی میں سیلابی تباہی کے بعد نئی بحث

جرمنی میں سیلابی تباہی کے بعد نئی بحث

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دیگر ممالک کے برعکس جرمنی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کا نظام کمیونل اور میونسپل ڈھانچے پر مبنی ہے، تاہم حالیہ تباہ کن سیلابوں کے بعد اس پر کئی طرح کے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ جرمنی میں حالیہ سیلابوں کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ ملک میں شہری تحفظ […]

.....................................................

جرمنی روس پر پابندیاں عائد کرنے پر آمادہ ہے، انگیلا میرکل

جرمنی روس پر پابندیاں عائد کرنے پر آمادہ ہے، انگیلا میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی گیس کو جرمنی پہنچانے والے نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن منصوبے پر امریکا کے ساتھ ایک سمجھوتے کو چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ روس نے ضمانت دی ہے کہ ماسکو حکومت اس پائپ لائن کو کسی بھی صورت ہتھیار […]

.....................................................

جرمنی، کووڈ انیس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ

جرمنی، کووڈ انیس کے مریضوں میں تیزی سے اضافے کا خدشہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر صحت نے ملکی عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں کیونکہ کورونا انفیکشن کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔ جرمنی میں گزشتہ دو ماہ انفیکشن کی شرح کم رہی تھی لیکن اب دوبارہ اس میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جرمنی کے وزیر […]

.....................................................

یورپ بھر میں سب سے زیادہ پناہ کی درخواستیں جرمنی میں

یورپ بھر میں سب سے زیادہ پناہ کی درخواستیں جرمنی میں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران جرمنی میں قریب 48 ہزار سیاسی پناہ کی نئی درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ یورپی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی میں ہیں جمع کرائی گئی ہیں۔ سال 2021ء کے آغاز سے اختتام جون تک کے چھ ماہ کے دوران […]

.....................................................

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟

جرمنی میں عام انتخابات کتنے محفوظ ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی الیکشن میں تین ماہ سے بھی کم عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ اس مرتبہ بذریعہ ڈاک ووٹنگ کا غیر معمولی استعمال دیکھا جائے گا جبکہ سیاستدانوں کے خلاف ہیکرز کے سائبر حملوں میں اضافے کی توقع بھی کی جارہی ہے۔ چھبیس ستمبر 2021ء کو جرمن وفاقی پارلیمان کے […]

.....................................................

کورونا ویکسین کے بارے میں بڑھتے شکوک و شبہات

کورونا ویکسین کے بارے میں بڑھتے شکوک و شبہات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا ویکسین کے حوالے سے کئی لوگوں میں شکوک مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب قریب نصف جرمن آبادی کو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں دی جا چکی ہے۔ رواں برس پندرہ جولائی تک پینتالیس فیصد جرمن آبادی کو کووڈ انیس بیماری کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی […]

.....................................................

جرمنی اور بیلجیئم میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی

جرمنی اور بیلجیئم میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 81 ہوگئی جب کہ بیلجیئم میں 11 افراد کی ہلاکت سے مجموعی تعداد 92 ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 81 کے قریب افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 1300 سے […]

.....................................................

جرمنی میں نئے کورونا کیسز میں بدستور اضافہ

جرمنی میں نئے کورونا کیسز میں بدستور اضافہ

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں نئے کورونا کیسز کی تعداد کم سطح پر مگر روزانہ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ برلن میں قائم متعدی امراض کی تحقیق کے ادارے رابرٹ کاخ انسٹیٹیوٹ نے گزشتہ سات روز میں نئے کورونا انفیکشن کے اعداد و شمار جاری کیے، جن کے مطابق انفيکشن کی شرح 7,1 رہی جبکہ […]

.....................................................

جرمنی: بھارت اور برطانیہ پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی

جرمنی: بھارت اور برطانیہ پر عائد سفری پابندیوں میں نرمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں چار ممالک سے متعلق نئے سفری اصول و ضوابط کا انحصار اب ویکسینیشن کی حیثیت پر منحصر ہو گا۔ اس تبدیلی سے جرمنی کا سفر کرنے والوں کے لیے کافی آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔ جرمنی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر جو سفری پابندیاں عائد […]

.....................................................

جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچ گئے

جرمن فوج کی مدد کرنے والے پناہ کے متلاشی افغان جرمنی پہنچ گئے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں جرمن فوج کی معاونت کرنے والے افغانوں کا پہلا گروپ پناہ حاصل کرنے کے لیے جرمنی پہنچ گیا ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ طالبان انہیں ”غدار” سمجھتے ہیں اس لیے انہیں وہاں اپنی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ جرمن ہفت روزہ اخبار ڈیر شپیگل نے پیر کے […]

.....................................................

داعش اپنا دائرہ کار بڑھا سکتی ہے، جرمنی اور امریکا کی تنبیہ

داعش اپنا دائرہ کار بڑھا سکتی ہے، جرمنی اور امریکا کی تنبیہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور جرمنی نے متنبہ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش افریقہ میں اپنا دائرہ کار مزید وسیع کر سکتی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس شدت پسند تنظیم کو ابھی تک شکست نہیں دی جا سکی ہے۔ اسلامی شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے خلاف […]

.....................................................

جرمنی نے کورونا کی وبا والے پُر خطر ممالک، علاقوں کی فہرست مختصر کر دی

جرمنی نے کورونا کی وبا والے پُر خطر ممالک، علاقوں کی فہرست مختصر کر دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن حکومت نے متعدد ریاستوں اور خطوں کو ’کورونا کی وبا والے پُر خطر علاقوں کی فہرست‘ سے خارج کر دیا۔ برلن حکومت نے امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ آرمینیا، آذربائیجان بوسنیا، کوسووو، لبنان، مالدووا، مونٹی نیگرو، شمالی مقدونیا، سربیا، یوکرائن اور قبرص کو بھی ’پُر خطر خطوں‘ کی […]

.....................................................

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرینکفرٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ درختوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ حادثہ مقامی ہوائی اڈے، ہائی وے اور ریلوے لائن کے قریب پیش آیا تاہم بہت معمولی نقصان ہوا۔ جرمن پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز ہائیز صوبے کے جنوب مغرب میں واقع جیلن ہاوزین […]

.....................................................

دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی

دائیں بازو کی شدت پسندی سب سے بڑا خطرہ، جرمن خفیہ ایجنسی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کو درپیش مختلف خدشات اور چیلنجز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی دائیں بازو کی شدت پسندی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ جرمنی کی داخلہ خفیہ ایجنسی بی ایف وی کے سربراہ تھوماس ہالڈن وانگ کے […]

.....................................................

جرمنی اور روس کے درمیان پروازیں بحال ہو گئیں

جرمنی اور روس کے درمیان پروازیں بحال ہو گئیں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور روس نے ایک دوسرے کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے کچھ وقت کے لیے پروازیں معطل کر دی تھیں۔ لیکن پروازیں اب بحال ہو گئی ہیں۔ جرمنی اور روس نے بظاہر بیلاروس کے معاملے پر سفارتی تنازعے کے بعد ایک دوسرے کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے فضائی رابطے معطل […]

.....................................................

نمیبیا نسل کشی معاملہ: قبائل نے جرمنی کی معذرت مسترد کر دی

نمیبیا نسل کشی معاملہ: قبائل نے جرمنی کی معذرت مسترد کر دی

نمیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) نمیبیا کے ہیریرو اور ناما افراد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم، سرداروں کی کونسل، نے جرمنی کی نو آبادیاتی حکومت کے دور میں نسل کشی کے لیے معافی کے طور پر انفرااسٹرکچر پروجیکٹو ں کے لیے مالی امداد کی پیشکش مسترد کر دی۔ قبائلی رہنماوں کے ایک گروپ نے نمیبیا میں […]

.....................................................

جنوبی مغربی افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم ’نسل کشی‘ تھے، جرمنی

جنوبی مغربی افریقہ میں نوآبادیاتی جرائم ’نسل کشی‘ تھے، جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے بیسویں صدی کے اوائل میں اپنی نو آبادیاتی افواج کے ذریعہ ہیریرو اور ناما کے عوام کی ‘نسل کشی‘ کے جرائم کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا ہے۔ ہیریرو اور ناما کو اب نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر جنوبی مغربی افریقہ […]

.....................................................