امریکا اور جرمنی سمیت 6 ممالک ابوظبی کی سفری گرین لسٹ میں شامل

امریکا اور جرمنی سمیت 6 ممالک ابوظبی کی سفری گرین لسٹ میں شامل

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) امارت ابوظبی نے اپنی سفری گرین لسٹ (سبزفہرست) پر نظرثانی کی ہے اور اس میں امریکا اور جرمنی سمیت مزید چھے ممالک کو شامل کر لیا ہے۔ ابوظبی کی اس فہرست میں شامل ممالک کی تعداد اب انتیس ہوگئی ہے۔ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت […]

.....................................................

کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم، برطانیہ جرمنی کے لیے خطرہ؟

کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم، برطانیہ جرمنی کے لیے خطرہ؟

جرمنی : جرمنی اس نئے وائرس کو بڑا خطرہ سمجھتا ہے۔ جرمن طبی حکام کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی افزائش کے بعد اس ملک کو بھی ہائی رسک والے ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔ جرمنی ایسی سوچ رکھتا ہے کہ برطانیہ کو ‘وائرس کی ہیت میں […]

.....................................................

جرمنی میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی تین تنظیموں پر پابندی عائد

جرمنی میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی تین تنظیموں پر پابندی عائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارت داخلہ کی طرف سے ایسی تین تنظیموں کو کالعدم قرار دینے کا اعلان کیا گیا ہے جنہیں لبنانی شیعہ تحریک حزب اللہ کے پروجیکٹس کے لیے رقوم اکٹھا کرنے جیسے عمل میں شامل سمجھا جاتا ہے۔ جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے تازہ ترین اعلان میں کہا […]

.....................................................

’جرمنی میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری‘

’جرمنی میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری‘

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن جاسوسوں کی فیڈریشن کے سربراہ کے مطابق ملک میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری ہے۔ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مسلح جھڑپوں کی وجہ سے جرمنی میں سامیت دشمنی میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں اسرائیل پر حماس کے راکٹ داغنے جبکہ اسرائیلی حملوں […]

.....................................................

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

قاتلانہ حملہ: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید علاج کے لیے جرمنی میں

مالدیپ (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں ایک ناکام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو جانے والے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو علاج کے لیے اب جرمنی پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ بات مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں حکام نے بتائی۔ محمد نشید کی عمر اس وقت 53 برس ہے اور وہ مالدیپ […]

.....................................................

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی میں گرین پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ، اگلی حکومت بنا سکتی ہے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے ایک تازہ جائزہ کے مطابق جرمنی میں اگر آج انتخابات منعقد ہوں تو گرین پارٹی سب سے مضبوط قوت بن کر ابھر سکتی ہے۔ سروے میں گرین پارٹی کی حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پارٹی کی مقبولیت حالیہ برسوں میں بڑھتی گئی ہے لیکن سروے کے […]

.....................................................

جرمنی نے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا

جرمنی نے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے واشنگٹن کی طرف سے کورونا ویکسین کے پیٹنٹ حقوق ختم کرنے کی امریکی تجویز رد کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ حقوق تحقیق اور ایجاد کے فروع کا اہم ذریعہ ہیں جنہیں برقرار رہنا چاہیے۔ امریکا نے بدھ کو یہ اعلان کیا کہ گیا تھا کہ حکومت ویکسینز […]

.....................................................

جرمنی نےاسلام پسند تنظیم انصار انٹرنیشنل پر پابندی لگا دی

جرمنی نےاسلام پسند تنظیم انصار انٹرنیشنل پر پابندی لگا دی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے ایک ایسی اسلام پسند تنظیم پر پابندی لگا دی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ مبینہ طور پر بیرونی ممالک میں دہشت گرد گروپوں بشمول الشباب کی مالی معاونت کرتی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے شہر ڈسلڈورف میں قائم تنظیم انصار انٹرنیشنل پر […]

.....................................................

جرمنی میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے جرائم کا نیا سالانہ ریکارڈ

جرمنی میں دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے جرائم کا نیا سالانہ ریکارڈ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سیاسی وجوہات کی بنا پر رونما ہونے والے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد اور نسل پرستانہ جرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات جرمن وزیر داخلہ زیہوفر نے تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتائی۔ وفاقی جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے سیاسی […]

.....................................................

یبلجیم کے ہسپتالوں کی صورتحال سنگین: مریضوں کی جرمنی منتقلی

یبلجیم کے ہسپتالوں کی صورتحال سنگین: مریضوں کی جرمنی منتقلی

یبلجیم (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی ملک بیلجیم کے ہسپتالوں کو کورونا وبا کی تیسری لہر سے نمٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔ برسلز کی درخواست پر جرمنی نے یبلجیم کے کورونا کے مریضوں کو اپنے ہسپتالوں میں جگہ دینا شروع کر دیا۔ بلجیم سے ایک کورونا مریض کو جرمنی کے شہر آخن پہنچایا گیا۔ […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا پابندیاں، وفاق کو مزید اختیارات دینے پر ایوان بالا میں بحث

جرمنی میں کورونا پابندیاں، وفاق کو مزید اختیارات دینے پر ایوان بالا میں بحث

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں وفاقی حکومت ملک گیر سطح پر کورونا پابندیاں سخت کرنے کے لیے مزید اختیارات چاہتی ہے، تاہم بعض حلقے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں بُنڈس ٹاگ میں چانسلر انگیلا میرکل کو خاطر خواہ حمایت حاصل ہے۔ بدھ کو بنڈس ٹاگ نے اکثریت رائے […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا ہلاکتیں 80 ہزار، سوگواری تقریب

جرمنی میں کورونا ہلاکتیں 80 ہزار، سوگواری تقریب

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے قریب 80 ہزار شہریوں کو یاد کیا گیا۔ برلن میں مرکزی سوگواری تقریب کی قیادت صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کی۔ برلن کے کائزر ویلہیلم میموریل چرچ میں جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر کے ہم راہ […]

.....................................................

جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا

جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغانوں کو جرمنی پناہ دے گا

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر نے کہا ہے کہ افغانستان سے جرمن فوج کے انخلا کے تناظر میں افغانستان میں جرمن فوج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو جرمنی میں پناہ دی جانا چاہیے۔ آنے گریٹ کرامپ کیرنباؤر کے مطابق برلن حکومت پر ‘گہری ذمہ داری‘ عائد ہوتی ہے […]

.....................................................

لاک ڈاؤن میں سختی: میرکل صوبائی حکومتوں کی لگام کھینچنے کو ہیں

لاک ڈاؤن میں سختی: میرکل صوبائی حکومتوں کی لگام کھینچنے کو ہیں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ’نیشنل انفیکشن کنٹرول لاء‘ میں متنازعہ تبدیلیوں پر اتفاق کے بعد کورونا وبا کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو مرکزی اختیارات ملنے کی امید کی جا رہی ہے۔ جرمنی میں ‘نیشنل انفیکشن کنٹرول لاء‘ میں متنازعہ تبدیلیوں پر اتفاق کے […]

.....................................................

چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟

چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیداور کون ہیں؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔ ستمبر کے قومی انتخابات سے پہلے ان کی حکمراں جماعتوں سی ڈی یو اور سی ایس یو کے سربراہان نے خود کو چانسلر کے عہدے کے لیے پیش کیا ہے۔ چانسلر میرکل نے چار بار […]

.....................................................

جرمنی: افغانیوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ

جرمنی: افغانیوں کی ملک بدری کے خلاف مظاہرہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سلامتی کی خستہ صورت حال کے مد نظر جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو’ڈیپورٹیشن فلائٹ‘ کے ذریعے ملک بدر کر دینے کا اقدام خاصا متنازع ہے۔ مظاہرین بدھ کی دیر رات برلن ہوائی اڈے کے ٹرمنل پانچ پر جمع ہوئے۔ وہ پناہ حاصل کرنے کے […]

.....................................................

میرکل جرمنی بھر میں ایک سے لیکن مختصر لاک ڈاؤن کی حامی

میرکل جرمنی بھر میں ایک سے لیکن مختصر لاک ڈاؤن کی حامی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک مختصر لیکن ایک سے لاک ڈاؤن کی حمایت کی ہے تاکہ جرمنی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر ملک گیر سطح پر قابو پایا جا سکے۔ وفاقی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے بُدھ کے روز جرمنی میں برطانیہ سے پھیلنے والے تبدیل شدہ وائرس یا […]

.....................................................

جرمنی، فرانس اور روس کے لیڈروں کی ٹیلی فونک گفتگو میں روسی ویکسین اہم

جرمنی، فرانس اور روس کے لیڈروں کی ٹیلی فونک گفتگو میں روسی ویکسین اہم

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی، روسی اور جرمن سربراہانِ حکومت کے درمیان ٹیلی فونک کانفرنس میں کئی موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ تینوں لیڈران نے سلامتی کے معاملات کے علاوہ اسپوٹنک ویکسین پر بھی گفتگو کی۔ کریملن سے جاری ہونے والے اعلان میں بتایا گیا کہ ان تینوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی اس ٹیلیفونک […]

.....................................................

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

فوائد بھی، نقصانات بھی: جرمنی کا وفاقی نظام کیسے کام کرتا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی امریکا، بھارت اور برازیل کی طرح ایک وفاقی جمہوری ریاست ہے، جس کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ اس نظام کی ایک تاریخی روایت بھی ہے۔ اس کے نقصانات برلن میں وفاقی حکومت کے لیے کئی طرح کے چیلنجز کا باعث بھی بنتے ہیں۔ یورپ کے دل میں وہ […]

.....................................................

جرمنی کا خانہ جنگی سے دو چار شام کے لیے مزید امداد کا وعدہ

جرمنی کا خانہ جنگی سے دو چار شام کے لیے مزید امداد کا وعدہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی، برسلز میں مجوزہ عطیہ دہندگان ملکوں کی کانفرنس میں شام میں خانہ جنگی کے متاثرین کے لیے اس بار بھی اضافی مدد کا وعدہ کرے گا۔ جرمنی، شام میں گزشتہ دس برسوں سے جاری خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ایک ”خاطر خواہ” رقم مہیا کرنے کے […]

.....................................................

جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی

جرمنی آنے والی تمام فلائٹس کے مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے بذریعہ ہوائی جہاز جرمنی پہنچنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب تک صرف ریڈ زون سےآنے والے مسافروں کو جرمنی میں ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا پڑتی تھی۔ کورونا کی تیسری لہر کے خطرات […]

.....................................................

جرمنی میں ’ایسٹر لاک ڈاؤن‘، مزید سخت پابندیاں عائد

جرمنی میں ’ایسٹر لاک ڈاؤن‘، مزید سخت پابندیاں عائد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ایسٹر کے تہوار پر کورونا وبائی بیماری کے خلاف اقدامات کے طور پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ آنے والے ہفتے میں عوامی اور معاشی زندگی کو پانچ دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یکم سے پانچ اپریل تک اس ’’ایسٹر لاک […]

.....................................................

لاک ڈاؤن میں ممکنہ توسیع پر جرمنی میں بے چینی

لاک ڈاؤن میں ممکنہ توسیع پر جرمنی میں بے چینی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا کیسز پھر بڑھ رہے ہیں، جس کی وجہ سے حکام پابندیوں میں نرمی کے بجائے انہیں مزید جاری رکھنے پر غور کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چانسلر انگیلا میرکل پیر کو وفاقی ریاستوں کے منتخب سربراہان کے ساتھ مشاورت کر رہی ہیں۔ کئی جرمن ریاستوں میں سیاستدانوں […]

.....................................................

یورپ کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر سے اُکتا چکا ہے، انگلینڈ، جرمنی، ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے

یورپ کووِڈ۔19 حفاظتی تدابیر سے اُکتا چکا ہے، انگلینڈ، جرمنی، ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس پابندیوں کے باوجود برطانیہ، جرمنی اور ہالینڈ میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد ہائیڈ پارک میں جمع ہوئے اور مارچ شروع کر دی۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ممنوع ہونے کے باوجود کئے گئے اس احتجاجی مظاہرے […]

.....................................................