جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ملک میں جزوی لاک ڈاؤن میں تو سیع کر کے اسے اپریل تک نافذ رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بات ایک حکومتی دستاویز کے حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اتوار کو بتائی۔ اس مسودے پر چانسلر میرکل کل پیر کو تمام […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ روز کورونا وائرس انفیکشن کے مزید ساڑھے سترہ ہزار سے زائد نئے کیسز رجسٹر کیے گئے۔ یہ بائیس جنوری سے لے کر اب تک کی سب سے زیادہ یومیہ تعداد ہے۔ ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد اب چھبیس لاکھ بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے کووڈ انیس سے بچاؤ کے لیے ايسٹرا زینيکا ویکسین کا استعمال فی الحال عارضی مدت کے ليے روک ديا ہے، جس کے فوراً بعد اٹلی، فرانس اور اسپین نے بھی يہی فیصلہ کیا۔ جرمن وزارت صحت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ايسٹرا زینيکا ویکسین کا استعمال پیر […]
جرمنی جرمنی میں صحت کے ہاتھوں مجبور افراد کو صحت مند افراد کے مقابلے میں کووڈ انیس کے خطرات کا کہیں زیادہ سامنا ہے۔ انہیں کورونا کے دور میں اپنے سیاسی اور سماجی سطح پر تنہا چھوڑ دیے جانے کا احساس مزید بیمار کررہا ہے۔ جرمنی کے بہت سے جوان مگر کسی نا کسی دائمی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مبینہ جنگی جرائم میں ملوث شام کے انٹیلیجنس اہلکاروں کو جرمنی کی عدالتوں میں مقدمات کا سامنا ہے۔ شام میں جاری مسلح تنازعے کو ایک دہائی ہو گئی ہے۔ اس عرصے میں وہاں ہونے والے جنگی جرائم کی تفصیلات منظر عام پر آچکی ہیں۔ جرمنی میں ایسے جنگی جرائم کا ارتکاب […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مذکورہ شخص نے جرمن چانسلر کے دفتر میں کام کے دوران مصری خفیہ ایجنسی کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ جرمنی میں ایک سرکاری وکیل نے بدھ 10 مارچ کو بتایا کہ برلن کی ایک عدالت نے ایک مصری نژاد جرمن شہری کو چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے منگل نو مارچ کو کہا کہ امریکا میں نئی انتظامیہ کے آنے کے بعد سے دونوں ملک اپنے رشتے بہتر کرنے کی جانب گامزن ہیں اور برلن کو امید ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ ایک نیا معاہدہ طے پا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے لئے ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ کورونا وباء کو ختم ہونے میں 10 ماہ لگیں گے لیکن یہ چیز وائرس کے مکمل خاتمے کا مفہوم نہیں رکھتی۔ جرمن اخبار ڈی ویلٹ کے لئے جاری کردہ بیان میں ہینز نے کہا ہے کہ “میرے […]
جرمی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی افواج کی موجودگی کے بغیر طالبان مذاکرات کے لیے بھی تیار نہیں ہوں گے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے افغانستان میں بیرونی افواج کا یہ کہہ کر دفاع کیا کہ امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے ان کی موجودگی ناگزیر ہے۔ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے جرمنی میں سعودی ولی عہد کے خلاف خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کی شکایت درج کرائی ہے۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف استنبول کے سعودی سفارت خانے میں قتل کیے گئے صحافی جمال […]
فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں چار ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ پابندیوں میں نرمی پر غور کرے۔ تاہم ملک میں کڑی پابندیوں کے باوجود کورونا کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جرمنی میں کئی ماہ کی سخت سردی کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی تعداد پھر سے بڑھتی جا رہی ہے۔ حکام نے کورونا وائرس کی تیسری لہر سے خبر دار کیا ہے۔ جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر سات ہزار چھ سو سے زائد نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جرمنی میں موجودہ لاک ڈاؤن میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر ہاناؤ میں ایک سال قبل دو مقامات پر جمع لوگوں پر ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی تھی۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کے رشتے دار اور لواحقین اب بھی غمزدہ ہیں۔ انیس فروری سن 2020 کو فرینکفرٹ کے قریب واقع شہر ہاناؤ میں تینتالیس سالہ ٹوبیس […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے آج پیر کو چیک جمہوریہ سے ملحقہ اپنی سرحد پر دوبارہ نگرانی کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ برلن حکومت نے اسے ’آخری راستہ اور ایک عارضی اقدام‘ قرار دیا ہے۔ جرمن حکومت تجارتی حلقوں کی طرف سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے لیے ایک روڈ میپ کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں مسلم طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ کرسچین ڈیموکریٹ سیاستدان نوربرٹ رؤٹگن کے ساتھ ایک ڈیجیٹل میٹنگ کے بعد سے ان کے خلاف ایک آن لائن مہم شروع ہو گئی ہے اور انہیں اسلاموفوبیا کا سامنا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین کے ایک […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر نے اعتراف کر لیا ہے کہ کووڈ ویکسین لگانے کا سست آغاز ’باعث مایوسی‘ ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ جلد ہی یہ عمل تیز ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تیسری لہر سے بچنے کے لیے جرمنی کو ’سمارٹ‘ ہونا پڑے گا۔ جرمنی میں کووڈ انیس سے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی جانب سے یورپی سفارت کاروں کو گزشتہ ہفتے بے دخل کر دینے کے جواب میں جرمنی نے ایک روسی سفارت کار کو’’ناپسندیدہ شخص“ قرار دے دیا ہے۔ پولینڈ اور سویڈن نے بھی اسی طرح کے اعلانات کیے ہیں۔ جرمنی، پولینڈ اور سویڈن نے ماسکو کی جانب سے ان کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے نیٹو کے دفاعی اخراجات میں رواں برس ریکارڈ سطح پر تقریبا ًچونسٹھ ارب ڈالرخرچ کرنے کی بات کہی ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں یہ رقم تین فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ جرمنی نے نیٹو کے لیے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرتے ہوئے رواں برس کے لیے 63 […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں شدید برفباری کی وجہ سے ریل اور ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ملکی محکمہ موسمیات کی طرف سے شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر چکا ہے۔ جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا اور لوئر سیکسنی میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جن لوگوں کو ویکسین لگائی جا چُکی ہے، کیا انہیں آزادانہ سفر کرنے اور ریستوران وغیرہ جانے کی اجازت دی جانا چاہیے؟ یا انہیں یہ مراعات ملنی چاہییں؟ جرمنی میں باقاعدہ ایک اخلاقی پینل ميں اس موضوع پر بحث ہو رہی ہے۔ جرمنی کی ‘اخلاقیات کونسل‘ کے ايک اجلاس ميں ان […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے چند علاقوں کی مقامی انتظامیہ نے ایسے خصوصی مراکز بنائے ہیں، جہاں قرنطینہ توڑنے والوں یا کووڈ انیس سے بچا کے لیے نافذ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بند کیا جا سکتا ہے۔ شمالی جرمنی کے چھوٹے سے شہر نوئے منسٹر کے نواح میں ایک عمارت، جو […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ سے آنے والے مسافروں پر نئی پابندیوں کا اطلاق کر دیا ہے۔ ان ممالک کو کورونا کے خطرے کے پیش نظر ’ہائی رسک‘ قرار دیا گیا ہے۔ ہائی رسک میں شمار کیے جانے والے ممالک میں آئرلینڈ اور پرتگال کو بھی شامل کر […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے تبدیل شدہ اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والے نئے وائرس کے سبب جرمنی اپنی سرحدوں میں مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کورونا وائرس کی تبدیل شدہ قسم کے پھیلنے کے تناظر میں جرمنی ایسے ممالک کے مسافروں کے جرمنی آنے پر […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں اپنے اقدامات کی بدولت دوسرا جرمنی ثابت ہوگا اور وہ توانائی کے اپنے کل استعمال میں سے 50 فی صد قابلِ تجدید توانائی پر انحصار کرے گا۔ یہ بات سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے بدھ کو دارالحکومت الریاض […]