جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے جس شخص کو سزا سنائي ہے ان پر دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر “اسلامک اسٹیٹ” کی سیل بنانے کا الزام تھا۔ وہ جرمنی میں اسلام پر تنقید کرنے والے ایک شخض کو قتل کرنے کا منصوبہ بھی رکھتے تھے۔ ایک جرمن عدالت نے منگل 26 جنوری کو شدت […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) تین بڑی یورپی طاقتوں برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پر حوثی ملیشیا کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔ ان تینوں ممالک نے سوموار کو ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وہ 23 جنوری کو الریاض پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سخت پابندیوں کے بعد پچھلے دس روز میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔ ادھر چین نے نئے قمری سال سے پہلے ٹیسٹنگ لازمی قرار دے دی ہے۔ جرمنی میں وبا پر نظر رکھنے والے ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے مطابق پچھلے سات […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن حکومت نے موجودہ کورونا لاک ڈاؤن میں فروری کے وسط تک توسیع اور اضافی حفاظتی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح کو مزید کم کرنے کی کوشش اور نئے انفیکشن کی تغیر شدہ شکل کے پھیلاؤ کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب چھیالیس ہزار چار سو انیس ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں اس وبا کی وجہ سے مزید چار سو پینتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اسی دوران کل ہفتے کے روز کورونا کی نئی […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن وہ پہلا وفاقی صوبہ ہے جس نے تارکین وطن کے لیے پبلک سیکٹر میں ملازمتوں کے کوٹے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ایک مسودہ قانون کے مطابق اس شہری ریاست میں 35 فیصد سرکاری ملازمتوں پر تارکین وطن بھرتی کیے جائیں گے۔ جرمن دارالحکومت برلن سے شائع ہونے والے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی مخلوط حکومت میں شامل بڑی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کا نیا سربراہ چن لیا گیا ہے۔ لاشیٹ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے قریبی معتمد اور سب سے زیادہ آبادی والے جرمن صوبے کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وفاقی جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) تین یورپی طاقتوں نے ایران کو خبردارکیا ہے کہ وہ اپنے ایک ریسرچ ری ایکٹر میں یورینیم دھات پر مبنی ایندھن کی تیاری کا کام شروع نہ کرے۔برطانیہ ،جرمنی اور فرانس کا کہنا ہے کہ اگر ایران ایسا کرتا ہے کہ تو یہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) مہلک کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے آج سے جرمنی بھر میں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ جنوری کے اواخر تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں شاپنگ مالز، کنڈر گارٹن اور اسکول بند رکھے جائیں گے جبکہ ایک دوسرے سے ملاقات کی آزادی کو بھی مزید محدود […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے سال 2020ء کے دوران مشرق وسطیٰ کے ایسے ممالک کو ایک بلین یورو سے زائد کے ہتھیار فروخت کیے، جو یمن اور لیبیا کے تنازعات میں شریک ہیں۔ یہ بات جرمن پارلیمان کو بتائی گئی ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات نے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت نے اپنی سولہ وفاقی ریاستوں کو کورونا ویکسین کی کھیپ روانہ کرنا شروع کر دی ہے۔ جرمنی بھر میں کورونا ویکسین ستائیس دسمبر بروز اتوار سے لگائی جا رہی ہے۔ ہنگری میں ویکسین ہفتہ چھبیس دسمبر سے لگانی شروع ہو گئی ہے۔ یورپی یونین کے ممالک میں کورونا ویکسین […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اور برلن پولیس علاقے میں ان کی تلاش اور تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس علاقے میں ناکہ بندی کے بعد مسلح پولیس […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں شامل ملکوں کی ایک ورچوئل میٹنگ کے بعد جرمن وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا معاہدے میں واپس لوٹ آئے گا اور مثبت رویہ اختیار کرے گا۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں نو سو باون افراد کورونا وائرس کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے کے بعد جرمنی میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ طبی تحقیق کے انٹرنیشنل شہرت کے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارتِ داخلہ نے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی پر عائد پابندی میں اضافہ کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ یہ پابندی شام کے جنگی حالات کے تناظر میں عائد کی گئی تھی۔ سولہ جرمن وفاقی ریاستوں کے صوبائی وزرائے داخلہ کی ورچوئل میٹنگ میں شامی مہاجرین کی ان […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے پاس دوسری عالمی جنگ کے دور کا ایک 500 کلو گرام وزنی بم دریافت ہوا جس کی وجہ سے آس کے پاس کے 13 ہزار افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر دور جانے کو کہا گيا تاکہ بم کو ناکارہ بنایا جا سکے۔ جرمنی کے […]
شام (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وفاقی استغاثہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے شواہد جمع کر رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کو اس تفتیش کی دستاویزات تک خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے بیانات پر مبنی یہ دستاویزات آڈیو اور ویڈیو مواد پر مشتمل ہیں۔ اکیس اگست سن 2013 کو سارین گیس کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکومت وسطِ دسمبر میں کورونا وائرس کی تیار کردہ ویکسین کی باضابطہ منظوری دے سکتی ہے۔ یہ ویکسین جرمن دوا ساز ادارے بائیو این ٹیک نے تیار کی ہے۔ جرمن وزیر صحت ژینس اِشپان نے ملک کے بڑے دوا ساز ادارے بائیو این ٹیک کو کورونا وائرس کی ویکسین تیار […]
فرینکفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ہر روز ایک شخص اپنی اہلیہ یا سابقہ پارٹنر کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔تین میں سے ایک کوشش کامیاب ہوتی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بہت سارے مجرم انتہائی آسانی سے بچ نکلتے ہیں۔ جرمن شہر فرینکفرٹ! 2019ء کے ایک اتوار کی شام ایک […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وفاقی اور ریاستی حکومتیں مشترکہ طور پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مزید سخت بندشیں عائد کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ اس میں نجی پارٹیوں میں تعداد کو بہت کم کرنے اور طلبہ کے لیے ماسک پہننے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل پیر […]
جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر بوخم کے ماہر جرمیات کی ریسرچ سے پتا چلا ہے کہ اس ملک میں بھی نسلی تعصب کے ساتھ ساتھ پولیس کے تشدد کا رجحان پایا جاتا ہے. جرمن شہر بوخم سے تعلق رکھنے والے سماجی محققین کی ٹیم نے کئی برسوں تحقیق جاری رکھنے کے بعد مرتب کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے اعلان پر عالمی سطح پر ردعمل جاری ہے۔ یورپی یونین، فرانس، برطانیہ، جرمنی اور دوسرے ممالک کی قیادت نے جو بائیڈن کی کامیابی کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں انتخابی جیت پر مبارک باد پیش […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں حکام نے نومبر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے۔ لیکن بعض حلقوں میں سماجی پابندیوں کی مخالفت بڑھ رہی ہے اور آنے والے دنوں میں بڑے مظاہرے متوقع ہیں۔ لاک ڈاؤن کے خلاف جون اور جولائی میں بھی جرمن شہروں میں بڑے بڑے مظاہرے دیکھے گئے۔ سماجی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس نے ایسے چار افراد کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جن پر انہیں شبہ ہے کہ یہ رواں ہفتے ویانا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے ميں ملوث ’داعش کے ہمدرد‘ ملزم کے ساتھ گہرے تعلقات رکھتے ہیں۔ ويانا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چار […]