جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد بیس ہزار کے قریب

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ نئے افراد کی تعداد بیس ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ جمعرات کے روز حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں انیس ہزار نو سو نوے افراد میں اس وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس سے قبل سب سے زیادہ […]

.....................................................

امریکا اور یورپ کو مل کر کا کام کرنا ہو گا: جرمن وزیر دفاع

امریکا اور یورپ کو مل کر کا کام کرنا ہو گا: جرمن وزیر دفاع

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج خواہ جو بھی ہوں لیکن روس اور چین دونوں سے سکیورٹی کو لاحق خطرات کے مدنظر امریکا اور یورپ کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔ جرمن وزیر دفاع اینگریٹ کرامپ کارین باوا نے پیر کے روز […]

.....................................................

کورونا وائرس: جرمنی میں دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز

کورونا وائرس: جرمنی میں دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی بڑھتی وبا کے پیش نظر جرمنی میں آج سے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ جرمن وزیر صحت نے اس وبا سے نمٹنے میں قومی سطح پر کوششیں کرنے کی تاکید کی ہے۔ جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام […]

.....................................................

جرمنی میں ایک دن میں کورونا کیسز کی نئی ریکارڈ تعداد

جرمنی میں ایک دن میں کورونا کیسز کی نئی ریکارڈ تعداد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 18,681 نئے کیسز سامنے آئے جو کسی ایک دن کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کورونا وبا کے آغاز سے اب تک جرمنی میں کورونا انفیکشن کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی پانچ لاکھ چھ ہزار […]

.....................................................

کورونا وائرس: جرمنی اور فرانس میں دوبارہ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس: جرمنی اور فرانس میں دوبارہ لاک ڈاؤن

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مدنظر فرانس نے دوسری مرتبہ تقریباً مکمل اور جرمنی نے جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اعلان کیا کہ پیر دو نومبر سے ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہو جائے گا۔ دوسری […]

.....................................................

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب پابندیاں سخت تر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت تر پابندیوں کا اعلان کرنے جا رہی ہیں، جن کا تعلق فرصت کے اوقات کی سرگرمیوں، کھیلوں اور اشیاء خورد و نوش کے شعبے سے ہے۔ انگیلا میرکل علاقائی سیاسی رہنماؤں سے اس بارے میں مذاکرات […]

.....................................................

کورونا وائرس : جرمنی میں ہلاکتیں 10000 سے زائد، امریکا میں پانچ لاکھ اموات کا خدشہ

کورونا وائرس : جرمنی میں ہلاکتیں 10000 سے زائد، امریکا میں پانچ لاکھ اموات کا خدشہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) موسم خزاں اور سردی کے ساتھ دنیا بھر میں کورونا کے کیسز میں خاطر خواہ اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ امریکا میں جلد انتخابات ہونے والے ہیں تاہم وہاں ریکارڈ تعداد میں کورونا کے کیسز میں اضافہ بھی جاری ہے۔ امریکا میں جمعے کو کورونا وائرس کے 84,218 نئے کیسز […]

.....................................................

پشاور میں جرمنی کے تعاون سے سینٹر آف ایکسیلینس کا سنگ بنیاد

پشاور میں جرمنی کے تعاون سے سینٹر آف ایکسیلینس کا سنگ بنیاد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے تعاون سے صوبہ بھر میں اس طرح کے پانچ مراکز قائم کئے جائیں گے جو ووکیشنل ٹیچرز کو تربیت فراہم کریں گے۔ پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں بیروزگاری کے خاتمے اور نوجوانو‌ں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جرمن حکومت کے تعاون سے آج بدھ کو صوبائی […]

.....................................................

جرمنی سے آن لائن ہوا دو روزہ یورپیئین اردو رائیٹرز فیسٹیول

جرمنی سے آن لائن ہوا دو روزہ یورپیئین اردو رائیٹرز فیسٹیول

رپورٹ : ممتاز ملک.پیرس ۱۷-۱۸اکتوبر ۲۰۲۰ کوریڈیو آواز ادب برلن اور عالمی افسانہ فورم کے زیر اہتمام دو روزہ یورپئن اردورائٹرز فیسٹول منایا گیا ۔یورپی سطح پر اس دو روزہ پورپین اردو رائٹرز فیسٹول میں یورپ کے دس سے زائد ممالک کے مصنفین، شعراء اور صحافی حضرات نے حصہ لیا اور اپنی تخلیقات و نگارشات […]

.....................................................

مزید مشکل وقت آنے والا ہے، جرمن چانسلر

مزید مشکل وقت آنے والا ہے، جرمن چانسلر

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کووڈ انیس کی وبا کی دوسری لہر کا سامنا جرمنی سمیت کئی دوسرے یورپی ممالک کو ہے۔ اس تناظر میں انگیلا میرکل نے اپنی عوام کو احتیاط برتنے کا کہا ہے۔ ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے عوام کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے […]

.....................................................

جرمنی میں داعش کے نئے ارکان کی بھرتی، 18 سالہ نوجوان گرفتار

جرمنی میں داعش کے نئے ارکان کی بھرتی، 18 سالہ نوجوان گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس نے ایک ایسے اٹھارہ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے، جو دہشت گرد تنظیم داعش کے لیے نئے ارکان اور حامیوں کی بھرتی کی کوشش میں تھا۔ ملزم یہ کوششیں سوشل میڈیا پر آن لائن چیٹ کے ذریعے کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اس نوجوان کو شہر […]

.....................................................

کورونا وائرس: جرمنی میں نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، پیرس میں کرفیو نافذ

کورونا وائرس: جرمنی میں نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، پیرس میں کرفیو نافذ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں جمعرات کے روز کورونا وائرس کے6638 نئے کیسزکے ساتھ اب تک کا ریکارڈ اضافہ درج کیا گیا۔ دوسری طرف اس وبا کی ممکنہ دوسری لہر کے مدنظر پیرس سمیت فرانس کے نوشہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ کورونا پر نگاہ رکھنے والے جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹی ٹیوٹ […]

.....................................................

جرمنی میں مسلمان، دیگر اقلیتیں کیسے ’کونے میں دھکیلی‘ جا رہی ہیں

جرمنی میں مسلمان، دیگر اقلیتیں کیسے ’کونے میں دھکیلی‘ جا رہی ہیں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف جرمن مؤرخ وولفگانگ بینز کے مطابق جرمنی میں اقلیتیں خوف اور تعصب کے ذریعے ایک کونے میں دھکیلی جا رہی ہیں۔ بینز کے بقول جرمنی کو ایک ’مسیحی یہودی مغربی ملک‘ قرار دینا بھی غلط ہے، جس کا مقصد مسلمانوں سے دوری ہے۔ وولفگانگ بینز کی عمر اس وقت 79 […]

.....................................................

بریگزٹ: برطانیہ نے مذاکرات میں جرمنی سے مدد کی اپیل

بریگزٹ: برطانیہ نے مذاکرات میں جرمنی سے مدد کی اپیل

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم نے جرمن چانسلرمیرکل سے فون پر بات چیت کے دوران کہا کہ اگر بریگزٹ معاہدہ طے نہ ہو پایا تو ان کا ملک یونہی یورپی یونین سے الگ ہونے کو تیار ہے۔ انہوں نے مذاکرات کے سلسلے میں جرمنی سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔ برطانوی وزیراعظم […]

.....................................................

یونان کے موریا مہاجر کیمپ سے 139 مہاجرین کی جرمنی آمد

یونان کے موریا مہاجر کیمپ سے 139 مہاجرین کی جرمنی آمد

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ماہ کے آغاز میں بدنام زمانہ موریا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد چھت تک سے محروم ہو جانے والے مہاجرین صحت کی انتہائی تشویشناک صورتحال کے ساتھ جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ یونان کے موریا کیمپ کے جل جانے کے نتیجے میں کیمپ کے بے سرو سامان مہاجرین […]

.....................................................

بریگزٹ کا نتیجہ: سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے برطانیہ سے جرمنی منتقل

بریگزٹ کا نتیجہ: سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے برطانیہ سے جرمنی منتقل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا ایک بہت بڑا بینک برطانیہ میں اپنے سینکڑوں ارب ڈالر کے اثاثے اب جرمنی منتقل کر رہا ہے۔ جے پی مورگن چیز اینڈ کمپنی کے اس اقدام کو بریگزٹ کے باعث برطانیہ کو ہونے والا ’پہلا بہت بڑا نقد نقصان‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ […]

.....................................................

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

نسلی انتہاپسندوں سے رابطے، جرمنی میں انتیس پولیس اہلکار گرفتار

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے نجی واٹس ایپ گروپوں میں ہٹلر کی فوٹوز سمیت نسلی منافرت پر مبنی سو سے زائد اشتعال انگیز تصاویر شیئر کیں۔ جرمن سکیورٹی حکام نے بدھ کو ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے مختلف علاقوں میں مشتبہ پولیس والوں کے دفاتر اور گھروں […]

.....................................................

برطانیہ کے اتفاق رائے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: جرمنی

برطانیہ کے اتفاق رائے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: جرمنی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ برطانیہ کا کسی متفقہ معاہدے کے بغیر “بریگزٹ” پر عمل درآمد کرتے ہوئے یورپی یونین سے نکلنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جرمنی کا کہنا ہے کہ غیر منظم یا فوری طور پر یورپی یونین سے نکل جانے کے معاشی اور معاشرتی تنازعات کھڑے ہو […]

.....................................................

نائن الیون: کیا جرمنی افغانستان میں ناکام رہا؟

نائن الیون: کیا جرمنی افغانستان میں ناکام رہا؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) گیارہ ستمبر 2001 میں نیویارک میں القاعدہ کے حملوں کے بعد جرمنی نے افغانستان پر امریکی قیادت میں ہونے والی عسکری کارروائی کی حمایت کی تھی۔ اس تناظر میں انیس برسوں بعد جرمنی کو کیا حاصل ہوا؟ گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد اس وقت کے جرمن چانسلر گیرہارڈ شروئڈر نے […]

.....................................................

جرمنی اور امریکا، عراق میں اپنی فوج میں کمی کریں گے

جرمنی اور امریکا، عراق میں اپنی فوج میں کمی کریں گے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے عراق میں تعینات اپنے دو ہزار سے زائد فوجیوں کو نکالنے کی بات کہی ہے جبکہ جرمنی نے بھی مشرقی وسطی میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلا ن کیا ہے۔ امریکا نے بدھ نو ستمبر کو اعلان کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق سے […]

.....................................................

بھارت میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ، جرمنی کی بڑی امداد

بھارت میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ، جرمنی کی بڑی امداد

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں کووڈ انیس کے کیسز میں مسلسل اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 90,632 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ اعدادوشمار دنیا کے کسی بھی ملک میں ایک دن میں ریکارڈ کیے جانے والے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ بھارت میں کیسز اگر اسی رفتار […]

.....................................................

جرمنی میں کورونا پابندیوں کی مخالفت، دائیں بازو کے انتہا پسند نمایاں

جرمنی میں کورونا پابندیوں کی مخالفت، دائیں بازو کے انتہا پسند نمایاں

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے مطابق کورونا سے متعلق سماجی پابندیوں کے خلاف حالیہ مظاہروں میں ایک بڑی تعداد دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی تھی۔ جرمنی میں کورونا وائرس کے پھیلا کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے نافذ کردہ پابندیوں کی مخالفت میں دائیں بازو کے […]

.....................................................

جرمنی: لائپزگ شہر میں دوسری شب بھی پر تشدد مظاہرے

جرمنی: لائپزگ شہر میں دوسری شب بھی پر تشدد مظاہرے

جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی شہر لائپزگ میں مسلسل دوسری رات پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ اس دوران پتھراؤ کے نتیجے میں بعض پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ جرمنی کے مشرقی شہر لائپزگ میں حکام نے اس ہفتے کے اوائل میں غیر قانونی قبضے سے ایک عمارت کو […]

.....................................................

جرمنی میں والدہ پر پانچ بچوں کو قتل کرنے کا شبہ

جرمنی میں والدہ پر پانچ بچوں کو قتل کرنے کا شبہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ زولنگن شہر کی ایک رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں پولیس نے پانچ مردہ بچوں کو پایا۔ قتل کا شبہ ان بچوں کی والدہ پر ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے ذرائع کی اطلاعات کے […]

.....................................................