جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی وسیع تر مخلوط حکومت اس انتخابی اصلاحات پر متفق ہوگئی ہے جس کا مقصد جرمن پارلیمان کے ایوان زیریں، بنڈس ٹاگ، میں اراکین کی تعداد کو کم کرنا ہے۔ جرمن سیاست داں، بنڈس ٹاگ یعنی پارلیمان کو مزید وسیع کرنے اور مزید قانون سازوں کو شامل کرنے سے روکنا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’ہم یہ کر سکتے ہیں‘۔ یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کا نقطہ عروج تھا اور تقریباﹰ ایک ملین غیر یورپی مہاجرین کو جرمنی آنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ میں […]
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جاری آپریشن کےدوران پڑوسی ملک یونان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر ایردوآن کی طرف سے یونان پر تنقید اور اسے بھاری قیمت چکانے کی دھمکی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں حالیہ دنوں میں ایک بار پھر سے کووڈ 19 کے کیسز میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس بڑھتے انفیکشن کے لیے نجی تقریبات کو ذمہ دار مانا جا رہا ہے۔ جرمنی کی وفاقی حکومت کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کی سلسلے میں پیر 24 […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اسرائیل کے مابین علامتی یادگار تقریب اور دونوں کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل اسرائیلی جنگی طیارے تاریخ میں پہلی بار جرمنی کی سرزمین پر اترے ہیں۔ جرمنی اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں اور ایک علامتی یادگار تقریب سے قبل پہلی بار اسرائیلی فضائیہ کے جنگی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے دس مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ خاندانی گینگ کے اڈوں پر پولیس نے چھاپے مارے ہیں۔ پولیس کے ساتھ ٹیکس اور کسٹم حکام بھی شریک تھے۔ پولیس کی انتہائی بڑی کارروائی نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے دس گنجان آباد شہروں میں مکمل کی گئی۔ […]
پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے پولینڈ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کی پولینڈ میں منتقلی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ ساتھ ہی پولینڈ امریکی فوجی کی ففتھ کور کا نیا ہیڈکوارٹر بھی بن گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پولینڈ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی سے گزشتہ برس مجموعی طور پر گیارہ ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ہمیشہ کے لیے ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ تعداد ایک سال پہلے کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ تھی۔ ان میں مستقل رہائشی پرمٹ کے حامل غیر ملکی بھی شامل تھے۔ ان اعداد و شمار کی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ دنیا کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس دن کیا ہوا تھا اور جوہری طاقتوں کو نیوکلیائی معاہدوں سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو سختی سے پورا کرنے کی ضرورت ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فوجی مشرقِ اوسط اور افریقا میں امریکا کی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ آیندہ مہینوں میں قریباً 64 سو فوجیوں کو جرمنی سے وطن […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) رائے عامہ کے عالمی جائزے کے مطابق سال 2019ء میں بھی جرمنی نے نہ صرف پسندیدہ ترین ملک کا اعزاز برقرار رکھا بلکہ امریکا، روس اور چین اس دوڑ میں مزید پیچھے رہ گئے۔ گیلپ کی طرف سے کرائے جانے والے ‘گلوبل لیڈرشپ پول‘ کے مطابق سال 2019ء میں جرمنی کے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ جرمنی سے فوجیوں کو ہٹانے کی امریکی دھمکی سے دونوں ممالک کے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچے گا، تاہم مجموعی طور پر یہ نیٹو اتحاد کے لیے باعث تشویش بات ضرور ہوگی۔ جرمن وزیر دفاع انیگریٹ کرامپ کارین برگ کا کہنا ہے کہ گزشتہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ايک مطالعے کے نتائج ميں يہ بات سامنے آئی ہے کہ جرمنی ميں ہر پانچ ميں سے ايک بچہ غربت ميں زندگی بسر کر رہا ہے۔ ماہرين کی مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اس صورت حال ميں مزيد بدتری آئے گی۔ جرمنی کی بيرٹلزمان فاؤنڈيشن ک ايک تازہ مطالعے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے ترقی یافتہ اور ترقی کی دہلیز پر کھڑے ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی مدد کے لیے تین بلین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بات جرمن وزارت خزانہ کی طرف سے بتائی گئی۔ برلن میں وفاقی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر میرکل پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ چین کی انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتیں۔ چانسلر انگیلا میرکل ڈیڑھ دہائی سے جرمنی کی قیادت کر رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے چین اور جرمنی کو قریب لانے کے لیے بیجنگ کے بارہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبوں کے خلاف جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے دو طرفہ تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کیا جرمنی میں جلد ہی ایک بار پھر ماسک کے استعمال کے بغیر خریداری ممکن ہو گی؟ جرمن صوبے میکلنبرگ فورپومرن کے وزیر برائے صحت نے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔ ”اگر انفیکشن کی شرح اتنی کم رہ جاتی ہے جتنی اس وقت ہے تو شاپنگ کے لیے […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن پارلیمان نے اسرائیل سے غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اپنے منصوبوں سے باز رہنے کو کہا ہے تاہم اس نے اسرائیل کے خلاف پابندیاں نافذ کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔ جرمنی نے فلسطینی علاقے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فرانسیسی عدالت نے سابق ملکی وزیر اعظم فرانسوآ فییوں اور ان کی اہلیہ کو فراڈ کے مجرم قرار دے کر سزائیں سنا دی ہیں۔ فییوں پر اپنی اہلیہ کو ایک جعلی نوکری کے نام پر سرکاری خزانے سے لاکھوں یورو کی ادائیگی کا الزام تھا۔ فرانسوآ فییوں کے خلاف یہ […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر زراعت نے بھی سوال اٹھایا ہے کہ صرف ایک کاروبار میں ہی بار بار اتنے سارے لوگ کیوں کورونا کا شکار ہو رہے ہیں۔ ٹوئنیز گروپ کا شمار جرمنی اور یورپ میں گوشت کا کاروبار کرنے والی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ اس ہفتے ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ برلن حکومت نیٹو کے تحت اپنی مالی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج کی […]
برانڈنبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں مہاجرین مخالف دائیں بازو کی انتہا پسند پارٹی کے خلاف بڑھتے ہوئے دبا کے سبب پیر کے روز مقامی حکام نے اس پارٹی کے ایک پورے علاقائی دھڑے کو پولیس کی نگرانی میں دے دیا ہے۔ شمال مشرقی جرمن صوبے برانڈنبرگ کی وزارت داخلہ کے ایک ترجمان کے مطابق، […]
ہیمبرگ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث حفاظتی ماسکس کی فروخت میں 14 ہزار فیصد یا 140 گنا سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ہوش ربا حد تک زیادہ طلب کی وجہ سے ایسے ماسکس کی قیمتوں میں 509 فیصد اضافہ بھی ہوا۔ شمالی جرمنی کی شہری […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس اور جرمنی کے درمیان زیر سمندر نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن بنانے پر یورپی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ یہ پائپ لائن چھیانوے فیصد مکمل ہو چکی ہے۔ بُحرہِ بالٹک کی تہہ میں بچھائے جانے والی قدرتی گیس کی یہ پائپ لائن روس […]