تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا!ترجمہ : اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی ہے جو مجھے شفا دیتا ہے۔بحیثیت مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ نفع و نقصان پہنچانے والی، بیماری و شفاء دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ کی ہے۔ اگر اللہ کسی کو نقصان […]
مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے حجاج کرام کو رمی جمرات کے لیے جراثیم سے پاک اور پیک شدہ کنکریاں فراہم کی گئیں ہیں۔ اللہ کے مہمان آج منیٰ میں جمرہ عقبہ میں رمی جمرات کریں گے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کے قومی […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) مسجد حرام میں حج کے موقعے پر مقدس مقام کو صاف رکھنے۔ قالینوں کی درستی اور مسجد کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے 3500 افراد پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو چوبیس گھنٹے کی بنیاد پر کام کرے گی۔ مسجد حرام کی جنرل پریزی ڈنسی کے زیراہتمام تکنیکی […]
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فیس ماسک کا استعمال کرنا ضروری ہے اور وائرس سے بچنے کا واحد حل احتیاطی تدابیر اپنانا ہے۔ وائرس سے بچنے کے لیے فیس ماسک پہننے سے ہمیں بے شمار دشواریوں کا سامنا ہے جن میں کھانا کھانے میں مسئلہ اور فیس لاک ٹیکنالوجی سے موبائل کھولنا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا کے باعث باہر کھیلنے والے بچوں سے متعلق بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سیمی جمالی نے کہا کہ بہتر ہے لوگ گھروں میں رہ تراویح اداکریں اور لاؤڈ اسپیکرپر فالو کرلیں کیونکہ […]
تحریر : رانا وسیم اسلم پولیو وائرس کی تین اقسام ہیں جو انسانی جسم میں منہ کے راستے داخل ہوتے ہیں ،آنتوں میں جاکر اپنی تعداد بڑھانے کے بعد خون کے زریعے پٹھوں کو کنٹرول کرنے والے اعصابی خلیوں میں پہنچ کر انکی تباہی کا باعث بنتے ہیں ۔اس طرح ان اعصاب کے زیر کنٹرول […]
لاہور : تحریک منہاج الرسول ۖ پاکستان کے بانی و مرکزی امیر صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی نے کہا کہ جراثیم سے پاک صاف شفاف پانی عطیہ خداوندی ہے پاکستان میں 80 فیصد لوگ جراثیم سے آلودہ اور بد بو دار پانی پینے پر مجبور ہیں حکمران تو منرل واٹر پیتے ہیں اور برطانیہ و […]
پیرمحل (نامہ نگار) انتظامیہ کی غفلت یا سرد مہری جراثیم ملے دودھ کی سرعام فروخت صارفین کثافت ملا دودھ استعمال کرنے کے باعث جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح کے چکوک سے گوالے دودھ خرید کر شہر میں سپلائی کرتے ہے دودھ کو ڈیری میں لے جاکر […]
برطانوی ماہرین نے عام بیکٹیریا میں مکڑی کا ایسا ریشہ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جو اینٹی بائیوٹک یعنی جراثیم کش خصوصیات کا حامل ہے اور جسے مستقبل میں زخموں کی جلد بحالی میں استعمال کیا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق نوٹنگھم یونیورسٹی کے ماہرین نے پانچ سالہ تحقیق کے بعد ’’ ای کولائی‘‘ […]
سائنسدانوں نے بجلی کے متبادل ذرائع تلاش کرتے ہوئے درختوں، جراثیموں اور ریڈیائی لہروں سے بجلی بنانے پر کام شروع کر دیا۔ ریڈیائی لہروں سے بجلی ہمارے ارد گرد ریڈیائی لہروں کا جال ہے، جس میں بے شمار سگنل ہیں، جیسے وائی فائی سگنل، ریڈیو سگنل وغیرہ۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان کو دوبارہ […]
تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا ملیریا طفیلی جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے جو کسی جاندار کے جسم میں داخل ہو کر وہاں بسیرا کر لیتے ہیں۔ ملیریا کی کچھ علامات یہ 1 تیز بخار 2 بار بار پسینہ آنا 3 کپکپی 4 سر درد 5 جسم درد 6 شدید تھکاوٹ 7 متلی 8 […]
تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]
تحریر: عبدالرزاق چوہدری ضمیر فروشی اور اخلاقی پستی جب حدوں کو چھونے لگے تو قوموں کا مستقبل تاریک ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ بدقسمتی سے وطن عزیز ان دنوں ایسے گھناونے جرائم کی زد میں ہے جن کی سنگینی نے حساس دل پاکستانیوں کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ بالخصوص کرپشن ایک ایسی دلدل ہے […]
تحریر : شاہد شکیل صابن ،ٹوتھ برش اور بیت الخلاء کے علاوہ روزمرہ استعمال کی کئی اشیاء میں خطرناک جراثیم پائے جاتے ہیں ہم جانتے ہیں کہ جراثیم کی ہر مقام پر بہتات ہے اس کے باوجودکبھی جان بوجھ کر اور کبھی غیر اختیاری طور پر روزمرہ اشیاء کا اشتراک کرتے ہیں جس سے جراثیم […]
کراچی (جیوڈیسک) پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]
تحریر: شاہد شکیل سترہ سو پچپن میں جرمنی کے شہر مائیسن میں پیدا ہونے والے سیموئیل ہانے مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھی دریافت کی اور میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنی پریکٹس کا آغاز کیا اُس زمانے میں معالجین زخموں کا علاج کرنے کیلئے مخصوص تیل […]
کراچی(خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے ڈسٹرکٹ کورنگی، کورنگی زون کی تمام یونین کونسلوں میں مچھر ، مکھی ،کیڑے مار مہم اور دیگر بیماریوں سے بچائو کیلئے اسپرے مشینوں میں جراثیم کش ادویات ڈال کر اسپرے مہم کا آغاز کیا اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کورنگی ، کورنگی زون کے دفتر سے […]