لاہور (پریس ریلیز) غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ نے نوجوان صحافی و قلم کار اور پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے چیئرمین فرخ شہباز وڑائچ کو ”یوتھ ایمبیسیڈر فار ایجوکیشن” مقرر کر دیا۔ اس امر کا اعلان غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا۔ نوجوان صحافی نے ٹرسٹ کیلئے ایک عرصہ […]
کراچی : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت کے زیر اہتمام چوتھی قومی خطاطی نمائش کے دوسرے روز خواتین کیلیگرافرز کے فن پاروں پر مشتمل گیلری کا فیتہ کاٹ کر افتتاح ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، کشمالہ طارق ، تحریک انصاف کی راہنما پروین سرور ، عائشہ ممتاز اور حفصہ جاوید نے کیا جبکہ بعدازاں رکن […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت کے زیر اہتمام چوتھی قومی خطاطی نمائش کی افتتاحی تقریب الحمرا ہال میں منعقد کی گئی جس میں وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی، میاں محمود الرشید ، ڈائریکٹر جنرل اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، معروف شاعر انور مسعود ، سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی ، سید […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے تحت 7 روزہ تیسری قومی خطاطی نمائش کا آغاز کل سے ہورہا ہے ۔ نمائش کا انعقاد الحمرا آرٹ گیلری میں کیا گیا ہے۔ قومی خطاطی نمائش کے موضوع کو حالات کی مناسبت سے نبی کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اور اس کا عنوان ”دہر میں اسم […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف سماجی راہنما اور ”اخوت” کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی کا اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے الزاری ہال میں کیا گیا۔ ہیلے کالج آف کامرس کے اشتراک سے ہونے والی اس تقریب کی صدارت پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف سوشل ورکر اور ”اخوت” کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب کی کتاب ”کامیاب لوگ” کی تقریب پذیرائی کا اہتمام کل بروز جمعرات پنجاب یونیورسٹی کے الزاری ہال صبح 11 بجے ہوگا۔ ہیلے کالج آف کامرس کے اشتراک سے ہونے والی اس تقریب کی صدارت وزیر تعلیم […]
غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”لبارڈ” کے تعاون سے خصوصی افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے لبرٹی رائونڈ ابائوٹ پر فرینڈ شپ سرکل بنایا گیا جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے راہنمائوں ، شوبز شخصیات ، صحافتی و سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور خصوصی تعلیم پر کام کرنے والے اداروں سے […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”لبارڈ” کے تعاون سے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر آج ”فرینڈشپ سرکل” بنایا جائے گا جس میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور تحائف تقسیم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر خصوصی تعلیم کیلئے کام کرنے والے اداروں کے سپیشل افراد […]
کراچی : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام سہہ ماہی علمی و فکری نشست ”غزالی فورم” کا انعقاد آج بروز جمعة المبارک ہو گی۔ نشست میں ”امریکہ کے صدارتی انتخابات اور بعدازاں اس کے نتیجے میں وہاں ہونے والے احتجاجی مظاہروں ، نئے امریکی صدر کے پاکستان کے ساتھ ممکنہ تعلقات اور پاکستان کی سیاست […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 17 جون کو ہمیں بیک وقت دو تقاریب میں شرکت کرناتھی ۔انتہائی محترم الطاف حسن قریشی صاحب نے PC میںپاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیشنل افیئرز(PINA )کے زیرِ انتظام سیمینارمیں شرکت کاحکم دے رکھاتھا جبکہ فلیٹیزہوٹل میں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے پروگرام میںجانا بھی ضروری تھاکیونکہ اِس ٹرسٹ کے کارنامے محیرالعقول […]
گجرات: گزشتہ روز گجرات یونین آف جرنلسٹس نے غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ میں ایک تقریب کے دوران 77مستحق بچوں میں سکول بیگ تقسیم کئے۔تقریب کی صدارت گجرات یونین آف جرنلسٹس کے صدر شاہد اختر چوہدری نے کی۔تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیرکوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر […]