اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0.11 فیصد کم ہو 18.62 فیصد پر آگئی جبکہ سب سے کم آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی 20.24 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے آج اتوار سے ادویات، ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والا خام مال ،سلائی مشین،درآمدی مصالحہ جات، گاڑیاں، دوائیں، موبائل فون، دو سو گرام سے زیادہ وزن کے حامل بچوں کے دودھ، ڈبے والی دہی، پنیر، مکھن، کریم، دیسی گھی، مٹھائی پر دی جانیوالی سیلز ٹیکس کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 17.21 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) روز مرّہ استعمال کی جانے والی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں ہفتے بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چکن 20 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی جبکہ گھی 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہوا۔ دوسری جانب دال ماش 4 روپے 64 پیسے، […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ہنجروال میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے گودام میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد قا بو پا لیا گیا۔آپریشن میں 10 سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ہنجروال میں واقع یوٹیلیٹی اسٹورز کے گھی کے ایک بڑے گودام میں رات ایک بجے اچانک آگ بھڑک اْٹھی، جس کے شعلے دیکھتے ہی […]
کراچی(جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں تین سے سات روپے فی کلو گرام تک کمی کر دی گئی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت تین روپے کمی کے بعد 135 روپے فی کلو ،جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت سات روپے کمی کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی اور تیل بنانے والی کمپنیوں نے اپنے نرخوں میں اضافہ کیا ہے۔ جس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی شدید سردی میں غذائی اشیا کی قیمتوں نے عوام کا خون خشک کرنا شروع کردیا ہے، سندھ میں آٹے کے بعد چینی، تیل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور […]
کراچی : (جیو ڈیسک) لگتا ہے رمضان المبارک کا با برکت مہینہ عوام کی جیب پر مہنگے سموسے اور پکوڑے کی صورت میں بھاری پڑھ جائے گا۔ رمضان آنے میں تو کچھ وقت ہے لیکن مقامی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ کھانا پکانے کے تیل کی قیمت 2 روپے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔ گھی اور آئل کی نئی قیمتیں فوری طور پر ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر نا فذالعمل ہوں گی۔ نئی قیمتوں کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت 164 روپے سے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خوردنی تیل اور گھی پر سیلز ٹیکس کے خاتمے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی سے آسمان پر پہنچنے والی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سولہ کلو گھی کا ڈبا ستر روپے اور تیل کا کنستر ساٹھ روپے سستا ہو گیا۔ بجٹ میں کئے گئے اقدامات کے بعد پہلی خوشخبری گھی […]
بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے خوردنی تیل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند کرنے کے بعد خوردنی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کردی ہے جبکہ پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان چوبیس گھنٹے کیلئے مخر کردیا ہے۔ بناسپتی ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبد الوحید نے بتایا […]
کوکنگ آئل مینو فیکچرز اور ٹرانسپورٹرز کے تنازعے کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں بیس روپے کا اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی ہول سیل مارکیٹ میں کوکنگ آئل مینوفیکررز اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث ہول سیل مارکیٹ میں 20 کلو گھی کے کنستر میں پیچانوے […]
بناسپتی ایسوسی ایشن کی جانب سے آئل ٹینکرز کو خوردنی تیل کی سپلائی بند ہونے کے بعد مارکیٹ میں گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پورٹ قاسم پر خوردنی آئل ٹینکرز کا احتجاج دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ بناسپتی ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبد الوحید نے بتایا کہ پورٹ […]
ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کے رحجان کے باعث پاکستان میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔ مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رحجان جاری ہے اور گھی کے سولہ کلوگرام والے کنستر کی قیمتیں پندرہ روپے […]
عالمی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں اضافے اور ڈالر کے ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آئندہ ہفتے گھی اور تیل کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ بات کراچی ریٹیلرز، گروسرز ایسوسی ایشن کے ترجمان فاروق میمن نے ذرائع کو بتائی ان کا کہنا تھا کہ تیل اور گھی کے نرخوں میں گزشتہ […]