امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیجنگ میں اگلے سال ہونے والے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے۔ اگر ہم نے چین میں ہونے والی سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کیا تو ان کھیلوں کے موقعے […]
ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر مسجد اقصیٰ کا انتظام سعودی حکومت کے حوالے کرنے پر بھی بات ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ کے اس وقت کسٹوڈین اوردن کے بادشاہ عبداللہ دوم ہیں تاہم اسرائیلی وزیر خارجہ یائیر لپید کے […]
xترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی شام کی علاقائی سالمیت، شہریوں اور دہشت گرد تنظیموں کے تحفظ اور دفاع کے لئے اپنی جنگ کو جاری رکھے گا۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترکی ، روس – قطر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، پی ٹی آئی کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ انتخابات میں اتحادیوں کی معاونت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کر رہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے انتہائی باخبرذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ) ایف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ریکوڈک کیس میں عالمی بینک کی جانب سے حکم امتناع ملنے کے بعد پاکستان یورو بانڈز کے اجرا پر غور کر رہا ہے۔ عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسڈ)کی جانب سے ریکوڈک کیس میں6 ارب روپے جرمانے کے خلاف حکم امتناع ملنے کے بعد بانڈز کے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ 42 ممالک نے قرض کی خدمت کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے ‘جی 20’ سے اقدامات کرنے کو کہا ہے۔ الجدعان نے مزید کہا کہ ‘جی 20’ قرضوں کے انجماد اقدام کو 2020 سے آگے بڑھانے پر غور کرے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت رواں سال حج منسوخ کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے 1932 میں سلطنت کے قیام کے بعد پہلی بار رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں سعودی حکومت رواں برس حج کے اجتماع کو محدود رکھنے پر غور کر رہی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ سعودی حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس بار […]