گھوٹکی : سفاری پارک کے قریب بس پر فائرنگ، چھ زخمی

گھوٹکی : سفاری پارک کے قریب بس پر فائرنگ، چھ زخمی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار اور مسافر بس پر فائرنگ کر کے چھ مسافر وں کو زخمی کر دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں سفاری پارک کے قریب قومی شاہرہ پر تین نا معلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے مال بردار […]

.....................................................

گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم

گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم

گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں تصادم، حادثے کے بعد کار اور ٹریلر میں آگ لگ گئی، حادثے میں 4 بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی۔

.....................................................

گھوٹکی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار

گھوٹکی : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی پولیس ایکشن میں آگئی۔ مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکووٴں کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گھوٹکی پولیس کے مطابق 3 ڈاکو خان پور مہرلنک روڈ پر ایک گاڑی کو لوٹنے اور ڈرائیور کو زخمی کر کے فرار ہو رہے تھے۔ تاہم پولیس مقابلے میں دو […]

.....................................................

گھوٹکی: پی پی رہنما علی گوہر مہر کے حمایتیوں کی ریلی، ہوائی فائرنگ

گھوٹکی: پی پی رہنما علی گوہر مہر کے حمایتیوں کی ریلی، ہوائی فائرنگ

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے رہنما علی گوہر مہر کے حمایتیوں نے ریلی نکالی جس میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ علی گوہر مہر کے حامیوں نے کراچی الیکشن ٹریبیونل میں کیس جیتنے پر یہ ریلی نکالی۔ الیکشن ٹربیونل میں علی گوہر مہر پر جعلی ووٹوں سے جیتنے کا کیس چل رہا تھا۔ […]

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

بلاول بھٹو زرداری کا گھوٹکی میں سینک بند کا دورہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب کے سیلابی علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد گھوٹکی کے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سید خورشید شاہ، وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما تھے۔ بلاول بھٹو کو سینک بند پر سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ […]

.....................................................

سیلابی ریلا گڈو بیراج پہنچ گیا ، گھوٹکی میں کئی دیہات زیر آب

سیلابی ریلا گڈو بیراج پہنچ گیا ، گھوٹکی میں کئی دیہات زیر آب

گھوٹکی (جیوڈیسک) پنجاب میں تباہی کے بعد سیلابی ریلا سندھ میں گڈو بیراج پہنچنا شروع ہو گیا۔ گھوٹکی میں کئی دیہات زیر آب آگئے ، رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان ، راجن پور اور شہر سلطان کی مزید کئی آبادیاں بھی پانی کی لپیٹ میں آگئیں۔ پنجاب میں ہزاروں دیہات ، گھروں ، […]

.....................................................

سیلابی پانی گھوٹکی اور پنوعاقل پہنچ گیا، کچے کےعلاقے زیرِ آب

سیلابی پانی گھوٹکی اور پنوعاقل پہنچ گیا، کچے کےعلاقے زیرِ آب

گھوٹکی (جیوڈیسک) جنوبی پنجاب کے علاقوں سے پانی اترنے لگا، تباہی اور بربادی کے مناظر واضح ہونے لگے۔ ریلے کا رخ اب سندھ کی طرف۔ سیلابی پانی سندھ کے اضلاع گھوٹکی اور پنوعاقل تک پہنچ گیا اور کچے کے علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ پنجاب میں سیلابی پانی اترنا شروع ہو گیا ہے۔ تاہم ملتان […]

.....................................................

گھوٹکی: کچے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی: کچے کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے علاقے رونتی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی گھوٹکی ابرار حسین کے مطابق خفیہ اطلاع پر رونتی میں کچے کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔ اس دوران علاقے میں روپوش مطلوب ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ […]

.....................................................

بھارت میں روکی گئی پاکستانی خاتون ایک ہفتے بعد گھوٹکی پہنچ گئی

بھارت میں روکی گئی پاکستانی خاتون ایک ہفتے بعد گھوٹکی پہنچ گئی

گھوٹکی (جیوڈیسک) بھارت میں نومولود کے برتھ سرٹیفکیٹ پر تصویر نہ ہونے کی وجہ سے روکی جانے والی پاکستانی خاتون فاطمہ اپنے بچے کے ہمراہ گھوٹکی پہنچ گئی۔ فاطمہ مہر اپنے والدین سے ملنے بھارت گئی تھی، جہاں 14 اپریل کو اس نے ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ مقامی میونسپل کونسل نے بچے کو […]

ضلع گھوٹکی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے نعم البدل تلاش کرلیا

ضلع گھوٹکی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے نعم البدل تلاش کرلیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) ضلع گھوٹکی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پریشان لوگوں نے شمسی توانائی کی صورت میں نعم البدل تلاش کرلیا۔ آٹا پیسنے والی چکی بھی شمسی توانائی پر چلائی جارہی ہے۔ گھوٹکی میرپور ماتھیلو اور اوباڑو میں جاری اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے جہاں عوام کو تنگ کر رکھا ہے وہیں […]

.....................................................

گھوٹکی: کاروکاری کاالزام، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

گھوٹکی: کاروکاری کاالزام، شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں کاروکاری کے الزام میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ صدیق گوٹھو گاوٴں میں پیش آیا جہاں مختیار گوٹھو نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی امیراں پر کاروکاری کا الزام لگا کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امیراں موقع پر ہلاک ہوگئی۔ […]

.....................................................

گھوٹکی: جیپ نہرمیں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، ایک کی تلاش جاری

گھوٹکی: جیپ نہرمیں گر گئی، 5 افراد جاں بحق، ایک کی تلاش جاری

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب قاضی واہ نہر میں جیپ گرنے سے 6 افراد ڈوب گئے، 5 کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق جیپ گھوٹکی سے جہاں پور جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث قاضی واہ نہر میں جا گری جس کے نتیجے میں جیپ […]

.....................................................

گھوٹکی: زیادتی کا شکار بہنوں کو دھمکیاں، جنگل میں پناہ لے لی

گھوٹکی: زیادتی کا شکار بہنوں کو دھمکیاں، جنگل میں پناہ لے لی

گھوٹکی (جیوڈیسک) چند روز پہلے گائوں کھمبڑا میں ایس ایچ او عبداللہ اعوان نے دو بہنوں کو مبینہ طور پر ہوس کا نشانہ بنایا۔ کیس چلائے جانے کے بعد ایس ایچ او کو حراست میں لے لیا گیا۔ حوالات میں بااثر ایس ایچ او کو وی آئی پی پروٹوکول دیاجا رہا ہے جبکہ متاثرہ لڑکیوں […]

.....................................................

گھوٹکی : خاتون ٹیچر کو قید کرنے والا وڈیرا فرار

گھوٹکی : خاتون ٹیچر کو قید کرنے والا وڈیرا فرار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں خاتون ٹیچر کو اسی کے گھر میں قید کرنے والا وڈیرا سرفراز گھر خالی کر کے فرار ہو گیا، خاتون کو تیزاب سے جلانے کی دھمکی ملنے لگیں۔ سکول ٹیچر امبرین کو دوستی سے انکار پر اسی کے گھر میں قید رکھنے والا بااثر وڈیرز سرفراز گرفتار نہ ہوسکا۔ پولیس کے […]

.....................................................

گھوٹکی زیادتی کیس، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، روبینہ قائم خانی

گھوٹکی زیادتی کیس، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، روبینہ قائم خانی

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں دو یتیم بہنوں سے زیادتی کرنے والے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ دونوں بہنوں کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کہتی ہیں ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ملزموں کو بے گناہ قرار […]

.....................................................

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی میں دومغوی نوجوان بازیاب، خاتون اور پولیس اہلکار گرفتار

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں پولیس نے چھاپا مار کر دو نوجوان مغویوں کو بازیاب کر وا کر ایک خاتون اور کراچی پولیس اہلکار سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام شیخ کے مطابق 3 ہفتے قبل قادر پور لنک روڈ سے اغوا ہونیوالے 2 نوجوان مغویوں کو پنوعاقل کے علاقے ٹھکریاٹے […]

.....................................................

گھوٹکی : مغوی طلبا کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا

گھوٹکی : مغوی طلبا کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا

گھوٹکی (جیوڈیسک) چار دن قبل گھوٹکی سے اغوا ہونے والے میٹرک کے دو طالب علموں کو پولیس بازیاب کرانے میں ناکام، طالب علموں کی بازیابی کے لیئے مقامی اسکول کے سیکڑوں طالب علموں نے پریس کلب تک مارچ کر کہ دہرنادیا۔ چار دن قبل نامعلوم ملزمان نے گھوٹکی سے اپنے گھر قادر پور جانے والے […]

.....................................................

گھوٹکی میں سیلاب، سینکڑوں دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع

گھوٹکی میں سیلاب، سینکڑوں دیہات زیر آب، زمینی رابطہ منقطع

گھوٹکی (جیوڈیسک) ضلع گھوٹکی میں سیلاب کے باعث سینکڑوں دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ متاثرین سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔ اوباڑو، میرپور ماتھیلو اور گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں سیلاب کے باعث سینکڑوں دیہات فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کا زمینی رابطہ […]

.....................................................

گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ

گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماوں نے مبینہ طور پر لوگوں کو رقم دگنی کرنے کالالچ دینے اور غیرقانونی سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق یو سی ناظم پیر میاں منظور کی رہائش گاہ خانقاہ عالیہ قادریہ بھرچونڈی شریف میں مختلف مذہبی وسیاسی […]

.....................................................

گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ

گھوٹکی میں سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماوں نے مبینہ طور پر لوگوں کو رقم دگنی کرنے کا لالچ دینے اور غیر قانونی سود کا کاروبار کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق یو سی ناظم پیر میاں منظور کی رہائش گاہ خانقاہ عالیہ قادریہ بھرچونڈی شریف میں مختلف […]

.....................................................

گھوٹکی : شہریوں نے 2 ڈاکووں کو پکڑ لیا،2 فرار

گھوٹکی : شہریوں نے 2 ڈاکووں کو پکڑ لیا،2 فرار

گھوٹکی (جیوڈیسک) میرپور ماتھیلو کی گل کالونی میں ڈکیتی کرنے والے 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑ لیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شہریوں نے ڈاکووں کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 مبینہ ملزمان کو شہریوں نے پکڑا جبکہ 2 فرار ہو […]

.....................................................

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

گھوٹکی: کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق، 3 زخمی

ماتھیلو لنک روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 55 سالہ خاتون جاں بحق، کمسن بچی سمیت 3 افراد زخمی۔ پولیس نے کار کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، زخمی ہسپتال منتقل۔ گھوٹکی کے ماتھیلو لنک روڈ بندھ مائینر کے پاس موٹرسائیکل اور تیز رفتار کار میں زور دار […]

.....................................................

گھوٹکی: دو کمسن بچیاں لاپتہ، اغوا کی رپورٹ درج

گھوٹکی: دو کمسن بچیاں لاپتہ، اغوا کی رپورٹ درج

گھوٹکی کے قریبی گائوں ابل میربحر سے دو کمسن بچیاں لاپتہ ہو گئیں، ورثا کی جانب سے 10 سالہ سسئی اور9 سالہ عمرانہ سومرو کو اغوا کرنے کی رپورٹ ای سیکشن تھانہ پردرج کروا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں لاپتہ بچیوں کے والدین غلام حیدر اور منظور سومرو نے زرائع کو بتایا کہ دونوں […]

.....................................................
Page 2 of 3123