گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب ڈہرکی میں ٹریکٹر کے پیسے مانگنے پر با اثر افراد کا ایک شخص پر انسانیت سوز تشدد ناک میں رسی ڈال دی، بلیڈ سے جسم کاٹ کر مرچیں لگائیں گئیں۔ ڈہرکی کے گاوں سفید مسجد کے رہائشی رحمت اللہ سمی جو کے مطابق وعدے کے تحت نو مہینے بعد ادھارپردیئے […]
گھوٹکی پولیس نے چھاپہ مار کر ریلوے ٹریک سے نٹ بولٹ چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ چوروں کے قبضے سے بھاری مقدار میں مسروقہ سامان بھی برآمد ہوا۔ گھوٹکی میں ریلوے ٹریک سے نٹ بولٹ چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے ملزمان مسافروں کی جانوں سے کھیلتے […]
گھوٹکی(جیوڈیسک) گھوٹکی میں ایک نوجوان کو 2 سال سے زنجیروں میں جکڑ کر رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک گھر میں 22 برس کے مرتضی میرانی کو گزشتہ 2 سال سے قیدیوں کی طرح پاوں میں بیڑیاں اور ہاتھوں میں زنجیریں ڈال کر رکھا جارہا ہے، اسے دن میں درخت […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب مہیسرو ریلوے ٹریک پر پولیس نے چھاپہ مارکر ریلوے ٹریک کینٹ بولٹ چوری کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا۔ گھوٹکی پولیس نے ریلوے ٹریک کی پٹریوں کے نٹ بولٹ کھول کرفروخت کرنے والے چوروں کے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے چوری کیاگیا۔ سامان بھی برآمد کیاگیاہے۔ پولیس […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 30 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث تحصیل ڈہرکی کے قریب الٹ گئی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو تحصیل ھسپتال ڈہر کی اور […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی کے درمیان لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل ہوگیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین کا میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی کے درمیان انجن فیل ہوگیا۔ جس کے باعث گرمی اور حبس میں مسافر […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کی ایک نہر میں50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ زرعی زمین زیر آب آگئی۔ جبکہ پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہورہے ہیں۔ محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں نرلی کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ جس سے کئی ایکڑ زرعی زمین زیر […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب قادرپور کے علاقے میں دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے دریا کے کٹاو سے تین دیہات دریا برد اور متعدد لپیٹ میں آگئے ہیں، متاثرین نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ گھوٹکی کے علاقے قادرپور میں دریا ئے سندھ نے […]
گھوٹکی(جیوڈیسک)کے مختلف پولنگ سٹیشنوں میں دھاندلیاں، خواتین سے زبردستی ووٹ کاسٹ کروانے کی کوشش۔گھوٹکی کے مختلف علاقوں میں پولنگ عمل میں مبینہ دھاندلیاں جاری ہیں۔ اوباوڑو میں پیپلز پارٹی کی طرف سے موجود پولنگ ایجنٹ کی جانب سے خواتین کو زبردستی تیر پر مہر لگوانے کی کوشش پر پولیس نے خاتون کو پولنگ سے باہرنکال […]
گھوٹکی (جیوڈیسک)گھوٹکی کے قریب زمین کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم میں باپ بیٹا ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔خان پور مہر کے قریب گاوں خدا بخش مہر میں زمین کے تنازعے پر آج صبح دو گرپوں میں تصادم شروع ہوگیا۔ جس پر دونوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں باپ […]
گھوٹکی(جیوڈیسک)گھوٹکی خاتون سے زیادتی کے ملزموںنے اس کے بھانجے کو قتل کردیا،مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر جلا دیا۔صدر کے نوٹس کے بعد پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کرلیاگھوٹکی میں ملزموں نے خاتون سے زیادتی کے بعد مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو جلا کر قتل کردیا۔ صدر آصف علی زرداری کے […]
گھوٹکی (جیوڈیسک)گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں پولیس نے آپریشن کے دوران سکھر ، نوابشاہ خیرپور میں دہشت کی علامت اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر پانچ لاکھ انعام مقرر تھا۔ایس ایس پی گھوٹکی عرفان بلوچ کے مطابق کچے کے علاقے خیری گوٹھ میں پولیس نے آپریشن کے دوران اشتہاری […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کراچی میں دو ماہ قبل اغوا ہونے والے خیبر پختون خوا کے ایڈیشنل سیکرٹری کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خیبر پختونخوا محمد رمضان کو دو ماہ قبل گلشن اقبال سے اغوا کیا گیا تھا. اغوا کاروں نے رہائی کے لیے دو کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ محمد رمضان […]
گھوٹکی(جیوڈیسک)گھو ٹکی میں بھائی نے بہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا۔۔لڑکی کی میت کو غسل دئیے بغیر ہی دفنا دیا گیا۔ گھوٹکی میں حسن علی نے اپنی بیس سالہ بہن حسینہ اور ایک نوجوان ظہور گلزار کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا جبکہ پولیس موقع واردات تک […]
گھوٹکی: (جیو ڈیسک) دس افراد نے غریب کسان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اہلخانہ کو کمرے میں بند کر کے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے متاثرہ لڑکی کے بال بھی کاٹ دیئے۔ مخالفین نے شہناز کے بھائی کو کاروقرار دے کر قتل کرنیکی منصوبہ بندی کی، اس کے گھر پر […]