اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا معاملہ پارلیمنٹ میں حل ہونا چاہیے جی ایچ کیو میں نہیں اور ان مسئلوں پر نہ سیاسی قیادت کو بلانا چاہیے نہ سیاسی قیادت کو جانا چاہیے جس نے آنا ہے وہ پارلیمنٹ آئے۔ مسلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب پر فوج نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی نے کتاب میں بہت سے موضوعات حقائق کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پاکستان نے افغان سفارتخانے کے حکام کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی طلب کر کے چھہتر دہشتگردوں کی فہرست حوالے کر دی۔ افغان حکام کو کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مطلوب دہشتگرد فوری حوالے کیے جائیں ۔ افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے پہ در […]
آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلی سطح اجلاس، پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، پنجاب میں گزشتہ روز سے اب تک حساس اداروں نے پانچ آپریشن کیے، آرمی اور رینجرز نے فیصل آباد ملتان اور لاہور میں آپریشنز کئے۔ آئی ایس پی آر۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان اورافغانستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے اتفاق کیاہےکہ سرحد کے دونوں طرف دہشت گردوں کو آپریٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، دونوں ملک دہشت گردوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے ڈی جی ایم او کی قیادت میں وفد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے اس بیان کو سو فیصد مبنی بر حقائق قرار دیاہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا دروازہ سونے کی چابی سے کھلتا ہے۔ گجراتی سرکار نے […]
جی ایچ کیو سے رابطے کیلئے وزارت دفاع کے واسطے کا محتاج نہیں، وزیر داخلہ، فوج جی ایچ کیو اور سول آرمڈ فورسز سے براہ راست رابطہ میں رہتا ہوں ، آرمڈ فورسز سے رابطے کے کیلئے وزارت دفاع کی ضرورت نہ تھی نہ ہے چوہدری نثار۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک فضائیہ کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات، ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن پر تبادلہ خیال۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی المعروف سورٹھ ویر نے گجراتی زبان بولنے والی تمام برادریوں سے اپیل کی ہے کہ تمام برادریاں سیلاب سے متاثرہ بے یارومددگار پاکستانی بھائیوں کی امداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ گجراتی سرکار نے کہا کہ گجراتی زبان بولنے والی برادریاں پاکستانی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مون سون کی پہلی برسات کے ساتھ ہی شہر میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں ‘ بجلی کی بندش اور سڑکوں پر برسات کا پانی کھڑے ہوجانے کے ساتھ بدترین ٹریفک جام و نشیبی علاقوں کے زیر آب آجانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے لئے فوجی ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) پہنچے جہاں ملاقات کے دوران مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) جی ایچ کیو حملہ کیس کے مجرم عقیل عرف ڈاکٹر عثمان اور پرویز مشرف حملہ کیس کے ارشد مہربان کو سنٹرل جیل فیصل آباد میں پھانسی دینے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، دونوں مجرموں کی آخری ملاقاتیں بھی کروا دی گئیں۔ سنٹرل جیل فیصل آباد کے حکام کے مطابق پھانسی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، قومی سلامتی اور ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر عسکری قیادت سے مشاورت، وزیر اعظم کو سانحہ پشاور کے بعد کی صورتحال خصوصاٍ آپریشن خیبر ون میں لائی گئی تیزی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کے جی ایچ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ افغان صدر اشرف غنی کو […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاکستان نیوی کے چیف محمد آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف آصف سندھیلہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف محمد آصف سندھیلہ اگلے ماہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف جنرل ہیڈ کوارٹرز رالپنڈی پہنچے تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کا استقبال […]
مجاہد نگر جنڈیالہ روڈ، شیخوپورہ سے انجینئر محمد اکرم خان فریدی کا پاکستانی فوج کے حوالے سے ایک کالم چند روز قبل اپنا انٹرنیشنل کو موصول ہوا تھا جو ضروری تصیح کے بعدقارئین کی خدمت میںپیش کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نوازشریف نے تقریباً چودہ برس بعد جی ایچ کیو کا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران جنرل راحیل شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹر کا دورہ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کو میاں محمد نواز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، گارڈ آف آنر کا معائنہ کرنے کے بعد میاں محمد نواز شریف نے شہدا کی […]
پنجاب (جیوڈیسک) کے نامزد وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو ووٹ دینے کے بعد پاور جنریشن کے حوالے سے متعلق وفد سے ملاقات کرنے گیا تھا۔ وزارت اعلی پنجاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ن لیگ کے نامزد امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو […]