پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے ضمنی انتخابات میں اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور کی کامیا بی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے پانچ کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ این اے ون پشاور میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے پر پھندو کے علاقے میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا اور زبردست […]
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے غلام احمد بلور نے این اے ون کی نشست تحریک انصاف سے چھین لی۔ غلام احمدبلورپانچویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ این اے ون کے ضمنی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی تین ماہ کے وقفے کے بعدپانچویں مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ اے این پی […]
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے این اے ون پشاور کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، این اے ون پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خالی چھوڑ دی ہے۔اے این پی مرکزی نائب صدر اے این پی حاجی غلام احمد بلور نے اِس […]
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ طاہر القادری کے آگے اور پیچھے کون ہے ۔ انہوں نے […]
بشیر احمد بلور کے بھائی غلام احمد بلور نے کہا کہ بشیر بلور کی تدفین بچوں کی وطن واپسی کے بعد ہوگی۔ بشیر بلور کی شہادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انتہائی غم زدہ غلام احمد بلور نے کہا کہ آدھی کمر پہلے ٹوٹی تھی باقی اس واقعہ کے بعد ٹوٹ گئی۔ ان […]
اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے، امریکی سفارتخانے کا مزید کہنا […]
پاکستان ریلوے (جیوڈیسک) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیرریلوے غلام احمد بلورکا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ معظم احمد خان نے کہا ہے کہ گستاخانہ فلم کے پروڈیوسرکے سرکی قیمت لگانا وزیر ریلوے کا ذاتی بیان ہے۔ غلام احمد بلورکا بیان پاکستان کی سرکاری پالیسی نہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور […]
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم والے دن مردان میں چرچ کو جلائے […]
پاکستان کے ریلوے کے وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا بیڑہ غرق کرنے میں فوج کے ٹرانسپورٹ کے ادارے نیشنل لاجسٹک سیل یعنی این ایل سی کا بڑا ہاتھ ہے۔ بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پہلے یہ طے تھا کہ اڑسٹھ فیصد […]