پختونحوں کو جہاد میں بھیجنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، غلام بلور

پختونحوں کو جہاد میں بھیجنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے رہ نما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ بری سے بری جمہوریت سے بہتر آمریت ہے، عمران خان صرف وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، عمران خان خیبرپختونخوا میں کیا ترقی لاسکتے ہیں، وہ توبنی گالا میں بیٹھے ہیں۔ اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کا کہنا تھا […]

.....................................................

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

عمران خان کو یہ اختیار کس نے دیا کہ اسمبلی توڑنے کی باتیں کریں: غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) رہنما اے این پی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان سیٹ جیتنے کے بعد پشاور کو چھوڑ کر بنی گالہ میں بیٹھ گئے. پشاور میں پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئےغلام بلور کا کہنا تھا کہ پختون قوم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اور قوم کو ایک بار پھر […]

.....................................................

ہوائی فائرنگ کے الزام میں غلام بلور کے خلاف مقدمہ درج

ہوائی فائرنگ کے الزام میں غلام بلور کے خلاف مقدمہ درج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ضمنی انتخابات جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں عوامی نیشنل پارٹی کے کامیاب امیدوار غلام احمد بلور اور ان کے محافظوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتنے کی خوشی میں کارکنوں نے غلام احمد بلور کی رہائش گاہ […]

.....................................................

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان اپنا قبلہ درست کر لیں، طالبان مریں یا پھر عام شہری، دونوں صورتوں میں قتل پاکستانی پختونوں اور مسلمانوں کاہی ہوتا ہے۔ پشاورمیں ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب میں غلام بلور نے عمران خان کو تنقید کا […]

.....................................................

مسلمان اور پختون ہیں ، میدان چھوڑ کر بھاگنے وا لے نہیں، غلام بلور

مسلمان اور پختون ہیں ، میدان چھوڑ کر بھاگنے وا لے نہیں، غلام بلور

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور این اے ون سے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے کہا کہ اگر میرے خاندان یا پارٹی کے ارکان میں مزید کوئی مارا گیا تو اس کی ایف آئی آر صدر پاکستان آصف زرداری ،چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری، آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی اور الیکشن […]

.....................................................

ایف آئی اے میں سیاسی تقرریوں کی دوڑ لگ گئی

ایف آئی اے میں سیاسی تقرریوں کی دوڑ لگ گئی

ایف آئی اے (جیوڈیسک) ایف آئی اے میں سیاسی تقرریوں کی دوڑ لگ گئی، ۔رپورٹ کے مطابق سیاسی خاندانوں کے چشم و چراغ ایف آئی ایمیں تقرری کے خواہشمند ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ با ت سامنے آئی کہ سو کے قریب تقرریاں دوسرے محکموں سے ایف آئی اے میں کی گئیں۔ ان میں سعادت […]

.....................................................

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے، امریکی سفارتخانے کا مزید کہنا […]

.....................................................

غلام بلور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے: بشیر بلور

غلام بلور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے: بشیر بلور

خیبرپختونخوا(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور غلام احمد بلور کے چھوٹے بھائی بشیر بلور نے بھی بڑے بھائی کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بشیر بلور کا کہنا تھا کہ حضور اکرم پر ہماری جان بھی قربان ہے لیکن غلام احمد بلور کی طرف […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے غلام احمد بلور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم نے غلام احمد بلور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے غلام احمد بلور کے انتہا پسندانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غلام احمد بلور اپنے انتہا پسندانہ الفاظ واپس لیں یا اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ […]

.....................................................