مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے عرس کی تقریب سے غلام دستگیر نوشاہی قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں

مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے عرس کی تقریب سے غلام دستگیر نوشاہی قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : صوفی علامہ مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی دوسرے روز کی منعقدہ تقریب سے صاحبزادہ پیر غلام دستگیر نوشاہی قادری، سید مزمل حسین شاہ، سید رفیق شاہ، محمد حیدر علی، قاری صابر، پیر محمد اسلم و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ غلام دستگیر

واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ واہگہ بارڈر پر خودکش حملے میں انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے معصوموں کی جان سے کھیلنے والوں کے لئے معافی کی کوئی گنجائش نہیں، گھر کے بھیدی ملک کو دیمک کی طرح […]

.....................................................

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان قائد اعظم ؒ کی جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا، ملک کی ترقی و خوشحالی صرف جمہوری نظام سے وابستہ ہے۔ یوم آزادی پر قوم عہد کرے کہ کسی طالع آزما کو جمہوری نظام پر شب خون مارنے نہیں دے […]

.....................................................

عمران اور قادری اقتدار کا چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں:غلام دستگیر

عمران اور قادری اقتدار کا چور دروازہ ڈھونڈ رہے ہیں:غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عمران خان کے پاس ملکی مسائل کا حل اور عوامی خدمت کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ کروڑوں عوام کسی’’ڈبہ پیر‘‘ اور’’ جعلی انقلابی‘‘ کو اپنا مینڈیٹ چرانے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چھریوں اور […]

.....................................................

حکومت عوام کے کھرے ووٹوں سے وجود میں آئی:غلام دستگیر

حکومت عوام کے کھرے ووٹوں سے وجود میں آئی:غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جعلی انقلاب اور خیالی سونامی مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چندہی دنوں میں امپورٹڈ انقلاب کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے و سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن توفیق احمد بٹ کے والد کے انتقال پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے […]

.....................................................

طاہر القادری فساد کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: غلام دستگیر

طاہر القادری فساد کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں: غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، طاہرالقادری نے اپنے پیرو کاروں کو بغاوت پر اکسایا اور ان کی ہٹ دھرمی نے ماڈل ٹاؤن کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باؤ فیض الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت […]

.....................................................

طاہرالقادری فساد کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں :غلام دستگیر

طاہرالقادری فساد کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں :غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے طاہرالقادری نے اپنے پیروکاروں کو بغاوت پر اکسایا اور ان کی ہٹ دھرمی نے ماڈل ٹاؤن کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے باؤ فیض الرحمان کے انتقال پر اظہار تعزیت کے […]

.....................................................

نواز شریف 5 سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے: غلام دستگیر

نواز شریف 5 سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے: غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کی منتخب حکومت ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، نواز شریف پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دیں گے، مسترد شدگان کے جمہوریت مخالف اتحاد کی کوئی اہمیت نہیں۔ ان خیالات […]

.....................................................

امیر مقام پر پے در پے حملے دہشت گرد عناصر کی بزدلانہ حرکت ہے، غلام دستگیر

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ امیر مقام پر پے در پے حملے دہشت گرد عناصر کی بزدلانہ حرکت ہے، ،طالبان نے حکومتی امن کوششوں کا صلہ چوہدری اسلم ومیاں مشتاق کی ہلاکت کی صورت میں دیا،طالبان کی جانب سے ڈائیلاگ کے جواب […]

.....................................................