غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف قوال غلام فرید صابری کو ہم سے بچھڑے 26 برس بیت گئے۔ غلام فرید صابری نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد استاد عنایت حسین صابری سے حاصل کی اور پہلی پرفارمنس 11 برس کی عمر میں دی۔ غلام فرید صابری کو صوفیانہ کلام پڑھنے پر مکمل دسترس حاصل تھی، […]

.....................................................