کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام کالونی اسپورٹس کمپلیکس پر جاری “آل کراچی غلام محمد، حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ “میں مزید 10 ٹیمیں اپنے مد مقابل کو مات دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرگئیں ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچ یوتھ ملیر نے اپنے مد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں محمد رمضان پیر جی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ 25فروری 2017ء کو کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر پر جاری آل کراچی غلام محمد ،حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ آزاد فٹ بال کلب کا مقابلہ بلوچ یوتھ ملیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ اسکول منیجمنٹ کے مرکزی چیئرمین سید خالد شاہ نے نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان کو آل سندھ اسکول منیجمنٹ کا اعزازی اسپورٹس کوارڈینٹر مقرر کیا ہے۔ جبکہ اُن کی معائونت بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد ارشد اور کے ڈی اے آفیسرز کلب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اور کراچی شوٹنگ بال اور باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان عید الفطر کے پہلے روز چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن سے ملاقات کی اور انہیں کراچی کے شعبہ اسپورٹس سے تعلق رکھنے والے ذمہ داروں اور کھلاڑیوں کی جانب سے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے پی ڈی شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والا آل کراچی غلام حیدر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل سپر پنجاب شوٹنگ بال کلب نیوکراچی اور کورنگی شوٹنگ بال کلب کے درمیان کھیلا گیافائنل کے مہمان خصوصی نوشاد تنولی سابق سیکریٹری کراچی […]
لیہ : جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں منعقدہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے مولانا غلام محمد باروی نے کہا ہے میلاد منانے سے مقدر سنور جاتے ہیں۔ تلاوت قرآن پاک کی سعادت حافظ غلام محمد باروی نے حاصل کی۔ محمد اسلم ساجد، محمد صدیق پرہار، […]
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں نئے تعینات ہونے والے گیپکو چیف غلام محمد اور چیف انجینئر جنید اختر کو عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کی جانب سے خوش آمدیدی گلدستے پیش کئے گئے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ عالی ادارہ تنظیم الاسلام و ممبر ضلعی امن کمیٹی سعید احمد صدیقی نے دونوں آفیسران کو شہر میں بجلی […]
وزیرآباد (نامہ نگار) چیف انجینئر غلام محمد کے بطور چیف ایگزیکٹو چارج سنبھالنے پر شہری حلقوں کی طرف سے مبارکباد۔ صدر انجمن شہریاں سنیئر صحافی محمود احمد خان لودھی، محمد عباس نعیم، سید شہباز بخاری اور دیگر نے چیف انجینئر غلام محمد کے بطور چیف ایگزیکٹو تعینات ہونے اور چارج سنبھال کر کام شروع کرنے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان سیکریٹری محمد اجمل، سرپرست سید فیاض حیدر، جاوید کیانی، اعجاز احمد، محمد عارف، محمد حسنین،عظمت اللہ خان اور دیگر عہدیداروں نے کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو بنگلادیش، پاکستان وومین کرکٹ سیریز […]
ڈنگہ : محلہ عبداللہ ٹائون اور محلہ شاہ تکیہ محلہ مدینہ کالونی میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سیم نالہ کا پانی باہر نکل آیا ،اہلیان علاقہ شدید پریشان ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ڈنگہ محلہ عبداللہ ٹائون اور محلہ شاہ تکیہ محلہ مدینہ کالونی میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سیم نالہ […]