کراچی : چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبوکو سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمجی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار “کرپشن ملک کو کھا رہی ہے” کے موقع پر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ماجد شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو، رکن سندھ اسمبلی عیسٰی الحق، ڈاکٹر ماجد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی میں کوئی بڑی خبر بنانا چاہتی ہے، پولیس محتاط ہے، کوئی خبر بننے نہیں دے رہی۔ پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ پارٹی قیادت نے پولیس، رینجرز اور ہنگامی امداد کے شعبے بند کرنے کی کوشش کی، […]
کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں قانون کے رکھوالے ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر ہیں رواں سال 137 پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے ہیں جبکہ سائوتھ، ایسٹ، ویسٹ اور سینٹرل میں پولیس پر دستی بم حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کہتے ہیں کہ […]
گنجہ (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ضلع گجرات کے متعدد ایس ایچ او تبدیل کر دئیے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے سٹی سرائے عالمگیر سمیت متعدد تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے۔ نئے تبادلوں میں انسپکٹر ساجد کو تھانہ اے ڈویژون […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کے لئے خوش خبری، عید الاضحیٰ پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی نہیں ہو گی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے احکامات جاری کر دیئے۔ شہریوں عیش کرو، موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر گھوموں پھرو، عیدالاضحیٰ پر کوئی روک ٹوک نہیں ہو گئی، ایڈیشنل آئی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کا کہنا تھا کہ سینٹرل اور ویسٹ پولیس نے حساس ادارے کے افسر، پولیس اہلکاروں اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پانچ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا کہ ڈاکیارڈ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ کسی کو شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ شارع فیصل پر نرسری میں دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وہ چاہیں تو سروس لین ميں ریلی نکال سکتے ہيں. یاد رہے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی تعینات کرنے کی سمری وزیر اعلی سندھ کو بھیج دی گئی ہے۔ ڈی آئی جیز کے عہدوں پر بھی ردوبدل ہو گا۔ وزیراعلی سندھ کو بھجوائی گئی سمری میں شاہد حیات کو ایڈیشنل […]