مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) کمسن بچے سے بد فعلی کرنے والے قاری نے عبوری ضمانت کروا لی، مذکورہ قاری اس سے قبل بھی زیادتیاں کر چکا ہے لیکن اہل علاقہ عزت کے ڈر سے خاموش رہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کمسن بچے عمیر کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے قاری عاصم نے عبوری ضمانت […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سی او مصطفی آباد کا پولیس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن، تفصیلات کے مطابق سی او مصطفی آباد محمد افضل زاہد نے پولیس کی بھاری نفری اور سی او یونٹ مصطفی آباد کے عملہ کے ہمراہ عرصہ داراز سے قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سروس روڈ سے تجاوزات […]
لاہور (امتیاز علی شاکر) تحریک اُویسیہ پاکستان کے زیراہتمام تحفظ حرم نبوی کانفرنس پنجابی کمپلیکس آڈیٹوریم قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ہوئی ،تمام مسالک کے علماء اکرام جن میںحضرت پیرغلام رسول اُویسی’مرکزی امیرتحریک اُویسیہ پاکستان’سید عرفان احمداُویسی’مرکزی سینئرنائب امیرتحریک اُویسیہ پاکستان’ سید ثاقب اکبر،جاوید اکبر ساقی،علامہ امین شہیدی، پیرثاقب منور،پیرتوصیف ونبی،پیرغلام اُویس،عبدالستارجنید ایڈووکیٹ ویگرشامل تھے۔ پیرغلام رسول […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی میٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ رواں برس مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی جس کے باعث ملک میں سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔ ڈی جی میٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشیں معمول سے کچھ زیادہ ہوں گی […]
تحریر : سید انور محمود آجکل میڈیا پر غلام رسول عرف چھوٹو کا بہت چرچا ہورہا ہے، غلام رسول نےبیس اپریل 2016ء کی صبح پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کردیا ہے۔ غلام رسول عرف چھوٹو کے علاوہ میں جب بھی کسی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید راجن پور میں ڈاکووں کا ایک منظم گروہ سالو ں سے سر گرمِ عمل ہے۔ تین چار مرتبہ پولیس نے اس گینگ پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو ہمیشہ اس کے نتایج منفی رُخ اختیار کر لیتے تھے۔ جس کی وجہ سے پولیس کو ہی اُلٹا جانی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید راجن پور میں ڈاکووں کا ایک منظم گروہ سالو ں سے سر گرمِ عمل ہے۔تین چار مرتبہ پولیس نے اس گینگ پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو ہمیشہ اس کے نتایج منفی رُخ اختیار کر لیتے تھے۔ جس کی وجہ سے پولیس کو ہی اُلٹا جانی و […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر سرسبز ماحول کو فروغ دینے کا اعلان عوامی تعاون کے ذریعے پودوں کی آبیاری اور درختوں کی حفاظت کو یقینی بنا کر ضلع کورنگی کی حدود میں سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائیگا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ انسانی زندگی […]
کراچی : سپریم کورٹ کے احکامات ،کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کا ضلع کی اہم شاہراہوں پر لگے غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا گزشتہ 3روز سے جاری آپریشن کے دوران ضلع کورنگی کی اہم شاہراہوں سے درجنوں سائن بورڈ ز اُتار […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی میں صاف ستھرا اور سرسبز ماحول کا قیام یقینی بنا کر صحت کی بنیادی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچا ئیں گے محکمہ ہیلتھ علاقائی سطح پر شاہراہوں اور گلیوں میں کوڑا کرکٹ پھنکنے اور کچرے کو آگ لگانے کے حوالے سے […]
صوبائی وزیر بلدیات اور کمشنر کراچی کی خصوصی ہدایت پر ایڈمنسٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول سینئر ڈائریکٹر ایجوکیشن بلدیہ عظمی کراچی بلال منظر کے ہمراہ ضلع کورنگی کے اسکولوں کا تفصیلی دورہ کر کے بلدیہ عظمی کراچی سے ڈی ایم سی کورنگی کو منتقل ہونے والے اسکولوں کی حالت زار اور سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کا ضلع کورنگی کی حدود میں کچرا ،مٹی ،ملبہ اور بلڈنگ میٹریل سڑکوں اور گلیوں میں پھنکنے اور کچرے کو آگ لگا کر قدرتی ماحول کو زہر آلود کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی کو ہدایت […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ کھیل کے میدانوں کو آباد کرکے ہی ہسپتالوں کو ویران اور صحت مند زندگی کو پروان چڑھا یا جاسکتا ہے معاشرے کی ترقی اور نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کے لئے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا بے حد ضروری ہے ان […]
کراچی : عوامی شکایات پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکمے کو ہدایت کی ہے کہ کچرا کنڈیوں کی تعمیر و مرمت اور کچرا کنڈیوں کو رہائشی آبادیوں سے دور منتقلی کو یقینی بنا یا جائے ۔کچرا کنڈیوں سے کچرے کی روزانہ محفوظ طریقے سے منتقلی […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ ڈکیتی،رابری ،ڈکیتی /رابری معہ قتل اور اسلحہ ناجائز کی 28سے زائد سنگین وارداتوں میں مطلوب انتہائی خطرناک ڈاکو غلام الرسول عرف ٹنڈی تھانہ سرائے مغل کے علاقہ بند مالی وال کے قریب دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ڈاکو […]
کراچی : بلدیہ کورنگی نے انفرا اسٹرکچر کے تحفظ اور بغیر اجازت روڈ کٹنگ کرکے علاقائی ترقیاتی منصوبوں کو نقصان پہنچا کر عوامی مسائل کا سبب بننے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو روک تھام کے لئے علاقائی نگرانی کا مربوط نظام قائم کرنے کی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے محکمہ سالڈ ویسٹ کے سنیٹری ورکرز کو عید الاضحی 2015ء کا اعزازیہ فراہم کر دیا، اعزازیہ کی فراہمی پر ملازمین کا جشن ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کو مزدور دوستی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بلدیہ کورنگی کی نیک نامی […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کرکے صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا نے کے لئے عوامی تعاون کے ذریعے اقدامات کرتے ہوئے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے بلدیہ کورنگی کے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ ضلع میں […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کورنگی غلام رسول کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی ۖکے سلسلے میں کورنگی سے نکلنے والے جلوسوں میں شرکت کی اور بلدیہ کورنگی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے کیمپوں کابھی دورہ کیا اور جلوس کے شرکاء کو ٹھندا پانی اور شربت سے تواضع کیا ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کورنگی غلام رسول نے کہا […]
ڈیرہ غازیخان (منشاء فریدی سے ) معذور شہری غلام رسول ولد ہوون خان بزدار نے بین الاقوامی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ قربان جائیں وطن عزیز پاکستان پر جہاں نا صرف ہر طرح کے وسائل موجود ہیں بلکہ اس کا عالمی وقار بھی سب کے سامنے قابل اعتماد ہے۔ لیکن یہاں کے ایم […]
ڈیرہ غازیخان (منشاء فریدی سے) معذور شہری غلام رسول ولد ہوون خان بزدار نے بین الاقوامی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ قربان جائیں وطن عزیز پاکستان پر جہاں نا صرف ہر طرح کے وسائل موجود ہیں بلکہ اس کا عالمی وقار بھی سب کے سامنے قابل اعتماد ہے ۔ لیکن یہاں کے ایم […]
بدین (عمران عباس) سیشن جج بدین غلام رسول سموں کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 25 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ سال 2012 میں نندو شہر تھانے کی حدودکے گاؤں ماڑی میں کھیتوں میں مویشیوں کی جانب سے فصل کو تباہ کرنے پر ہونے والے تصادم میں […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نائب تحصیلدار نے وزیراعلی پنجاب کا حکم ہوا میں اڑا دیا ، کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے، عید قربان پرماتحت پٹواریوں کو قربان کردیا ، سائل رل گئے، تفصیلات کیمطابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے تمام اضلاع کے ڈی سی او ، محکمہ مال کے افسران کو حکم دے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے برساتی صورتحال سے نمٹنے اور دوران برسات عوام کو سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ضلع کورنگی میں میونسپل یمرجنسی کا نفاذ کرکے تمام افسران وعملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے دوران برسات عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے تمام زونز میں شکایتی مراکز فعال […]