تحریر : طارق حسین بٹ شان جو چیز قیمتی ہوتی ہے اسے پردوں میں چھپا کر اور دوری پر رکھا جاتا ہے،اس کی سرِ عام نمائش نہیں کی جاتی تا کہ اس کی اہمیت برقرار رہے ۔یہ بات انسان کے ساتھ بھی ہے اور قدرتی عطائوں کے ساتھ بھی ہے۔ ملکی خزانے کو ہمیشہ چھپا […]
تحریر : ایم سرور صدیقی والی ٔ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنّہ کو پیاز کی بالیوں کا تحفہ دیکر ان کا دِل جیت لیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں جس کے بعد اس کی چوری اور لوٹ مار بھی شروع ہو چکی ہے۔ ٹوئنکل […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرعون نما پٹواری کو اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا دیکھ کر مجھے تو آگ ہی لگ گئی ‘ آج جو سلوک اُس نے میرے ساتھ کیا تھا یہ کسی بھی شریف سے شریف ٹھنڈے مزاج والے انسان سے ہوا ہو تو اُسے غصہ تو آئے گا کیونکہ اس […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی 33 ویں سالگرہ پر مداحوں کو ویب سائٹ کا تحفہ دیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک کاؤنٹ ڈاؤن شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’کچھ بہت زبردست ہونے جارہا ہے، آپ سب سے یہ شیئر کرنے کے لیے مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا‘۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 86 پیسے کم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ترکی کی معاون سماجی تنظیم حیرات فاؤنڈیشن کے تعاون سے شامی بارڈر کے قریب ترکی کے شہر غازین تپ میں شامی مہاجر یتیم بچوں کے اقامتی ادارے’’آغوش الخدمت‘‘کا افتتاح کر دیا ۔اس حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے 44 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کے لیے بطور تحفہ اپنی نئی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا۔ 25 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی اداکارہ کاجول نے فنی کیریئر میں کئی بے شمار بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے نئے سال کی خوشیوں سے پہلے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے اوگرا کی سفارش پر قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 6 پیسے فی لٹر کے […]
راولپنڈی : پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے بانی و صدر محمد عرفان عادل نے گزشتہ دنوں راولپنڈی پاکستان میں فرینڈز ویلفیئر ٹرسٹ کے نائب صدر شیخ بشیر احمد کی دعوت پر فرینڈز ہسپتال کا دورہ کیا۔ ہسپتال پہنچنے پر فرینڈز ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین پیر امجد حسین، نائب صدر شیخ بشیر احمد اور ہسپتال انتظامیہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ویرات کوہلی بھی لالہ کے مداح نکلے، بھارتی کپتان نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیےاپنا بلا تحفے میں دے دیا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی نے بھی ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی اور انکی فاؤنڈیشن کے لیے نیک […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ڈرون حملوں کے بارے میں پوری پاکستانی قوم میں اضطراب پایا جاتا ہے ہمارے ہی کمانڈو جنرل نے ان کی اجازت دی تھی جو ایک فون کال پر امریکی صدر کے آگے چت لیٹ گئے تھے۔کسی ساتھی حتیٰ کہ کور کمانڈرزاور دیگر جنرل ساتھیوں تک سے مشورہ بھی کرناضروری […]
تحریر : عبدالجبار خان اولاد اللہ پاک کی عطاء قیمتی نعمتوں میں سے ایک ہے کسی بھی انسان کا اصل دھن دولت اور زندگی کا کل سرمایہ اولاد ہی ہوتی ہے اولاد ہی ان تین اہم چیزوں میں سے ایک ہے جو کسی انسان کی وفات کے بعد اس کے ثواب کا ذریعہ بنتی ہے […]
تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور اولاد ایسی نعمت ہے جسکی محبت، پرورش، روشن مستقبل کی فکر اکثر انسان والدین جیسی رحمت سے دورکردیتی ہے، انسان اس کائنات میں وہ واحد مخلوق ہے جس کے بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے سکول،کالج اور یونیورسٹی کی ضرورت پیش آتی ہے، کائنات میں دیگرتمام مخلوقات کے والدین ہی اپنے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ فلسطین میں اذان کی پابندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کی دور ٹیکنالوجی کمپنیوں نے پندرہ ارب ڈالر کا ایک معاہدہ کرلیا ہے یہ ’’امریکی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ’انٹل‘ اور اسرائیل کی ’موبائل ای ‘‘ میں معاہدہ اسرائیلی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیل ہے ، اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن […]
فتح پور (میاں محمد رضوان سے) آنکھیں قدرت کا بہترین عطیہ ہیں، اگر ان کی خوبصورتی ماند پڑ جائے توانسانی زندگی کا مزہ ختم ہو جاتا ہے، آنکھوں کے بروقت اور بہتر علاج سے ان کی خوبصورتی اور زندگی کی رونقوں سے دوبالا ہوا جا سکتا ہے۔ بروقت اور بہتر تشخیص کے علاج معالجہ کے […]
تحریر : جمشید علی سڑکیں کسی بھی مسافر کو اس کی منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اور اگر یہی سڑکیں اور روڈ خراب اور گڈوں سے بڑی پڑی ہوں تو مسافر کے لیے یہی سڑکیں کسی پریشانی سے کم نہیں ہیں۔ایک طرف تو یہ سڑکیں کسی نعمت سے کم نہیں ہیں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ جو ڈو ایسوسی ایشن کے سیکریٹری محمد رفیق نے معروف جوڈکا کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو سیف گیمز منعقدہ بھارت میں گولڈ میڈیل حاصل کرنے پر طلائی چین کا تحفہ پیش کیا ۔شاہ حسین شاہ جو اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ کے فرزند ہیں ،گزشتہ ہفتے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں محض خانز ہی تحفے دینے اور ضرورت مندوں کی مدد کے حوالے سے سخی نہیں بلکہ بالی ووڈ کی کوئین کنگنا رناوت بھی بہت سخی دل ہیں جنہوں نے کچھ عرصے قبل اپنی بہن کو ان کی شادی کے موقع پر مہنگا گھر تحفے میں دیا تھا جبکہ اب اداکارہ […]
کراچی : فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک دن بچوں کیساتھ کے موقع پر چیر پرسن سلوت عسکری، لائن حنا افضل، سندھ آرٹس اینڈ کلچر آرگنائیزیشن کے چیئرمین فیض خان، قاسم العلوم گورنمنٹ اسکول کے بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
قدرت کا عظیم تحفہ گوبھی معجزاتی خواص سے بھرپور ہے۔ گوبھی میں موجود فائٹو کیمیکلز، اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامن، کیروٹونوئیڈز، فائبر اور دیگر فینولک مرکبات دماغی امراض ، کینسر، امراضِ قلب اور موٹاپے کو روکنے میں مددگار ہوتے ہیں اور پہلے یہ جان لیں کہ ایک پیالہ گوبھی میں کیا کیا اہم خزانے چھپے ہیں۔ اس […]
پیرمحل (نامہ نگار) کرسمس کے موقع پر ٹی ایم اے پیرمحل کی طرف سے کرسمس بازار 22دسمبر تا24دسمبر 2016کو لگایا جائے گا بلدیہ پیرمحل کے 50 ملازمین میں گفٹ پیک تقسیم کیے جائیں گے تفصیل کے مطابق چیف آفیسر یونٹ پیرمحل ٹی ایم اے کمالیہ کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری ملازمین […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ نے کہاکہ شاہ فیصل کالونی میں شہر کا معیاری اسٹیڈیم ،جمنازیم اور شوٹنگ بال کورٹ کی تعمیر سندھ حکومت کا شاہ فیصل کالونی کے نوجوانوں کے لئے تحفہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی پنجاب گرائونڈ (شاہ فیصل اسٹیڈیم) […]