وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پرشروع ہورہی ہے۔ کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پراعتراض کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران اعتزاز احسن اور جسٹس آصف کھوسہ میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی […]

.....................................................

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر غور کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا۔ صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، افراسیاب خٹک ، چوہدری پرویز الہی، ڈاکٹر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، اسرار اللہ زہری، منیر […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

وزیراعظم گیلانی سے تھائی لینڈ کی شہزادی کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری کے دورے سے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سے ملاقات میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے کی […]

.....................................................

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے سادہ الفاظ میں غیر سیاسی جواب جمع کرایا گیا جس پر آج بحث ہو گی۔ سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کی جانب سے دلائل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ آج وزیراعظم کی جانب سے جمع […]

.....................................................

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

وزیرا عظم انصاف کا ساتھ دیں۔ شہباز شریف

شاہ کوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم گیلانی علی بابا چالیس چوروں کا ساتھ نہ دیں شاہ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ جان جاتی ہے تو جائے عوام کی لوٹی ہوئی دولت وآپس لاکر رہوں گا […]

.....................................................

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

بہاولنگر : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی سپریم کورٹ کے ساتھ نارواسلوک کر رہے ہیں۔ عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ بہاولنگر حیدر اسٹیڈیم میں جسلہ عام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کو مزاق بنایا ہوا ہے۔ […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

امریکا سے تعلقات: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو رہا ہے جو تین روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات بھی پیش کی جائیں گی۔ پاک امریکا تعلقیات سے متعلق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین روز تک […]

.....................................................

چیئرمین نیپرا خالد سعید نے استعفیٰ دے دیا

چیئرمین نیپرا خالد سعید نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) چیئرمین نیپرا خالد سعید نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کو بھیجوا دیا ہے۔ چیئرمین نیپرا کی مدت ملازت ایک ماہ پہلے ختم ہو چکی تھی اور خالد سعید اپنے عہدے پر خلاف قانون کام کررہے تھے ۔ ان کی مدت ملازمت 15فروری کو پوری ہو چکی تھی ان کی خالد […]

.....................................................

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں۔ وزیر اعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا تحریری بیان جمع کرا دیا ہے اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنا ضروری نہیں عدالت معاملہ پارلیمنٹ کو بھیج دے۔ وزیر اعظم کے دستخط سے رجسٹرار آفس میں جمع ان کا بیان چوبیس صفحات […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین دن تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں امریکا کے ساتھ ازسرنو تعلقات کے تعین سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشا ت پیش کی جائیں گی۔ نیٹو سپلائی لائن بحالی سے […]

.....................................................

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

حکمران، ہم اور ہمارے ادارے تو عوام کو لوٹنے کا بہانہ ڈوھونڈتے ہیں

کوئی ہماری یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری ماضی کی جتنی بھی حکومتیں آئیں اِنہوں نے اپنے مفادات کے خاطر قومی خزانے کو خالی ہونے کا ڈرامہ رچایا اور عوام پر طرح طرح کے مہنگائی کے طوفان برپا کر کے اِنہیں اِس کے شکنجوں میںکس دیا اور آج بھی […]

.....................................................

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

توہین عدالت کیس : وزیراعظم کا بیان آج جمع کرایا جائیگا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت مقدمہ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا تحریری جواب آج سپریم کورٹ میں جمع کرایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت عظمی نے وزیر اعظم کا تحریری بیان انیس مارچ تک جمع کرانے کی ہدایت […]

.....................................................

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے۔ شہباز شریف

وزیرآباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے لوٹی ہوئی رقم واپس نہ کرنے والوں کو عوام بہت جلد سٹرکوں پر گھسیٹے گی۔ وزیر آباد میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے اور اگر انھوں نے ایسا نہ کیا تو الیکشن میں عوام […]

.....................................................

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

سیاست میں ہوں، کسی سے نہیں ڈرتا۔ وزیراعظم گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کوئلے کا کاروبار کریں گے ہاتھ تو کالے ہوں گے، وہ سیاست میں ہیں کسی سے نہیں ڈرتے۔ کنیئرڈ کالج لاہور کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کوئلے کا کاروبار کریں گے ہاتھ […]

.....................................................

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

پھانسی سے بہتر ہے توہین عدالت کی سزا کاٹ لو۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی کا کہنا ہے سوئس عدالت کو خط لکھنا آئین کے آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی ہو گی۔ جس کی سزا موت ہے۔ بہتر ہے توہین عدالت کر کے چھ ماہ کی سزا کاٹ لوں۔ میلسی جلہ جیم کیلئے چھ کروڑ کے ترقیاتی منصوبہ کے افتتاح کے بعد جلسہ […]

.....................................................

انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہیے۔ وزیر اعظم

انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہیے۔ وزیر اعظم

ملتان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم گیلانی کا کہنا ہے انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہئے۔ نیٹو سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہان تھا سپلائی نہ کسی سے پوچھ کربندکی تھی نہ پوچھ کر کھولیں گے، نیٹو سپلائی جب بھی بحال ہوئی اس کا فیصلہ […]

.....................................................

بریگیڈئر علی کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی آج ہو گی

بریگیڈئر علی کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی آج ہو گی

راولپنڈی: (جیو ڈیسک) کالعدم تنظیم سے رابطوں کے الزام میں گرفتار بریگیڈیئر علی کیخلاف کورٹ مارشل کیس کی کارروائی آج سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔ بریگیڈئر علی کے وکیل انعام الرحیم نے ذرائع سے گفتگو میں بتایا کہ بریگیڈئر علی کی علالت کے باعث سیالکوٹ میں ہونے والی کارروائی روک دی گئی تھی […]

.....................................................

قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویزمربوط ہیں۔ وزیراعظم

قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویزمربوط ہیں۔ وزیراعظم

(جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی قومی سلامتی پر سیاسی قیادت کی تجاویز مربوط ہیں۔ پاک فضائیہ کے سبکدوش ہونے والے سربراہ ایئر چیف مارشل رائو قمر سلمان کے اعزازمیں عشائیے سے خطاب میں وزیراعظم رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ دنیا کے حالات بہت تیزی سے تبدیل ہو […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کے ٹھوس دلائل تیار

توہین عدالت کیس: اعتزاز احسن کے ٹھوس دلائل تیار

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے وہ اس کیس میں انتہائی ٹھوس دلائل دے کر عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ آصف زرداری کو بحیثیت صدر ملک کے اندر اور باہر استثنی حاصل ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر اعتزاز احسن […]

.....................................................

وفاقی کابینہ اجلاس: وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

وفاقی کابینہ اجلاس: وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

وفاقی کابینہ اجلاس: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں پلاننگ اینڈ ڈیولیپمنٹ ڈویڑن ، وزارت اوورسیز پاکستانیز اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کا ایجنڈا نو نکات پر مشتمل ہے۔ پاکستان اور پولینڈ کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

پارلیمنٹ کی سفارشات کے مطابق امریکا سے تعلقات استوار ہونگے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل کیلئے کوشاں ہے پارلیمنٹ کی سفارشات کی روشنی میں ہی امریکہ سے تعلقات استوارکئے جائیں گے۔ ایوان وزیر اعظم میں جرمن وزیر دفاع ڈاکٹر تھامس ڈی میز یری سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان […]

.....................................................

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا، امریکی دبا میں نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اصل دوستی لڑائی کے بعد شروع ہوتی ہے، امریکا سے کبھی […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

(جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اس وقت کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈی جی ائی ایس ائی لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ پر لیفٹیننٹ جنرل […]

.....................................................