اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو انیس مارچ تک تحریری بیان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے استغاثہ کی حیثیت سے وزیر اعظم کی گواہ وفاقی سیکریٹری نرگس سیٹھی سے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی نے اپنی شہادت ریکارڈ کرا دی، کہتی ہیں کہ وزیراعظم انتہائی نرم خو اور عدلیہ سمیت تمام اداروں کا احترام کرنے والے شخص ہیں۔ کل اٹارنی جنرل نرگس سیٹھی پر جرح کریں گے۔ جسٹس […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میں صرف یہ ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی۔ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اقلیتوں کو تمام حقوق فراہم کیے ہیں۔ اسلام آباد میں شہباز بھٹی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شہباز بھٹی کی ملک کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے […]
(جیو ڈیسک) پاکستان نے چھوٹے فاصلے بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، زمین سے زمین تک مار کرنے والا ابدالی میزائل روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ بیلسٹک میزائل سسٹم […]
کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان نے کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیئے بغیر پاکستان کی بقا ممکن نہیں حکمران ملک کی بقاء چاہتے ہیں تو مزید صوبوں کا مطالبہ پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ آج کا جلسہ ہزارہ کی تاریخ […]
پنجاب: (جیو ڈیسک) سوئی گیس لود منیجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے 500 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مددت کے لیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جار ری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ مزکرات میں معاملہ حل کر نے لیے سکیرٹری پٹرولیم، ایم ڈی سوئی نادرن […]
مظفر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا پسماندگی کا خاتمہ الگ صوبے کے بغیر ممکن نہیں۔ سرائیکی صوبہ ضرور بنے گا۔ انہوں نے انتظامی تقسیم سے متعلق نواز شریف کی پیش کش مسترد کردی۔ مظفر گڑھ میں ماڈل ویلج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد:(جیوڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں دو دن کی بجائے تین دن گیس فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اپٹما کے وفد نے ملاقات کی اور بتایا کہ گیس کی بندش سے سیکٹروں فیکٹریاں بندہوگئیں ۔جبکہ تین ارب ڈالر ایکسپورٹ میں […]
ملتان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نہ کیئر ٹیکر ہو گی نہ چیئر ٹیکر ہوگی نہ وزیراعظم اندر جائے گا نہ باہر جائے گا۔ملتان میں ایئر یونیورسٹی ملتان کمپس کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مئی میں 5 واں بجٹ پیش […]
ملتان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خریدوفروخت کے بارے میں کچھ علم نہیں سرائیکی صوبے کیخلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے ملتان میں تین روزہ دورے پر ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا […]
وحیدہ شاہ کیس: (جیو ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے وحیدہ شاہ از خود نوٹس کیس کے دوران عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ستاون سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے انتخابی عملے کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کیخلاف از خود نوٹس کی پہلی سماعت کے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں صدر زرداری کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں چیف آف ارمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور دیگر حکام نے شرکت […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پرغوروکیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل دو ہزار گیارہ کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں پاکستان اور ماریشس کے درمیان صحت اور ادویہ […]
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں دفاع سے متعلق پیشہ وارانہ امور بھی زیر غور آئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو ہتھکڑیاں لگنے کے منتظر افراد کو مایوسی ہوئی۔ اعتماد ہے کہ وزیر اعظم بری ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں اعتزاز احسن نے کہا کہ چاقو […]
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سات مارچ تک ملتوی ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے سات رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔ اعتزاز احسن نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کا بینادی اختیار ہے کہ وہ کسی بھی شخص یا دستاویزات طلب کر […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کو یہ بات باور کرانے کی کوشش کریں گے کہ یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ سے بہتر فیصلے کی توقع ہے، وزیراعظم تو بہت نرم مزاج شخص ہیں۔ اپنے گھر کے باہر ذرائع سے […]
وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ سپریم کورٹ میں اعتزاز احسن کی جانب سے گواہوں کی طلبی کی درخواست پر دلائل دیئے جا ئینگے۔ مقدمے میں اٹارنی جنرل کی جانب سے بطور استغاثہ شواہد جمع کرائے جا چکے ہیں جسے سپریم کورٹ نے ریکارڈ کا حصہ بنا […]
توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں دستاویزی شواہد پیش کر دئیے۔ چوہدری اعتزاز احسن اپنی ٹیم کے ساتھ سپریم کورٹ میں وزیراعظم گیلانی کی جانب سے دستاویزی شہادتیں سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ سوئس مقدمات کھولنے کیلئے وزیر اعظم کو بھیجی گئی دو […]
توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن آج سپریم کورٹ میں اپنے موکل کے حق میں شہادتیں پیش کریں گے۔ بیرسٹر اعتزاز وزیر اعظم کیخلاف استغاثہ کی جانب سے پیش کردہ شواہد پر جواب بھی داخل کرائیں گے۔ عدالت منگل کو ان شواہد کا جائزہ لے گی۔ جسٹس […]
سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل چوہدری اعتزازاحسن آج شہادتوں اور دستاویزی شواہد کی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے عدالت منگل کو ان شواہد کاجائزہ لے گی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجز […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل احمدشجاع پاشا نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں، ملک میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال بھی […]
امریکی کانگریس کے پانچ ارکان پرمشتمل ایک وفد پاکستان پہنچا ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفد سے ملاقات میں بلوچستان سے متعلق پیش کی جانے والی قراردادپرتشویش کا اظہارکیا۔ وزیراعظم سے امریکی کانگریس کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی وزیر اعظم نے امریکی کانگریس میں پیش کی جانے والی قرارداد پر تشویش […]