وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کا عمل پائیدار اور اس کو نتیجہ خیز بنانا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے بھارتی لوک سبھا کی اسپیکر میرا کمار سے ایک ملاقات میں کہی جنہوں نے وزیراعظم گیلانی سے وزیراعظم ہاس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور خطے […]
سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سماعت سات رکنی بینچ کے روبرو ہوئی جس کی سربراہی جسٹس ناصر المک نے کی۔
بیسویں آئینی ترمیم سینیٹ میں بھی دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ آئین کا حصہ بن جائیگی۔ وزیراعظم گیلانی کہتے ہیں تیہترکے آئین کے ذریعے صوبائی خودمختاری کو یقینی بنایا گیا ہے۔ سینیٹ میں 20ویں آئینی ترمیم کا بل پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نیر بخاری نے […]
رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے استدعا کی ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ پیپلز پارٹی کے حریف ہیں اور مسلم لیگ ن کے خلاف اہم مقدمات منظم انداز میں موخر کر رہے ہیں۔ شاہد اورکزئی نے موقف اختیار کیا ہے […]
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ملک کا چیف […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے میثاق جمہوریت پر اسی فیصد عمل کر چکے ہیں۔ بیسویں ترمیم سے شفاف انتخابات یقینی بنا دیئے ہیں۔ پیر جو گوٹھ میں پیر مردان شاہ کے چہلم پر پیر صبغت اللہ راشدی پیر پگارا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا نگراں […]
اسلام آباد : سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر شوکت اللہ خان اور اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ حامد کرزئی صدر آصف علی زرداری کی میزبانی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہیں۔ ایرانی صدر […]
توہین عدالت کیس میں دستاویز ی شواہد تیار کر لیے گئے اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق کہتیہیں ثبوت آج عدالت میں جمع کروا دیئے جائیں گے۔ وزیراعظم گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی کارروائی میں جمع کرائے جانے والے دستاویزی شواہد کی نقول کے مطابق شہادتوں میں این آر او کا فیصلہ مرکزی […]
سپریم کورٹ میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کی پارلیمنٹ آمد پر، پرتپاک استقبال کیا گیا اراکین نے کھڑے ہو گئے اور ڈیسک بجا کر وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔ پیپلزپارٹی […]
کابینہ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بیسویں آئینی ترمیم کا بل آج پیش کیا جا رہا ہے۔ بیسویں ترمیم ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہو جائیگی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بیسیویں ترمیم کے […]
کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صدر کی کرپشن چھپانے کے لئے […]
صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ پر حملہ اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دو مرتبہ عدالت میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی اور اپنے خلاف چار ج شیٹ کو قبول کیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیر اعظم ہاؤس میں اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت، اسفندیار ولی، ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار، فاٹا کے پارلیمانی گروپ کے لیڈر منیر خان اورکزئی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور کئی دیگر وزرا نے شرکت کی۔ اجلاس […]
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سات رکنی بنچ نے این آر او کیس کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے اور سوئز عدالتوں کو خط نہ لکھنے پرفرد جرم عائد کر دی گئی ہے تاہم وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے فرد جرم کی صحت سے انکار کیا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی توہین […]
سپریم کورٹ آج توہین عدالت کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوں گے۔ سات رکنی بنچ جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔ اسلام آباد میں تیز بارش بھی […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں یوسف رضا گیلانی کے بے قصور ہونے کی دلیل دیں گے۔ سپریم کورٹ جانے سے پہلے اپنے گھر کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہ کہ فرد جرم عائد کرنے سے متعلق جو بھی طریقہ […]
تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کے لئے سوئس حکام کو خط نہیں لکھ رہے اور نظام کو تہس نہس کر رہے ہیں۔ کراچی آمد پر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جو امریکہ کی شروع کی گئی جنگ کا […]
تحریک انصاف کے رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم ضد نہ کریں، حکومت کو سپریم کورٹ کے احکامات کو مانتے ہوئے خط لکھ دینا چاہئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آزاد الیکشن کمیشن کا قیام ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا مطالبہ […]
ملک کی ترقی ہو یا معاشرہ کی اصلاح ہر محاذ پر قوم کا راہنما اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن اگر راہنما یا قائد وعدہ خلاف ہو، بد فعل اور بد معاش ہو،بد کردار ی اوراخلاقی زوال میں مبتلا ہو،تو اُس معاشرہ اور ملک کی ترقی و اصلاح رک جائے گی۔نہ صرف ترقی و اصلاح […]
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں فرد جرم کے خلاف وزیراعظم کی اپیل خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل اعتزاز احسن نے وزیراعظم سے بات کرنے کیلئے پندرہ دن کی مہلت مانگی جو عدالت نے مسترد کر دی۔ وزیراعظم کی اپیل کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ […]
سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا۔ گذشتہ روز سماعت کے موقع پر وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم آٹھ رکنی بینچ میں دلائل کے دوران کہا کہ عدالت کے […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دوران سماعت عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کر نے کی کوشش نہیں کی۔ عدالت روانگی سے قبل ذرائع سے خصو صی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وکیل کو ہمیشہ پر امید […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل کے اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام سرفہرست ہے۔ اجلاس میں کونسل […]
اعتزاز احسن نے کہا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کی عدالت کی پیشکش مسترد ہو گئی ہے اور وہ میرٹ پر عدالت کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وزیراعظم نے کسی قسم کی توہین عدالت نہیں کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سوئس اکانٹس […]