وزیراعظم گیلانی کی جانب سے توہینِ عدالت کے معاملے میں فردِ جرم عائد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اپیل میں عدلیہ سے متعلق اٹھائے گئے قابل اعتراض نکات حذف کرا دئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کے چیف جسٹس افتخار محمد […]
توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے آئین کی پاسداری کیلئے وہ عدالت جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس کے روبرو پیش ہونے کے سوا اب کوئی راستہ نہیں۔ کئی برس بعد انکی عدالت میں پیش ہونے پر وہ بہت پرجوش ہیں۔ اعتزاز احسن انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی کورٹ اپیل پر، چیف جسٹس کی سربراہی میں آٹھ رکنی بنچ سماعت آج کریگا سپریم کورٹ نے وزیر اعظم پر فرد جرم عائد کئے جانے کے حکم کے خلاف وزیر اعظم کی اپیل ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے ان کے وکیل […]
صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کی مشترکہ سربراہی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز سے باہر نکالنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کی سنیئرقیادت نے شرکت کی۔ ان میں سیدنیئر بخاری، مخدوم […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے توہین عدالت کیس میں فرد جردعائد کیے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ وزیراعظم کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں پچاس سے زائدقانونی نکات اٹھائے گئے ہیں۔ اپیل میں ملکی اور […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی تین روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا قطری حکام سے افغانستان کی صورتحال، ایل این جی کی درآمد اور دو طرفہ امور پر بات ہوگی۔ وزیر اعظم دوحا میں امیر قطر حامد بن خلیفہ الثانی ، قطری ہم منصب حماد بن جاسم بن جابر الثانی اور […]
اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی اب فرد واحد نہیں بلکہ منتخب پارلیمان بنائے گی۔ اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی افغان پالیسی پر بھی کئی سوالیہ نشان ہیں کیونکہ وہ ایک آمر […]
اسلام آباد : وزیر اعظم گیلانی آج قطر کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے اس دوران وہ امریکی و افغان حکام اور طالبان رہنماوں سے ملاقاتوں میں افغانستان سے متعلق اہم امور پر بات چیت کریں گے۔ قطر میں وزیراعظم کے دورے کے دوران مصروفیات کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ […]
وزیراعظم یو سف رضا گیلانی تین روزہ دورے پر پیر کوقطر روانہ ہونگے اوراس دوران قطر حکام سے دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورت حال پر مذاکرات کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم گیلانی قطر میں سرمایہ کاروں اور پاکستانی کمینونٹی سے بھی خطاب کریں گے اور پاکستان میں سر مایہ کاری کے […]
نجی شعبے کی طرف سے چلائی جانے والی پہلی بزنس ٹرین لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے، سفر اٹھارہ گھنٹے میں طے ہوا۔ ائرکنڈیشنڈ بزنس ٹرین میں کھانا، ناشتہ اور ہائی ٹی بھی مہیا کی گئی جبکہ اس میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بزنس ٹرین کے سفر کی خاص بات یہ رہی کہ […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ توہین عدالت مقدمہ میں وہ سپریم کورٹ جائیں گے، عدالت نے جیل بھیجنے سمیت جو بھی فیصلہ کیا وہ قبول ہے۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی شعبہ کے تعاون سے لاہور سے کراچی جانے والی پہلی بزنس ٹرین کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]
سپریم کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنیب بینچ نے گذشتہ روز این آر او عملدرآمد کیس میں وزیرعظم گیلانی کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم کا حکم سنایا […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی پر مشتمل سات رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف سوئس مقدمات کھولے جانے کے لئے خط نہ لکھنے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بیس ویں آئینی ترمیم کی منظوری دی جائے گی۔ اس ترمیم کے تحت اٹھارویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت انتیس ضمنی انتخابات کو آئینی تحفظ حاصل ہو جائے گا۔ […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بند کرنے کا فیصلہ مسلسل تحفظات کا اظہار کرنے کے بعد کیا اب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہی اس پر کوئی فیصلہ ہو گا۔ افغان پارلیمانی وفد سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان سے عوام کی سطح پر رابطہ […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ موجودہ دور حکومت میں جتنی قانون سازی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں چیرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ […]
توہین عدالت کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اگر واضح ہدایت دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں نے اعتزاز احسن سے سوال کیا کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے حوالے سے کوئی پیش رفت ہو […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔ ڈیووس میں میڈیا لیڈرز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا پاکستان میں […]
وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو ایف آئی اے نے ساڑھے سات کروڑ فراڈ کے مقدمے میں عدالت میں پیش کر دیا ۔ ایف آئی اے نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم نے سہیل نامی شخص سے جعلی لیٹرہیڈپر رقم وصول کی۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے دلائل پر ملزم کا […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرکے سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ خرم رسول کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد جسمانی ریمانڈ کیلیے سول جج کی عدالت لے جایا جائے گا۔ خرم رسول نے رات گئے بھائی کے ہمراہ ایف آئی اے […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں، اداروں میں ٹکراو کا تاثر دینے والے شخص کو فارغ کر دیا۔ فوج کے اقتدارپر قبضیکی خبریں غلط ہیں۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ عدالت گنہگارثابت کر کے جیل بھیجے گی۔ […]
اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق خرم رسول کی ملک میں موجودگی کا ثبوت نہ ملنے پر جنوبی افریقہ کے سفیر سے رابطہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق رحمان ملک نے ڈی جی ایف آئی اے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ یہ تاثر رد کرنا چاہتے ہیں کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا بیان غیر آئینی یا قوائد کے منافی تھا۔ ڈیوس روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے آرمی چیف […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان نے فون پر رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ رواں سال مئی میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ طیب اردگان نے کہا کہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات مثالی ہیں جووقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہورہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ دونوں ممالک […]