اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں نگراں حکومت کے سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جون کے بعد نگراں سیٹ اپ تشکیل دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اس حوالے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو میمو اور منصور اعجاز سے کوئی خطرہ نہیں، منصور اعجاز کے حوالے سے ہم دنیا کو غلط پیغام دے رہے ہیں، کسی آرٹیکل سے ملکوں کی سلامتی اور حکومتوں کوخطرہ نہیں ہوتا، منصور اعجاز کا ماضی کا ریکارڈ گوا ہ ہے کہ وہ ہمارے اداروں […]
لاہور : توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس رمدے کو آئین کی تشریح کا کوئی حق نہیں، انہیں سیاست میں آنا ہے تو کھل کر آئیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جسٹس رمدے کا احترام کرتا ہوں لیکن ان کے […]
انیس جنوری ٢٠١٢ پاکستانی سیاست میں ایک ایسے دن کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا جس دن پاکستان کے منتخب وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی توہینِ عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں پیش ہو ئے اور عدلیہ کے احترام کی ایک نئی تاریخ رقم کر ڈالی ۔ان کا خود گاڑی چلا کر […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی آج سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے جس کے دوران نو ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کے جلسے کیلئے سرگودھا میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دو ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے جبکہ داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس لگادئے گئے […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتہ میں ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا […]
لاہور : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سوئس کیس ہو یا کوئی بھی عدلیہ کا فیصلہ قابل احترام ہے، ہر ادارے کو اپنے آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق چل رہی ہے، […]
حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا ہے تاکہ مشترکہ اجلاس کے لیے تاریخ کا تعین کیا جاسکے۔ قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے اس حوالے سے وزیراعظم یوسف […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ ہر ادارہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرے تو تصادم کی نوبت نہیں آئیگی۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق کام […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے سامنے پیش ہوئے تو ان کے ساتھ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پیشی کیلئے بیرسٹر اعتزاز احسن کی گاڑی خود ڈرائیو کر کے سپریم کورٹ پہنچے۔ ان کے ساتھ والی […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع جہاں انکی تمام اتحادی جماعتوں کی نمائندگی ہے وہیں ایم کیوایم ان کے ساتھ نہیں۔گورنر سندھ کا کہناہے کہ ایم کیوایم کے عدالت جانے یا نہ جانے سے فرق نہیں پڑتا۔ ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوگئے اور خود روسٹرم پر پہنچ کر دلائل دئے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عدلیہ کا احترام کرتے ہیں۔آئین کا احترام نہیں ہوگا تو اداروں کا احترام نہیں ہو گا۔ عدالت کے فیصلے پر من وعن عمل کرتے ہیں لیکن […]
ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ نہیں گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد سپریم کورٹ میں حاضری سے قبل ہی ایم کیو ایم کے وزیر ڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری اسلام […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کیس میں پیش ہونے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرائ، پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر چار میں موجود ہیں۔ وفاقی وزراء مخدوم امین فہیم ، مولا بخش چانڈیو، حنا ربانی کھر، رحمان ملک، خورشید شاہ، فردوس عاشق اعوان ، […]
این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا جس کے بعد آج […]
پیپلز پارٹی کے رہنما وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی عدالت میں حاضری سیدنیا میں یہ پیغام جائے گا کہ حکومت کو تمام اداروں پر اعتماد ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت تمام اداروں کا احترام کرتی ہے ۔ آئین کی حدود میں رہتے ہوئے فیصلے کریں گے۔
وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے اپنے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی ہے بابر اعوان کابینہ میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں لیکن وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈ یو کا کہنا ہے وہ ابھی مستعفی نہیں ہوئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کیا جائے۔ وزیراعظم کی جانب سے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں نواز شریف نے کہا کہ حکومت ان کے مشوروں پرعمل کرتی تو یہ نوبت نہ آتی، […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفیٰ ہونے کی پیش کش کر دی ہے، صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ہے۔ اتحادی جماعتوں کے ساتھ وزیر اعظم ہائوس میں اجلاس جاری ہے۔
صدر آصف زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے توہین عدالت نوٹس کے بعد صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی ۔ جس میں ملک کی سیاسی اور تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
سپریم کورٹ نے این آر او کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا اور توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے وزیر اعظم کو ذاتی طور پر انیس جنوری کو طلب کر لیا ہے۔
وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی میمو کا معاملہ حل کرنے میں مصروف ہیں، جمہوریت چلتی رہیگی۔ پیر جو گوٹھ میں پیرپگارا سید صبغت اللہ شاہ سے ان کے والد سید شاہ مردان شاہ ثانی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں امین فہیم […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں اے این پی کی جانب سے پیش کی جانیوالی قرارداد کی منظوری سے متعلق اہم معاملات کوحتمی شکل دی جائے گی۔ اجلاس میں پارلیمانی رہنما […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ملاقات میں سیاسی جماعتوں سے رابطوں اوراین آراو عملدرآمد سے متعلق حکومت کی جانب سے کئے […]