اے این پی کے رہنما اسفندیار ولی نے قومی اسمبلی میں حکومت کے حق میں قرارداد پیش کردی ہے۔ قرارداد پر رائے شماری پیر کو کرائی جائے گی۔ اے این پی کے سربراہ نے قرارداد پڑھ کر سناتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے لئے سیاسی قیادت کی کوششوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔ جمہوری اداروں کی […]
اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد کی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ ملک میں میمو گیٹ اسکینڈل، این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور حکومتی اداروں کے درمیان تنا سے پیدا ہونے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس پیرپگارا اور عظیم دولتانہ کی روح کے ایصال ثواب اور ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کل صبح ساڈھے دس بجے تک ملتوی ہو گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پیرپگارا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ادارہ تھے […]
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں عسکری قیادت کا اعلی سطح اجلاس جی ایچ کیو میں آج طلب کر لیا گیا ہے۔ پرنسپل اسٹاف آفیسرز کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور میمو کیس کے تناظر میں پیدا ہونے والی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے پہلے آرمی چیف نے ان سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے اخباری انٹرویو پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا چاہتے ہیں جس پر میں نے ان سے کہا کہ وہ وضاحتی بیان جاری کردیں۔ اسلام آباد میں […]
حکمران اتحاد نے صدر اور وزیراعظم پر اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرارداد لانے کا فیصلہ گذشتہ رات ایوان صدر میں ہونے والے اعلیٰ سطح اتحادی رہنماں کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں بھرپور اعتماد […]
حروں کے روحانی پیشوا شاہ مرداں شاہ المعروف پیر صاحب پگارا لندن میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ سندھ حکومت نے پیرپگارا کے انتقال پر تین روزہ سوگ اور مسلم لیگ فنکشنل نے تیس دن تنظیمی سرگرمیاں معطل اور چالیس روز کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ پیر صاحب پگارا لندن کے ولنگٹن اسپتال میں […]
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے ۔ جس میں ای سی سی فیصلوں کی توثیق سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ایم سیکرٹریٹ ریلوے کی تنظیم نو، سینیٹ سروے بل دوہزاردس سے متعلق معاملات کاجائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ فیصلوں […]
صدر اور وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں اتحاد کے اجلاس نے این آر او معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی ون ٹو ون ملاقات کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کے رہنما سرجوڑ کے بیٹھے ۔ ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلا س میں سپریم کورٹ […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر ایجنسی جمرود بازار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 15افراد کی شہادت اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الطاف حسین نے ایک بیان میں کہا بم دھماکوں اور دہشت گردی سے ملک و قوم کو عدم […]
وفاق کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اور دفاع عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، صدر، وزیراعظم نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں لڈن کوٹ والی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث […]
ملک میں جاری توانائی بحران سے نمٹے کے لئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نو صنعت کاروں اورایم ڈی سوئی نادرن گیس پر مشتمل دس رکنی کمیٹی وزیر اعظم کے احکامات پر سفارشات مرتب کرے گی جو ملک میں گیس اور سی این جی بحران کا جائزہ لے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نئے صوبوں کے لئے فیصلہ کن جدو جہد کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے معاملے پر اہم جماعتوں نے متحدہ کا ساتھ دیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے پر دو تہائی اکثریت حاصل ہوچکی ہے اتفاق رائے کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے. قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں ہیں مگر قرار داد منظور ہونے سے صوبہ نہیں بن سکتا۔ انہوں نے کہا […]
وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینئر وزیر چوہدری پرویز الہی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاس میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مخلوط حکومت کی قیادت میں ملک میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے ہر ممکن […]
ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف زرداری نے کی۔ اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وفاقی وزرا کے علاوہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنمائوں نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی کور کمیٹی نے اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر فوری ضمنی انتخاب اور نئے صوبوں کے قیام کیلئے قانون […]
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف آئین سے روگردانی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت کریں گے۔ مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ […]
وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے۔ […]
ملک میں جاری توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے معاملات زیر غورآئیں گے۔ گیس لوڈشیڈنگ سے عوام کونجات دلانے کے لئے حکومت […]
سی این جی ایسو سی ایشن اور سیکرٹری پیٹرولیم کے درمیان مذاکرات وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی مداخلت اور دلچسپی کے باعث کامیاب ہوگئے،ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی این جی ایسو سی ایشن اور سیکرٹری پیٹرولیم کے درمیان جاری کئی گھنٹوں سے جاری مذاکرات ایک وقت میں […]
خبردار ہمارے حکمرانوں، سیاستدانوں، اپوزیشن رہنماؤں، عسکری قیادت اور عوام کو اپنی آنکھیں بھارت کے ہر معاملے میں کھلی رکھنی چاہئے اِس لئے کہ بھارت خطے میں ا پنی چوہدراہٹ قائم کرنے اور پاکستان پر اپنی سبقت لے جانے کے لئے جارحانہ عزائم لئے طاقت کا توازن تیزی سے بگاڑ رہا ہے۔ ہم نے تو […]
مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے […]
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سینیٹ کے الیکشن رکوانے کے لیے سازشیں کی جارہی ہیں۔ جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ جمہوریت نہ رہی تو سب کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں پر کرپشن کے […]
وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انھیں سپریم کورٹ میں میمو سے متعلق داخل جواب پر کوئی شو کا ز نوٹس نہیں بھیجا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت میں سیکرٹری دفاع نے کہا کہ وزیر اعظم نے شو کاز نہیں دیا بلکہ اسی […]