قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 2 دسمبر کو طلب

نیٹو کے حملے سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دو دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اعلی عسکری قیادت اورانٹیلی جنس حکام کمیٹی کو نیٹو حملے کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بھی […]

.....................................................

بون کانفرنس : پاکستان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وآپس لینے کی درخواست

بون کانفرنس : پاکستان سے بائیکاٹ کا فیصلہ وآپس لینے کی درخواست

اسلام آباد : افغانستان نے پاکستان سے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینے کی درخواست کردی۔ اینجلا مرکل کہتی ہیں اسلام آباد کے فیصلے سے افسوس ہوا۔ امید ہے پاکستان کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ مہمند ایجنسی پر نیٹو حملے کے بعد بون کانفرنس میں عدم شرکت کے اعلان پر افغان صدر حامد […]

.....................................................

نیٹو حملہ: بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نیٹو حملہ: بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

نیٹو حملے پر احتجاج کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے بون کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ نیٹو حملے اور میمو گیٹ معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جا ئیگا۔ بون کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ تمام اتحادی ممالک شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زندگی […]

.....................................................

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

نیٹو حملہ: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے نیٹو حملے کے خلاف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیٹو حملوں سے متعلق بریفنگ دی۔ اجلاس میں میمو کے معاملے پر بھی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غور […]

.....................................................

نیٹو حملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے

نیٹو حملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج لاہور میں ہو رہا ہے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ اجلاس میں کابینہ ارکان کو نیٹو حملے کے بعد دفاعی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلا س گورنر ہاوس لاہور میں ہو گا وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نیٹو حملے کے بعد عالمی سطح […]

.....................................................

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وزیراعظم پرعدم اعتماد نہیں کیا۔ فردوس عاشق

وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیراعظم پر عدم اعتماد نہیں کیا۔ ایوان میں اراکین اسمبلی کی رائے کے احترام کیلئے آواز اٹھائی۔  پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ اراکین کی شکایات کا ازالہ نہیں ہوگا تو وزرا سے جواب طلب کریں گے ۔ […]

.....................................................

تمام وزراء کو مکمل بااختیار بنایا گیا ہے۔ گیلانی

تمام وزراء کو مکمل بااختیار بنایا گیا ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ موجودہ حکومت کے تمام ترقیا تی منصوبوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کی جائیں گی۔ قائم مقا م سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کی صدا رت میں ہونے وا لے اجلا س میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ موجودہ […]

.....................................................

حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم

حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی اسکینڈل سے کوئی خطرہ نہیں اور اپوزیشن کا کام بنتا نظر نہیں آ رہا ، اس وقت تمام جماعتیں حکومت میں ہیں لیکن تنقید صرف پیپلزپارٹی پر ہی کی جاتی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید کہا […]

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کو قومی امن ایورڈ اور5لاکھ روپے دینے کا اعلان

ملالہ یوسف زئی کو قومی امن ایورڈ اور5لاکھ روپے دینے کا اعلان

سوات کی چودہ سالہ طالبہ ملالہ یوسف زائی کو بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کے سلے میں وزیرعظم نے قومی امن ایورڈ اور پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔  سوات میں شدت پسندی کے دوران بچوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی چودہ سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ ملالہ یوسف زئی […]

.....................................................

وزیراعظم دھرنے پر بیٹھے رکن قومی اسمبلی کو منا کر لے گئے

وزیراعظم دھرنے پر بیٹھے رکن قومی اسمبلی کو منا کر لے گئے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بطوراحتجاج دھرنا دینے والے رکن قومی اسمبلی سید ناصرعلی شاہ کو منا کرایوان میں لے گئے ۔سید ناصر علی شاہ قومی اسمبلی کے گزشتہ سیشن سے پارلیمنٹ کے گیٹ پردھرنا دیئے ہوئے تھے۔ اس موقع پر میڈیاسے بات […]

.....................................................

حسین حقانی مستعفیٰ، استعفیٰ منظور

حسین حقانی مستعفیٰ، استعفیٰ منظور

امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے۔ ایوان وزیراعظم میں ہونیوالے اجلاس تمام متعلقہ افراد کواپنا موقف بیان کرنے کا بھرپورموقع دیا گیا۔ انکوائری کو شفاف رکھنے کے لئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حسین حقانی سے استعفی طلب کیا۔ اس […]

.....................................................

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

میمو کا معاملہ ہوائی ہے۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ میمو کا معاملہ ہوائی ہے، وزیر اعظم خود تحقیقات کررہیہیں اگر تحقیقات میں کچھ نہ نکلا تو نواز شریف عوام کو کیا جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ حکومت کے فوج کے ساتھ تعلقات معمول […]

.....................................................

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پی پی کورکمیٹی کا متنازع میمو کی سازش ناکام بنانے کا عزم

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کیاجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ منصور اعجاز کے متنازعہ خط کی سازش کو بے نقاب کرکے اداروں اور حکومت کے خلاف ہونے والی سازش کو بے نقاب کرنے کے ہرممکن اقدمات کیے جائیں گے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں صدر زرداری اور […]

.....................................................

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تینوں بڑوں کی ہونے والی ملاقات میں ملک کی حالیہ سکیورٹی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب اسٹیبلشمنٹ کی بالا دستی قبول نہیں کرے گی اور اب ہم فوج کو آنے دیں گے اور نہ ہی اسے کوئی ایڈونچر کرنے دیں گے۔ فیصل آباد پریس کلب میں میڈیا کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطا ف حسین نے مطالبہ کیا کہ بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اور مربوط اقدامات کئے جائیں الطاف […]

.....................................................

گیلانی کو امن کا علمبردار کہنا بھی بھارتیوں کو برداشت نہ ہوا

گیلانی کو امن کا علمبردار کہنا بھی بھارتیوں کو برداشت نہ ہوا

دو روز تک جاری رہنے والی سترہویں سارک کانفرنس بلڈنگ بریجز کے عنوان سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے ساتھ ہی اختتام پزیر ہوگئی ہے جس کے یقینا عنقریب مثبت نتائج بھی سامنے آئیں گے اِس کانفرنس کے موقع پر اپنی نوعیت کے دوواقعات ایسے رونماہوئے جن کی وجہ سے اِس کانفرنس کی اہمیت […]

.....................................................

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

سارک کانفرنس کا آخری روز، اعلامیہ آج جاری ہو گا

تین روزہ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کا آج آخری روز ہے۔ تنظیم کے رکن ممالک نے باہمی تعاون بڑھانے اور تجارت کے فروغ پر زور دیا ہے۔ کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ تین روزہ سارک سربراہ کانفرنس مالدیپ کے شہر ادو میں جاری ہے جس میں پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ […]

.....................................................

من موہن کا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑ گیا

من موہن کا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑ گیا

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو مین آف پیس کہنا مہنگا پڑگیا ہے۔ بھارت میں ان کے مخالفین میدان میں کود پڑے ہیں۔ سترہویں سارک سربراہ کانفرنس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو مین آف پیس قرار دیا […]

.....................................................

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت ہونی چاہئے۔ لاہور کے نواحی علاقے کالاشاہ کاکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

وزیراعظم نے مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ون آر کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ون آر کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم گیلانی نے ملک کے پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ون آر کا افتتاح کر دیا۔ جو پندرہ سال تک ٹی وی، انٹر نیٹ اور ڈیٹا انٹری کی جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا۔ مواصلاتی سیارے کا منصوبہ خلائی ٹیکنالوجی میں خودانحصاری کی طرف سنگ میل ہے۔ پاک سیٹ ون آر سیارہ جنوبی ایشیا، […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آغازحقوق بلوچستان پیکیج سے متعلق ہونیوالی پیشرفت اورتوانائی کے بحران پرغورہوگا۔ اجلاس میں ملک میں قومی سلامتی کی مجموعی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.....................................................

افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں،گیلانی

افغانستان میں مصالحتی عمل کی حمایت کرتے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ڈرون حملوں سے دہشتگردی اور عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی میں مشکل پیش آرہی ہے، امریکا پاکستان کے زمینی حقائق کو سمجھے۔  آسٹریلیا کے دورے کے دوران پرتھ میں دئیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان افغانستان کے تمام مسائل کا حل چاہتا ہے اور مصالحت کیلئے […]

.....................................................

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

پیپکوکو تحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری

حکومت نے پیپکوکوتحلیل کرنے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ہے پیپکو کے آٹھ اہم اختیارات نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے سپرد کردیئے گئے۔ اس فیصلے کے بعد پیپکو کے پانچ سو ملازمین کی قسمت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ پیپکو کی جگہ پرسنٹرل پرچیز کمپنی کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے، لیکن اس کے […]

.....................................................