دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

دولت مشترکہ کا سربراہ اجلاس، گیلانی شریک

آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کی تقریب کا آغاز ہو گیا ہے۔ تقریب کا افتتاح اطالوی  وزیراعظم جولیا گیرلارڈ نے کیا۔ تقریب میں پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نمائندگی کررہے ہیں جبکہ برطانیہ کی ملکہ البزتھ دوم کانفرنس کی صدارت کر رہی ہیں۔

.....................................................

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیر اعظم نے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دیں

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے انتظامی امور کو شفاف انداز میں چلانے کے لیے چار نئی وزارتیں تشکیل دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان وزارتوں میں فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ قومی ورثہ ڈزاسٹرمینیجمنٹ اور نیشنل ریگولیشن سروسز شامل ہیں۔ اس سلسلے میں حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن […]

.....................................................

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی آج کراچی پہنچ رہے ہیں۔ وزیر اعظم گیلانی کراچی میں حکومت سندھ کے زیراہتمام ہونے والی عالمی کول کانفرنس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد کا مقصد صوبے میں ایک سو پچاسی بلین ٹن کوئلے کے ذخائر کے استعمال کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔

.....................................................

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔ رحمان ملک

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے میڈیا کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے کہا کہ میڈیا ان کے منہ میں سوال نہ ڈالے۔ اکثر میری پیشی وزیراعظم کے سامنے میڈیا کی وجہ سے ہوتی ھے۔ سندھ کے وزیر داخلہ منظور وسان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ھوئے رحمان ملک کا […]

.....................................................

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں پھینک دی۔گورنر ہاوس کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

.....................................................

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین نے اگر استعفے دیئے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے جس کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے […]

.....................................................

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انھوں نے پارلیمانی کل جماعتی کانفرنس کی قرارداد پرعمل درآمد کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو چودہ اکتوبرکو خط لکھ دیا ہے تاکہ پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جا سکے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کل جماعتی کانفرنس کے اعلامیے کی روشنی […]

.....................................................

قوم ہر چیلنج کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گیلانی

قوم ہر چیلنج کے مقابلے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی اور عالمی سطح پر ملک کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستانی عوام ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔  لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اقبال کے […]

.....................................................

حکومت کا تاریخی اقدام بجلی چوروں کو سزا کا منصوبہ

حکومت کا تاریخی اقدام بجلی چوروں کو سزا کا منصوبہ

اِس میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ ادوار میں ہمارے جتنے بھی حکمران اپنی ناقص اور فرسودہ منصوبہ بندیوں کی گٹھریوں کا بوجھ اٹھائے ہم پرجب تک مسلط رہے انہوں نے ملک میں بجلی و توانائی کے شعبے کو استحکام بخشنے کے لئے ایک رتی کا بھی کام نہیں کیا ہم سمجھتے ہیں کہ اگرکسی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ہفتے میں 2 چھٹیوں کی اصولی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔ توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے دو چھٹیوں کی تجویز کی حمایت […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے اور توانائی بچت سے متعلق حکمت عملی کی منطوری دی جائے گی اور توانائی بچت پلان کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں توانائی کمیشن اپنی سفارشات پیش کرے گا۔ کابینہ میں […]

.....................................................

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

دہشتگرد امن کے راستے پر چلیں، بلوچستان سے زیادتی نہیں ہو گی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد امن کا راستہ اختیار کریں، آئندہ بلوچستان کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو گی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چار ہزار سے زائد نوجوانوں کی پاک فوج میں شمولیت کے موقع پر پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع […]

.....................................................

آٹھ اکتوبر کے زلزلے، جاں بحق افراد کی یاد میں دعائیہ تقاریب

آٹھ اکتوبر کے زلزلے، جاں بحق افراد کی یاد میں دعائیہ تقاریب

مظفرآباد : ہولناک زلزلے کے چھ برس مکمل ہونے پر ضلع مانسہرہ اور آزاد کشمیر میں شہدا کی یاد میں دعائیہ تقاریب جاری ہیں۔ وزیراعظم گیلانی متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے آج مظفرآباد کا دورہ کریں گے۔ ضلع مانسہرہ کے مختلف اسکولوں، مساجد اوردیگر مقامات پرشہدا کی یاد میں دعائیہ تقاریب جاری ہیں۔ گورنمنٹ […]

.....................................................

گلگت بلتستان کونسل کا بجٹ منظور

گلگت بلتستان کونسل کا بجٹ منظور

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہو نے والے گلگت بلتستان کونسل کے بجٹ اجلاس میں اتفاق رائے سے دوہزار گیارہ، بارہ کے 48کروڑ26لاکھ مالیت کے بجٹ کی منطوری دے دی ہے۔ اجلاس میں تین مشیروں نے بھی حلف اٹھایا۔ وزیراعظم نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کو […]

.....................................................

بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا۔ گیلانی

بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد اٹھارہ اکتوبر کو رکھا جائے گا قومی اسمبلی میں امیر مقام کے نکتہ اعتراض کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ بھاشا ڈیم سمیت تمام بڑے منصوبے موجودہ حکومت مکمل کرے گی جو کہ ایک ریکارڈ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اپوزیشن کو مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ گیلانی

اسلام آباد : مفاہمت کی سیاست سے تنگ وزیراعظم بھی جارحانہ موڈ میں آ گئے، کہتے ہیں اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں اس لئے بجلی بحران پر عوام کو اکسا رہے ہیں۔ عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومت اپوزیشن کے کہنے پر نہیں جائے گی انہیں کوئی مسئلہ ہے تو تحریک عدم اعتماد […]

.....................................................

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

نواز شریف کی عبوری حکومت کی باتیں

لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری جماعت سے وزیراعظم آسکتا ہے۔ نوازشریف نے اس بات کی بھی تصدیق کی […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت آج توانائی کانفرنس منعقد ہو گی

وزیر اعظم کی زیر صدارت آج توانائی کانفرنس منعقد ہو گی

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔ کانفرنس میں ملک میں جاری بجلی بحران، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، گیلانی

ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کرینگے ، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں مگر ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ایبٹ آباد واقع سے پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی۔انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے امریکہ سے برابری کی سطع پر بات ہوگی۔ افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں۔ ملتان بلی والا کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ  نہیں کریں گے ہم امن چاہتے ہیں […]

.....................................................

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

اسلام آباد میں نوگھنٹے تک جاری رہنے والی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایاکہ تمام رہنماں ایک مشترکہ قرارداد کے مسودے پراتفاق کیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا […]

.....................................................

افغانستان نے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا

افغانستان نے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا

افغانستان نے شدت پسندوں کیساتھ مذاکرات کے حوالے سے آٹھ اکتوبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس نہ بلانے اور وزیراعظم گیلانی کا دورہ افغانستان مخر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ افغانستان کی ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر شاہدہ محمد ابدالی نے امریکی اخبار کو بتایا کہ افغانستان طالبان کو مذاکرات پر رضامند کرنے کیلئے پاکستان […]

.....................................................

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا تحفظ اولئین ترجیح ہے۔ الزام تراشی کو ترک کرکے بامقصد بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ دعوت قبول کرنے پر رہنمائوں کے […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق کانفرنس […]

.....................................................