ملتان : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی ہم مفاہمت کو لے کر چلیں گے ملتان سرکٹ ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے والد سید علمدار حسین بخاری کی برسی کی تقریب میں شرکت کی ان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ وہ کراچی میں قیام امن کیلئے سیاسی قوتوں سے مل کراقدامات کریں۔ صدارتی […]
پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی جانب سے حکومت کو کراچی کے حالات کو قابو میں لانے کے لیے […]
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی تھی جس میں پاک امریکا تعلقات کے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی کو کراچی میں دہشت گردی روکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قتل و غارتگری نہ روکی گئی تو حملوں کا نشانہ بننے والے شہری اپنی حفاظت میں آزاد ہوں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]
اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات۔ سیاسی معاملات اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے صدرچوہدری شجاعت نے ایوان صدرمیں ملاقات کی اوران سے کراچی میں امن وامان سے متعلق اہم امورپرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے […]
اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پراپنے پیغام میں صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ رمضان کامہینہ اخوت، بھائی چارے اور برداشت کا درس دیتا ہے۔ صدر زرداری کا اپنے الگ پیغام میں کہنا تھا کہ روزہ کی تربیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں معاشرے سے دہشت گردی و […]
مظفر آباد : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر آنے والی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بننے والی حکومت کوچند ہی روزگزرے تھے کہ اعلی بیوروکریسی اورضلعی انتظامیہ نے مل کر وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی عملے کیلئے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر مظفرآباد اور دیگر انتظامیہ […]
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سہیل احمد کو سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں سہیل احمد کی نئی تقرری کا حکم دیا تھا جس پر وزیراعظم نے سہیل احمد کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ سے ہٹا کر سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ واضح رہے […]
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے نکالے جانیوالی ریلی شہر کراچی کیلئے بڑی بات ہے. متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلزپارٹی کی ریلی کو کامیاب کرکے سیاسی اور جمہوری پختگی کااظہار کیا ہے ۔ گورنرہاوس میں برانڈ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]
اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے مسلم لیگ ن کے رہنمامیاں محمد نوازشریف کوپارٹی کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی جانب سے میاں محمد نوازشریف کوبھیجے گئے خیرسگالی کے پیغام کہا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ،ملک کے لئے پہلے ہی اہم خدمات سرانجام دے […]
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں پیپکو کی مالی معاونت کے لئے پینسٹھ ارب روپے کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ملک میں امن و امان اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ اجلاس میں دیگر ممالک […]
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت برآمدات کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ پاکستان دنیا کا آم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے اور گذشتہ برس تیس ملین ڈالرز کے آم برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقد کی گئی آموں کی نمائش […]
اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں آموں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے […]
لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کامطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت منگل کے روز وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے جس میں […]
اسلام آباد : ترجمان وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں دو فیصد اضافے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی حامد علی خان نے کہا ہے کہ تیل اور گیس مہنگا کرنے کی وجہ سے بجلی مہنگی کرنا پڑ رہی ہے۔ انہوں نے […]
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہیکہ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی کشمیر کاز کے لئے اہم خدمات ہیں ۔ ان کا تعلق مقبوضہ کشمیر ہے ۔ ایم کیوایم کے حوالے سے وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم کے وزرا کے استعفے منظور نہیں کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد موٹروے پولیس کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے لئے اوقات کار کی منظوری دیدی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران پیر سے ہفتہ تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دفاتر بارہ بجے بند ہو جائیں گے […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ جمہوری حکومت پر کرپشن کے الزام لگائے گئے۔ لندن میں برطانیہ پاکستان ایوان صنعت وتجارت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ برطانوی نژاد پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں پاکستان میں اقتصادی اورتجارتی مرکز بننے کی […]
اسلام آباد : وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے گورنراسٹیٹ بنک شاہدحفیظ کاردار کااستعفی قبول کرتے ہوئیسینئرنائب گورنر یاسین انورکوقائم مقام گورنرتعینات کردیا ہے۔ سابق گورنر نے پندرہ جولائی کووزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کولکھے گئے خط میں اپنا استعفی بھیجاتھا۔ وزیراعظم کولکھے گئیخط میں سابق گورنرشاہدحفیظ کاردار نے موقف اختیارکیاتھا کہ میں بطورگورنراسٹیٹ بنک اپنے عہدے سے مستعفی […]
اسلام آباد : وزیر اعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی پانچ روزہ نجی دورے پر بر طا نیہ ر وانہ ہو گئے ہیں۔ و زیر اعظم بغیر پروٹوکول کے پی آئی اے کی عا م پر وازکیزریعے برطانیہ روانہ ہوئے۔ پا نچ رو زہ دو رہ کے دو را ن نجی مصر و […]
یقینا زمانے میں وہی لوگ امر ہوتے ہیں جو اپنی ذات سے انسانیت کے لئے اتناکچھ کرجاتے ہیں کہ اِن کی شخصیت رہتی دنیاتک نوع انسانی کے لئے مشعلِ راہ کادرجہ حاصل کرجاتی ہے اور اِسی طرح اِس میںکوئی شک نہیں کہ ہمارے شہیدملت لیاقت علی خان کی اپنے ملک اور قوم کے لئے جدوجہد […]
نام :: سیدانوارگیلانی تاریخ پیداءش :: 11/08/1982 9/10/2007 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: شاعر سیدانوارگیلانی پاکستانی شاعر و کالم نگارتھے۔ اس کے علاوہ دو تحقیقی کتب کے مصنف بھی تھے۔ ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ سیدانوارگیلانی نے ابتدائی تعلیم شیخوپورہ میں حاصل کی۔ گورنمنٹ ہائی سکول سے میٹرک پاس کیا اور پنجاب یونیورسٹی […]