یوسف رضا گیلانی کا ٹرین مارچ

یوسف رضا گیلانی کا ٹرین مارچ

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی وزارت عظمی سے فراغت کے بعد پہلی بار ملتان جا رہے ہیں اور اس سفر کے لئے انہوں نے انتخاب کیا ٹرین سے سفر کا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ مقدم ہے یا آئین اس کا فیصلہ وقت […]

.....................................................

کسی وزیراعظم پر برطرفی کی تلوار نہیں ہونی چاہیئے، گیلانی

کسی وزیراعظم پر برطرفی کی تلوار نہیں ہونی چاہیئے، گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کوئی وزیراعظم اوپر گیا اورکوئی باہر وہ واحد شخص ہیں جو ملک میں ہیں۔ سیفما کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی وزیراعظم پر برطرفی کی لٹکتی تلوار نہیں ہونا چاہیئے۔

.....................................................

پرامن انتقال اقتدار کی خواہش تھی، یوسف رضا گیلانی

پرامن انتقال اقتدار کی خواہش تھی، یوسف رضا گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ اسپیکر اور پارلیمنٹ انہیں نااہل قراردے مگر ان کی توثیق کر کے اٹھارہ کروڑ عوام کی طرف سے عزت عطا کی گئی، وہ کامیاب ہوئے۔ وزیر اعظم کی حیثیت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے نا […]

.....................................................

ہماری بدقستمی ہے ملک کرپشن سے آزاد ہوتے ہوتے رہ گیا،ملک دوست محمد

ہماری بدقستمی ہے ملک کرپشن سے آزاد ہوتے ہوتے رہ گیا،ملک دوست محمد

دبئی : (طاہر منیر طاہر) یوسف رضا گیلانی کے جانے سے کرپشن کا سلسلہ یہاں تھوڑی دیر کے لئے رکا راجہ پرویز اشرف کے آنے سے وہیں سے شروع ہوگیا ہے ۔ سابقہ وزیر اعظم نے جتنی کرپشن اپنے ساڑھے چار سالہ دور حکومت میں کی اس سے بھی زیادہ کرپشن راجہ پرویز اشرف سے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ اور نااہل یوسف رضا گیلانی…

سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ اور نااہل یوسف رضا گیلانی…

اطلاعات یہ ہیں کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مخدوم شہا ب الدین کو ملک کا نیا وزیراعظم بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے مگر اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہمارے ملک کے بننے والے نئے وزیراعظم مخدوم شہاب الدین بھی گیلانی کے راستوں پر چلتے ہوئے ان جیسے ہوجائیں گے اور […]

.....................................................

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم نے لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر توانائی کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے توانائی کانفرنس طلب کی۔ انھوں نے وزیر پانی و بجلی اور پٹرولیم کو ہنگامی بنیادوں پر لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت کردی۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے وزارت خزانہ نے آٹھ ارب روپے پیپکو کو جاری کردیئے۔ […]

.....................................................

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے […]

.....................................................

آئینِ پاکستان اور نظریۂ ضرورت

آئینِ پاکستان اور نظریۂ ضرورت

میں کافی عرصے سے پریشان بلکہ پشیمان اور احساسِ کمتری میں مبتلا تھی کہ سو ، سوا سو صفحات پر مشتمل آئین نامی مقدس دستاویز دیکھی نہ پڑھی البتہ سُنی ضرور اور وہ بھی مختلف ٹاک شوزمیں۔ لیکن جو کچھ سُنا وہ بھی مضحکہ خیز کہ عدلیہ ، وکلا ، اپوزیشن اور حکمرانوں سبھی کا […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

پاکستان میں جمہوریت کا استحکام خوش آئند ہے،یورپی یونین

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی یونین نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال […]

.....................................................

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے چیلنج سے کبھی غافل نہیں ہوئے۔ انسانی کی زندگی محدود مگر قوم کی زندگی دائمی ہوتی ہے۔ دہشت گردی سے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا۔ کوئٹہ میں کمانڈ اسٹاف ایند کمانڈ کالج میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کیلیے زاہد قربان علوی کی معذرت

چیف الیکشن کمشنر کیلیے زاہد قربان علوی کی معذرت

چیف الیکشن کمشنر کےلیے حکومت کی جانب سے نامزد ایک امیدوار جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی نے معذرت کر لی۔ چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کےلیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں تہمینہ دولتانہ، راجہ ظفرالحق، خواجہ آصف، زاہد حامد، عارف عزیزشیخ، چودھری غیاث، اسلام الدین شیخ، حاجی عدیل اورفاروق […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرائیکیوں کے حق کو دبانے کیلئے بعض قوتوں نے سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے […]

.....................................................

سپیکر کی رولنگ لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

سپیکر کی رولنگ لاہور ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کو سزا سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور کے مقامی وکیل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کی گئی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو مجرم قراردے چکی ہے آئین […]

.....................................................

ن لیگ ایک ٹکٹ میں دو مزے چاہتی ہے۔ گیلانی

ن لیگ ایک ٹکٹ میں دو مزے چاہتی ہے۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مٹھی بھر لوگ پارلیمنٹ کو یرغمال نہیں بنا سکتے۔ عمران خان اور نواز شریف پارلیمنٹ کے رکن نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا نون لیگ ایک ٹکٹ میں دو مزے کرنا چاہتی ہے۔ وہ ان کی دھمکی سے […]

.....................................................

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ر خالد احمد خدوائی ، چیئرمین نیسکام، سائنسدان اور اعلی فوجی حکام بھی […]

.....................................................

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کی صورتحال پر غورکے لئے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ صوبے میں قیام امن کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی، گورنر ذوالفقار مگسی، سیکرٹری داخلہ اور کابینہ شرکت کریں گے۔ ملٹری […]

.....................................................

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے ملنے والی سزا پر سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ اس میں وزیراعظم کو کام سے فوری روکے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔ سیالکوٹ سے مسلم لیگ نون […]

.....................................................

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی اور بجٹ کے بارے میں اپنی تجاویز سے حکومت کو آگاہ کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات میں ساڑھے تین کھرب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کیا، اس […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

مولانا فضل الرحمنٰ نے وزیراعظم سے ملاقات سے معذرت کر لی

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ پر مشاورت کے لئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات سے معذرت کر لی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مولانا فضل الرحمنٰ کو ٹیلی فون کیا اور انہیں آئندہ بجٹ پر مشاورت کے لئے ملاقات کی دعوت دی۔ مولانا فضل […]

.....................................................

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلیٰ عدالتوں تک رسائی ملنی چاہئے۔ وزیراعظم

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلیٰ عدالتوں تک رسائی ملنی چاہئے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین میں دہری شہریت رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اعلی عدالتوں تک رسائی حاصل ہونی چاہئے۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کے معاملہ پر امریکا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، سپلائی بحال نہیں […]

.....................................................

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

وزیراعظم کے حق میں رولنگ، نواز لیگ سپریم کورٹ جائے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے بھی اسپیکر قومی کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اعلامیہ کے مطابق پارٹی قیادت کی ہدایت پر رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی توہین عدالت کیس میں سزا کے حوالے سے […]

.....................................................

وزیراعظم سزا یافتہ ہیں، نااہل نہیں۔ اعتزاز احسن

وزیراعظم سزا یافتہ ہیں، نااہل نہیں۔ اعتزاز احسن

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم نے توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف اپیل نہیں کی۔ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سزایافتہ ہیں نااہل نہیں اور اسپیکر تیس روز میں فیصلہ نہ کر پاتیں تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جاتا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا توہین […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے پاس سپریم کورٹ کے فیصلے اور سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلیے صرف آج کا دن بچا ہے۔ چھبیس اپریل کو سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو این آر او پرعملدرآمد سے متعلق مقدمے میں عمل نہ کرنے اور […]

.....................................................

توہین عدالت: اپیل نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اعتزاز احسن

توہین عدالت: اپیل نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف اپیل نہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کی مہلت ختم ہونے کے قریب ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز […]

.....................................................