قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج 24 مئی جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس میں 825 ارب روپے کے قومی ترقیاتی پروگرام کی منطوری دئے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ امور بالخصوص 825 ارب روپے مالیت کا […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے توہین عدالت کیس میں اپیل کے لئے مشاورت مکمل کرلی، اپیل آج دائر کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں کیس کے […]

.....................................................

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وزیر اعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ کابینہ توانائی بحران اور کراچی کی صورتحال سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔ وفاقی کابینہ کو کراچی میں حالات کی کشیدگی، عوامی ریلی پر فائرنگ اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے […]

.....................................................

توہین عدالت کیس، حکومت فیصلے کیخلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی

توہین عدالت کیس، حکومت فیصلے کیخلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت وزیراعظم توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعرات کو اپیل دائر کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اپیل میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ڈیڑھ سو اعتراضات اٹھائے جائیں گے۔ اپیل میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی شاعری پر بھی اعترض اٹھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

دورہ برطانیہ پر ایک نظر

دورہ برطانیہ پر ایک نظر

گُلستانِ گیلانی اور بوستانِ زرداری سے موسمَ گُل میں دانہ دُنکا چُننے والے پنکھ پکھیرو تو خیر بہت ہیں اور مقدور بھر اپنی اپنی بولیاں بولتے بھی رہتے ہیں لیکن آجکل بُلبلیں ترنگ میں آ کر کچھ زیادہ ہی چہچہا رہی ہیں۔ لیکن باغبانوں کی یاد دہانی کے لئے عرض ہے قصیدہ گوئی میں طاق […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]

.....................................................

کوئی غیرآئینی طریقہ سے حکومت کو نہیں ہٹا سکتا۔ گیلانی

کوئی غیرآئینی طریقہ سے حکومت کو نہیں ہٹا سکتا۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے وہ چور دروازے سے نہیں آئے، نہ ہی انہیں کوئی غیر آئینی طریقے سے ہٹا سکتا ہے۔ ور چوئل یونیورسٹی لاہور کے تیسرے کانووکیشن تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آنے والے بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ایک لاکھ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سیکیورٹی سٹاف اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے ایک سیکیورٹی اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ وفاقی حکومت کے نوٹس پر آئی جی نے ایس پی صدر کو بلوچستان بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

ن لیگ ترک وزیراعظم کے خطاب کا احترام کرے گی

ن لیگ ترک وزیراعظم کے خطاب کا احترام کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے 21 مئی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکا اجلاس سے ترک وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر مکمل احترام کے ساتھ شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس دن، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اپوزیشن کیلئے حیثیت بے معنی ہو گی۔ […]

.....................................................

حکومت کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔ نواز شریف

حکومت کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔ نواز شریف

قصور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے وزیراعظم گیلانی کو غیر آئینی وز یر اعظم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے تقرر اور بجٹ کی منظوری میں حکومت کو من مانی نہیں کرنے دیں گے۔ قصور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف […]

.....................................................

حکومت میں رہ کر لانگ مارچ کرنا بغاوت ہے۔ وزیراعظم

حکومت میں رہ کر لانگ مارچ کرنا بغاوت ہے۔ وزیراعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، پارلیمنٹ کی سفارشات پر عمل ہو گا، ان کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہ کرلانگ مارچ کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت کے بڑے […]

.....................................................

نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرانا ن لیگ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں امریکا کچھ نہیں بتارہا تو وہ کیوں بتائیں۔ اسلام آباد میں انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم گیلانی نے تصدیق کی ہے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے نواز شریف نے نام تجویز کر دیئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے پارٹی مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کیلئے نام دینے سے انکار کیا […]

.....................................................

پاکستان ہمارا بھی ہے

پاکستان ہمارا بھی ہے

جمہوریت ہو یا آمریت عوام کو اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ بھرنے کے لیے با عزت روزگار کی ضرورت ہوتی ہے ۔باعزت روزگار یعنی بھیک مانگے بغیرْ اپنی ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی آبرو کو محفوظ رکھتے ہوئے۔حلال رزق کا حصول ہر انسان کے لیے ضروری ہے ۔لیکن جس دور میں انسان کی کوئی قیمت […]

.....................................................

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی، پارلیمنٹ کی سفارشات اور شکاگو کانفرنس کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ کابینہ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ یا عذابِ مسلسل

لوڈ شیڈنگ یا عذابِ مسلسل

شب بیداری صوفیوں اور اللہ کے مقرّب بندوں کو بہت مرغوب ہے اور شب بیدارتو ہم بھی ہیں لیکن ہماری شب بیداری کا سبب لوڈ شیڈنگ ہے جو ہماری عوامی حکومت کا قوم کے لئے تحفہ ہے ۔شدید گرمی اور حبس میں جب کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہتی ہے اور ہمارا ننھا مُنا یو […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ کی سماعت سے معذرت

وزیراعظم نااہلی درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ کی سماعت سے معذرت

لاہور: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے سے متعلق دائر رٹ پر سماعت سے معذرت کر لی ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا تھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کو مجرم قرار دینے کے بعد وہ اس عہدے پر فائز نہیں رہ سکتے […]

.....................................................

ایفیڈرین کیس، علی موسیٰ گیلانی اے این ایف کے سامنے پیش

ایفیڈرین کیس، علی موسیٰ گیلانی اے این ایف کے سامنے پیش

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کے صاحبزادے علی موسی گیلانی بیان ریکارڈ کرانے اے این ایف کے دفتر پہنچ گئے موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ ان کا کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفیڈرین کیس میں تفتیش کیلئے وزیراعظم کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو طلب کیا تھا اے این ایف […]

.....................................................

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

نیٹو سپلائی ایک نہیں، 48 ممالک کا معاملہ ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی ایک نہیں ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے اور امریکا اور نیٹو سے تعلقات کا معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا نیٹو ایک نہیں، اڑتالیس ممالک سے تعلقات کا معاملہ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) برطانیہ نے بھی پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کر دیا، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ سپلائی بحال نہ کی تو پاکستان کے لئے مسائل پیدا ہوں گے، اڑتالیس ملکوں کی ناراضی مول نہیں لیسکتے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ برطانیہ کے دورے سے وآپسی کے […]

.....................................................

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

مذاق تو اڑے گا، جھوٹ اور ضد کی بھی کوئی حد ہوتی ہے

وزیراعظم صاحب مذاق تو اڑے گا بات ہی جب ایسی ہے ارے بھئی، جھوٹ اور ضد کی بھی تو کوئی حد ہوتی ہے ٹھیک ہے جھوٹ بھی اتنا ہی بولا جائے جتنا جھوٹ لگے اور ضد بھی اتنی ہی کی جائے جتنی برداشت اور آسانی سے ہضم کی جاسکے مگر اب ایسابھی نہیں کہ دنیا […]

.....................................................

سیکیورٹی وجوہات، وزیر اعظم گیلانی کا دورہ برمنگھم ملتوی

سیکیورٹی وجوہات، وزیر اعظم گیلانی کا دورہ برمنگھم ملتوی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر برمنگھم کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ وزیر اعظم نے برمنگھم کے انٹرنیشنل کنونشن سنٹر میں پیپلز پارٹی کے حامیوں سے خطاب کرنا تھا۔ وزیر اعظم کے دورے کے نتظامات کرنے والے ایک افسر نے بتایا کہ برمنگھم میں وزیر اعظم کے دورے […]

.....................................................

عدلیہ پر ایک بار پھر ضرب لگائی جا رہی ہے۔ محمود قریشی

عدلیہ پر ایک بار پھر ضرب لگائی جا رہی ہے۔ محمود قریشی

کراچی : (جیو ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج بارہ مئی کو ایک بار پھر عدلیہ پر ضرب لگائی جا رہی ہے وزیر اعظم فیصلے پر عمل درآمد کرنے سے انکار کر رہے ہیں تحریک انصاف آزاد عدلیہ کے ساتھ ہے۔ کراچی ائیر […]

.....................................................

نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ سے خطاب کریں گے

خوشاب : (جیو ڈیسک) حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ نواز شریف آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج خوشاب میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے، آج […]

.....................................................