لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم کو بجٹ منظور کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی مقامی وکیل کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم نااہل ہو چکے ہیں۔ آئین اور قانون کے مطابق کوئی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ لندن برطانوی وزیراعظم دعو ت پر آئے تھے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملا قات انتہائی مفید رہی ہے۔ وہ لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے بعد پریس بریفنگ سے خطاب کررہے تھے ان کے […]
لندن: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم ، پرامن اور خوشحال افغانستان کا خواہاں ہے۔ لندن میں برطانوی وزیردفاع فلپ ہیمنڈ سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ ہم افغان عوام اور قیادت پر مشتمل سیاسی مفاہمتی عمل چاہتے ہیں۔ ملاقات میں پاک برطانیہ دفاع کے شعبے […]
سیاچن: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاچن پر مذاکرات گیارہ اور بارہ جون کواسلام آباد میں ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت میں دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن سے فوجیں پیچھے ہٹانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتونی نے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو کام سے روکنے کیلیے دائر درخواست پر سماعت 30مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا تھاکہ سپریم کورٹ وزیراعظم کو مجرم قرار دے چکی ہے اور […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ ویزوں کے اجراء کا عمل آسان بنایا جائے۔ وزیراعظم گیلانی سے برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے نے ملاقات کی۔ جس میں دو طرفہ تعلقات، ویزوں کے اجرا، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مشکلات اور دیگر امور زیر غور آئے۔ وزیر […]
جب اس بات کا فیصلہ ہو چکا ہے کہ عوامی حاکمیت کو تسلیم نہیں کرنا اور اس کی راہ میں میں روڑے اٹکانے ہیں تو پھر اس کیلئے بے شمار راستے موجود ہیں۔ جس ملک کے وزیرِ اعظم کے پاس اپنے سٹاف کو ترقیاں دینے ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے اور انھیں ٹراانسفر کر […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے مستعفیٰ نہ ہونے پر سینیٹ سے مسلم لیگ نون نے آج بھی واک آؤٹ کیا جبکہ مسلم لیگ قاف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے کی صورت میں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ سینیٹ کا اجلاس چئیرمین نئیر بخاری کی زیر صدارت ہوا۔ مسلم لیگ […]
(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف تھری غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کی سالانہ مشقوں کے دوران فائر کیے جانے والا میزائل 290کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف تھری ہرقسم کے جوہری اور جنگی ہتھیار ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل تجربہ کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس شاکر اللہ جان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن سمیت تمام ارکان شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے اور الیکشن کمیشن […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہیں علم تھا کہ جب وہ غیر ملکی دورے پر ہونگے تو عدالت کا تفصیلی فیصلہ آئے گا اس لیے عدالتی فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بننے کے خواہشمند افراد […]
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے نام نہاد شیر دھمکیوں اور کھوکھلے نعروں کے بجائے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا حوصلہ پیدا کریں۔ لاہور میں معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے صاحبزادے عاصم ظفر کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مسلم لیگ ن عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعظم کو آرٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت استثنی حاصل ہے۔وزیراعظم سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وزرا نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو کہاکہ قوم جاننا چاہتی ہے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے تک حکومت کیخلاف احتجاج اور ہڑتال کی کال مؤخر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیا لائحہ عمل مرتب کرے گی۔ […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ میں نون لیگ صدر کے خطاب پر بحث کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئی۔ ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر غیر آئینی اور غیر قانونی وزیر اعظم کی ایڈوائس پر عمل کر رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس چئیرمین نئیر حسین بخاری کی زیر صدارت جاری ہے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) حکومت کے خلاف تحریک کے آغاز ہی میں مسلم لیگ ن کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں 9 مئی کو ہونے والاجلسہ ملتوی کرنا پڑا وزیر اعظم کو ہٹانے کے لیے مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں 5 مئی سے احتجاجی تحریک کا اعلان کیا تھا۔ مسلم لیگ ن […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم نے الطاف حسین، شجاعت حسین اور اسفند یار ولی کو فون کر کے جنوبی پنجاب صوبے کی قرارداد کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز لیگ مکمل سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے قرار داد […]
لاہور : (جیو ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ سزایافتہ وزیراعظم کی جانب سے مزدور کی تنخواہ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ مزدورں کیساتھ سنگین مذاق اور زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے چار روزہ دورے سے وآپسی پر منصورہ میں وفود سے گفتگو […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سوئس عدالتوں کو خط نہ لکھ کر انھوں نے کوئی فوجداری جرم نہیں کیا، سپریم کورٹ کے فیصلہ سے وہ وزارت عظمیٰ کے عہدہ سے نااہل نہیں ہوئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے وزیراعظم نے کہا […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم، صوبہ ہزارہ کے قیام کے حامی ہیں اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جنوبی پنجاب سے متعلق قرارداد کی قومی اسمبلی سے منظوری […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف فیصلے سے متعلق ابھی میرا کردار شروع نہیں ہوا سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ ملا۔ خود کو متنازعہ بنانے کی کوششوں پر دکھ ہوا۔ کبھی اپوزیشن اور حکومت میں فرق نہیں کیا۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے احتجاج کے باوجود حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی قرارداد وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔ وزیر اعظم پر اعتماد کی قرار داد بھی منظور ہو گئی۔ قبل ازیں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ارکان نے آج پھر بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر کی نشست کے سامنے دھرنا دیدیا۔ مسلم لیگ نون کے ارکان کا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف احتجاج آج بھی جاری ہے۔ لیگی ارکان نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر سپیکر […]
پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا خیبرپختونخوا کی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ توانائی کے بچت کے حوالے سے ہفتہ وار دو تعطیلات کے وزیر اعظم گیلانی کے اعلان کی صوبائی حکومت حمایت کرتی […]