اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایک جانب نئے چیلنجز کا مقابلہ عظیم تر سیاسی شعور اور تدبر سے کیا جائے گا دوسری جانب سپریم کورٹ کے فیصلے سے چیلنجز کاآئین کی حدود میں رہتے ہوئے مؤثرجواب دیا جائے گا۔ ایوان صدر کے ترجمان […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سمیت تمام تنازعات پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ وزیر اعظم گیلانی کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، توقع ہے کہ اسلام آباد اسے شفاف طریقے اور ملکی قانون کے مطابق حل کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ […]
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے مقدمے میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو آئین کے آرٹیکل دو سو چار کے تحت مجرم قرار دیا لیکن سزا سابق صدر پرویز مشرف کے جاری کردہ آرڈیننس دو ہزار تین کے تحت سنائی۔سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں وزیراعظم کو توہین عدالت کا مجرم آئین کے قوانین […]
سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ آج ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ ان کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے رہنماں ، وزرا اور سنیٹر کی بڑی تعداد موجود ہے۔سپریم کورٹ پہنچنے پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر پھول […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اتحادی جماعتوں کیپارلیمانی رہنماوں کی شرکت ۔ اتحادی جماعتوں کا وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی۔عدالت کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار، کچھ دیر بعد علاقہ سیل کردیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ وزیراعظم کے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ تیسری بار عدالت نے بلایا ہے اور وہ ضرور جائیں گے۔ ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کہا کہ میرے ساتھ جو […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ فوجداری مقدمے میں شک کا فیصلہ ملزم کو ملتا ہے، وزیر اعظم کے طرز عمل سے بدنیتی ثابت نہیں ہوتی، بینچ پر تکنیکی اعتراض برقرار ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کی حیثیت سے دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 7 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عرفان قادر نے اپنے دلائل میں کہا […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کے دلائل دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کیلئے مثبت رپورٹنگ ضروری ہے۔ میں وزیر اعظم کے خلاف میڈیا مہم پر بات کرونگا میڈیا کاایک گروہ عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر قانون بابراعوان کے خلاف الگ الگ توہین عدالت کیسوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔ وزیراعظم توہین عدالت کیس میں یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن کے بعد نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر استغاثہ کی جانب سے دلائل دیں گے۔ عدالت نے […]
راولپنڈی : (جیو ڈیسک) عدالت نے وزیراعظم کے سابق میڈیا کو آرڈینیٹر خرم رسول کے بھائی میاں شاہد کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ خرم رسول کو مزید دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت میں خلاف اسکریپ کرپشن کیس کی سماعت کے موقع پر خرم رسول […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ سانحے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے جائے حادثے کا فضائی جائزہ لیا۔ اسلام آباد میں پمز اسپتال کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر اور وزیر اعظم نے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لانے اور فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بھوجا ایئر لائن کے طیارے کے حادثے پر […]
(جیو ڈیسک) مسافر طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور دیگر رہنماؤں نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے انٹرنیٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ انہیں طیارے حادثے میں ہلاکتوں پر صدمہ ہوا ہے۔ من […]
اسلام آباد: (جوی ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے دلائل مکمل کرلئے ۔انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم کو باعزت بری کیا جائے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ کے سامنے دلائل میں اعتزاز احسن نے کہاکہ خط […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چار انتہائی اہم مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ ان میں ممنوع ادویات کیس، لال مسجد کیس، انتخابی اخراجات کا کیس اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کیس کی سماعت شامل ہیں۔ سپریم کورٹ میں ممنوعہ دوا کیس نے ایک نیا […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ روز کہاجاتا ہے حکومت بس چند دن میں جارہی ہے۔ اسلام آباد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ حکومت میں ہوتے ہوئے مقدمات […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن آج اپنے دلائل مکمل کریں گے۔ سپریم کورٹ روانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی، جسٹس آصف کھوسہ کہتے ہیں وزیر اعظم بھی ہمارا ہے صدر بھی ہمارا، خط لکھ دیں کسی کو سزا دلانا نہیں چاہتے، ملزم کی نہیں پاکستانی پیسے کی بات ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن آرٹیکل ٹین اے پر دلائل دے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ روانگی سے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے اپنے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے حوالے سے کوئی واضح اعلان نہیں کیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی واضح پوزیشن کے بغیر امریکا، نیٹو اور ایساف سے تعلقات پر پیش رفت نہیں ہوگی۔ کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ امریکا سے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ سے منظور کی گئی سفارشات کاجائزہ کل لیا جائے گا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں بدھ کو طلب کئے گئے اجلاس میں مسلح افوج کے سربراہ […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کی سماعت میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن کے دلائل جاری ہیں۔ عدالت نے اعتزاز احسن کو بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن آج بھی […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے ایک سال بعد جب آصف زرداری صدر نہیں ہوں گے تو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق خط لکھا جا سکتا ہے۔ وہ سپریم کورٹ روانگی سے پہلے ذرائع سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔