وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب

پاکستان : (جیو ڈیسک) اے این ایف نے ممنوعہ کیمکل کیس میں وزیراعظم ہاؤس سے مہمانوں کی آمد سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل جوائنٹ ڈائریکٹر اے این ایف پولیس اسٹیشن راولپنڈی کی جانب سے پی ایم ہاؤس کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ممنوعہ کیمیکل کیس میں […]

.....................................................

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی انتخابات وقت پر ہوں گے اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی۔ اسلام آباد کامسیٹ کے دوسرے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے صدر میاں نواز […]

.....................................................

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

این آر او کیس، فیصلہ جاری کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے این آر او عملدرآمد کیس کا فیصلہ جاری کرنے کی اعتزاز احسن کی درخواست مسترد کر دی۔ توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا شکایت کرنے والا خود اپنے ہی معاملے میں […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

توہین عدالت کیس: وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دو روز کے وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہوئی ہے۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن دلائل دے رہے ہیں۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کر رہا […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

سرائیکی صوبہ پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ پیپلز پار ٹی کے منشور کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ سرائیکی صوبہ اے این پی کے منشور کا بھی حصہ ہے اور الطاف […]

.....................................................

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

سرائیکی صوبہ بنائیں گے تاجر ساتھ دیں۔ صدر زرداری

ملتان : (جیو ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملتان میں جنوبی پنجاب کی تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سرائیکی صوبہ بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے تاجر برادری ساتھ دے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سرائیکی […]

.....................................................

انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا، یوسف رضا گیلانی

انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا، یوسف رضا گیلانی

علی پور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے انتقام کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔ آئندہ بجٹ کے لیے ترجیحات طے کرلیں۔ علی پور میں گیس منصوبے کے افتتاح کے موقع پر ان کا کہنا تھا آئندہ بجٹ میں بجلی بحران اور بے روزگاری کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل استغاثہ کے وکیل مقرر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر کو استغاثہ کا وکیل مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت میں اعتزاز احسن نے مولوی انوار الحق کے بعد نئے استغاثہ کا وکیل مقرر نہ کئے جانے تک […]

.....................................................

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے۔ عدالت نے سابق اٹارنی جنرل مولوی انوارالحق کو طلب کر لیا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر نئے اٹارنی جنرل عرفان قادر نے […]

.....................................................

قانونی ٹیم کی تبدیلی کیلئے مشورہ نہیں لیا گیا۔ اعتزاز احسن

قانونی ٹیم کی تبدیلی کیلئے مشورہ نہیں لیا گیا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی قانونی ٹیم میں تبدیلی کیلئے ان سے مشورہ نہیں لیا گیا۔ سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صدر کو کسی دوسرے ملک کے ادنی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا […]

.....................................................

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی سفارشات پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ قومی مفاد نے ہمیشہ ثابت کیا کہ قوم متحد ہے اور تمام سیاسی […]

.....................................................

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

بریگیڈیئر فہیم کا بیان حلفی بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ خوشنود اختر

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری خوشنود اختر لاشاری نے سپریم کورٹ میں نارکوٹکس فورس کے علاقائی ڈائریکٹر بریگیڈیر فہیم کے بیان حلفی کو بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ برگیڈئیر فہیم کے نام لکھے گئے خط میں خوشنود لاشاری نے موقف اختیار کیا ہے کہ انھوں نے سپریم کورٹ […]

.....................................................

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے اعتزاز احسن کو آئندہ بدھ تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اعتزاز احسن کہتے ہیں امریکا ریمنڈ ڈیوس جیسے مجرم کو لے گیا۔ اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے دفاع میں […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت جاری ہے آج وزیر اعظم کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری بیان پر بحث کی جائے گی۔ وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں دلائل دے رہے ہیں۔ وزیراعظم کے بیان میں توہین عدالت کے […]

.....................................................

مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی۔ انرجی کانفرنس

مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہونگی۔ انرجی کانفرنس

پاکستان: (جیو ڈیسک) دوسری انرجی کانفرنس کے دوران تمام صوبوں نے وفاق سے مل کر بجلی کی بچت کے لیئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ جس میں مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنا، سرکاری دفتر میں ہفتے کے پانچ روز کام کرنا بھی شامل ہے۔ دوسری انرجی کانفرنس کے بعد وزیر اعظم یوسف رضا […]

.....................................................

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

وزیراعظم کی سربراہی میں دوسری توانائی کانفرنس جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم کی سربراہی میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیئے دوسری توانائی کانفرنس لاہور میں جاری ہے۔ کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائیاعلی موجود ہیں۔ کانفرنس میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کیلئے وفاقی حکومت صوبوں سے درخواست کرے گی کیونکہ ان ٹیکسز کا کچھ حصہ صوبوں […]

.....................................................

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

انرجی کانفرنس میں بزنس کمیونٹی بھرپور شرکت کریگی۔ قاسم تیلی

پاکستان: (جیو ڈیسک) بزنس کمیونٹی کے رہنما سراج قاسم تیلی اور کراچی چیمبر کے صدر میاں ابرار نے کہا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بھی انرجی کانفرنس میں بھرپور شرکت کرینگے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سراج قاسم تیلی نے کہا کہ انرجی کے حوالے سے وزیر اعظم کو تحریری طور پر اپنے […]

.....................................................

بجلی کے بحران پر انرجی کانفرنس آج لاہور میں ہو گی

بجلی کے بحران پر انرجی کانفرنس آج لاہور میں ہو گی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں بجلی کے بحران پر قابو کیلئے قومی توانائی کانفرنس آج لاہور میں ہو رہی ہے۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی شریک ہوں گے۔ شہبازشریف پنجاب کا مقدمہ پیش کرینگے۔ کانفرنس میں چاروں وزرائے اعلی شریک ہوں گے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی […]

.....................................................

یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

یہ تاثر غلط ہے کہ حسین حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کا نام ای سی ایل سی میں تھا عدالت نے نکلوایا یہ تاثر درست نہیں کہ حقانی کو ہم نے فرار کرایا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی […]

.....................................................

وزیر خزانہ کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تیاریوں پر بریفنگ

وزیر خزانہ کی وزیراعظم سے ملاقات، بجٹ تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے ملاقات کی اور انہیں ائندہ بجٹ کی تیاریوں اور ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بریف کیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ ملک میں محصولات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اس سال مارچ تک بارہ سو […]

.....................................................

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات ہو رہی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر زرداری کو […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ ن کے صدرمیاں نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے […]

.....................................................

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

لاڑکانہ: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ مخالفت برائے مخالفت پرعمل پیرا ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ سے بھٹوکے قتل پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹوکے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ: : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے، اس موقعے پر صدر زرداری، وزیر اعظم گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت لاڑکانہ پہنچ رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل منائی جا رہی ہے، برسی پر صدر آصف زرداری، […]

.....................................................