پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نے پاکستان اور خطے پر برے اثرات مرتب کئے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے نتیجے میں اس سال […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے چین کا دوست پاکستان کا دوست اور چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور دفاع سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے صوبے ہائنان میں با فورم […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ایران سے گیارہ سو میگاواٹ بجلی درآمد کرینگے،ایران سے خام تیل بھی درآمدکرنا چاہتا ہے ۔با فورم میں شرکت کیلئے چین دورے پر موجود وزیراعظم گیلانی نے ایرانی نائب صدر محمد جواد محمدی زادہ سے ملاقات کی جس میں عالمی اورعلاقائی صورتحال، باہمی […]
لاہور: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی توانائی کانفرنس نو اپریل کو لاہور میں طلب کر لی ہے۔ جس کی میزبانی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرینگے۔ توانائی کانفرنس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز، توانائی کے ماہرین شریک ہوں گی۔ کانفرنس میں ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، پوری دنیا پارلیمنٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رینٹل پاور کیس کے درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اخلاقی طور پر وزیراعظم کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، اگر علی موسی گیلانی پر کرپشن کا الزام ثابت ہوا تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا […]
جامعہ نعیمییہ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی موجودہ صورتحال میں ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا قوم کو مشرف سے آٹھ اور زرداری گیلانی سے چار سالوں کا حساب لینا ہو گا۔جامعہ نعیمییہ میں استحکام پاکستان سیمینار سے خطاب میں میاں نواز […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کیس کی تیاری نہیں کرسکا، آج تاریخ لینے کی کوشش کروں گا، ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان جنوبی کوریا میں آج باضابطہ ملاقات ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم گیلانی نے امریکی صدر کو پاکستانی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو جوہری توانائی سے پورا کیا جا سکتا ہے عالمی برادری ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کرے۔ ایٹمی اثاثوں کی سیکورٹی فول پروف ہے۔ سیول میں جوہری سلامتی کے متعلق عالمی کانفرنس کے موقع پر عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی ہو گی۔ گزشتہ سماعت میں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے عدالت عظمی میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ بیرسٹر اعتزا احسن کے معاون نے سپریم کورٹ سے سماعت آج تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے مابین جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر غیر رسمی ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کو پاکستانی عوام کے موقف سے آگاہ کیا۔ سیول میں جاری بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے دوران وزیر اعظم […]
پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص مدت تک کیلئے اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہو تا ہے۔گرمی ہو سردی ہو، […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جسٹس ناصرالملک کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ آج سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے ایک مرتبہ پھر عدالتی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں۔ جوہری کانفرنس کے لئے سئیول روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کے متعلق تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما سے ان کی ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ہفتہ کو ایک سرکاری بیان میں وزیراعظم گیلانی نے پارلمیان میں پاک امریکہ تعلقات کی نئی شرائط سے متعلق پیش کی گئی مجوزہ سفارشات کے […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے امریکا سے نئے تعلقات کیلئے پارلیمنٹ قواعد و ضوابط طے کر رہی ہے۔ سیئول میں امریکی صدر سے ملاقات متوقع ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم سے جرمنی اور جنوبی کوریا کے سفیروں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا پارلیمنٹ امریکا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرآصف زرداری اور رحمان ملک سے پر رابطہ کیا الطاف حسین نے قوم پرست تنظیم کی جانب سے سندھ کے حقوق کے نام پرکراچی میں نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر شہرکے مختلف علاقوں میں ماں بہن بیٹیوں کے گلوں سے زیورات […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کو حقوق نہ دینے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا، سیاست پرپابندی لگنے سے ادارے کمزور ہوئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آمروں نے پاکستان کا آئین توڑا۔ موجودہ حکومت نے آمرانہ اختیارات ختم کر […]
لاہور: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کا کہنا ہے کہ وہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے حق میں ہیں امریکا سے لڑائی مہنگی پڑے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں غلام احمد بلور نے کہا کہ پارلیمنٹ میں قرارداد کی منظوری اور امریکاکی جانب سے انجنز کی فراہمی کے بعد […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کو ایک منزل اور ایک مقصد کے حصول کے لیے متحدہ کر دیا ۔ یہ ایک ایسا کارنامہ عظیم کارنامہ تھا جس نے مسلمانان ہند کی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میرے بیانات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، ججز پر عدم اعتماد کا اطہار نہیں کیا، غلط فہمی کو میں نے اور عدالت نے دور کر دیا ہے۔ میڈیا کے خلاف نہیں لیکن مبالغہ نہیں ہونا چاہیئے۔ وزیراعظم توہین عدالت کیس […]
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانچ جج نیک نیتی کے باوجود بینچ میں بیٹھنے کے اہل نہیں۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استثنیٰ آصف زرداری کی ذات کو نہیں بلکہ سربراہ مملکت کو حاصل ہے۔ جسٹس ناصرالملک […]