بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان سمیت ملک کے کئی شمالی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 16 جنوری سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کردی ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں ٹھنڈ کی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیربالا کے علاقے ڈوگدرا میں شدید برفباری کے باعث گھرکی چھت گرگئی جس کے نتیجے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت وہ اکیلے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے میں رانا شمیم عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر صحافی نے رانا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کےدوران اس معاملے کا نوٹس لیا اور گلگت بلتستان کے سابق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت میں پی ٹی آئی کو بھیک میں ملنے والی چند سیٹیں دھونس، دھاندلی اور مسلم لیگ (ن) سے توڑے گئے امیدواروں کی مرہون منت ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ وفاق میں موجود […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔ گلگت کے علاقے بارگو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کے درمیان کھڑے ہیں، کسی کو […]
گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ کے الیکشن میں فوج کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت کا الیکشن صاف شفاف اور آزادانہ ہو گا، دھاندلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
اولڈہم (نوید چوہان) گلگت بلتستان کو پاکستان کی جانب سے پانچواں صوبہ بنانے کہ مجوزہ منصوبے کو ہم تسلیم نہیں کرتے۔ گلگت بلتستان کشمیر کا سر ہے اور سر کو تن سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔ یہ کھلم کھلا ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کا منصوبہ ہے اور ہم ایسے کسی بھی منصوبے کے […]
آزاد کشمیر (نامہ نگار) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کا نشانِ وحدت امان اللہ خان زونل کنونشن 19نومبر کو باغ میں ہوگا۔ کنونشن کے کامیاب انعقاد کیلئے کمیٹیوں کی تشکیل مکمل۔کنونشن تحریک آزادی کی موجودہ نازک صورتحال میں جدوجہد کی نئی سمتیں متعین کریگا۔ کنونشن میں آزاد کشمیر بھر، گلگت بلتستان […]
مانچسٹر (سلامت حسین/ تنویر کھٹانہ سے) سیمینار میں میزبانی کے فرائض عوامی مفاھمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے سرانجام دئیے- سیمینار سے شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کے فرزند شوکت مقبول بٹ، جموں کشمیر نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، کشمیری پنڈتس کلچرل سوسائیٹی برطانیہ کی چیئرپرسن لکشمی […]
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق صدر اور عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر برطانیہ کے اندر موجود کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ مہم شروع کر دی ۔ اس سلسلہ میں برطانیہ کے […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت آپٹیکل فائبر بچھانے کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گلگت میں پاک چین فائبر آپٹیکل کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف گلگت پہنچے جہاں پر انہوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبے کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلیے 6 مئی 2016 تک 4 کھرب 58 ارب 26 کروڑ 29 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے جبکہ رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ کیلیے 7 کھرب روپے مختص کیے گئے […]
گلگت (جیوڈیسک) سانحہ نانگا پربت کے تین ملزموں عرفان اللہ، حبیب الرحمان اور قریب اللہ کو گلگت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عرفان اللہ، حبیب اللہ اور قریب اللہ نے 2013 میں دہشتگردی کی واردات کے دوران 10 سیاحوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے سے گلگت میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا […]
تحریر : فہیم اختر بین الاقوامی شہرت یافتہ حریت رہنما، خود مختار کشمیر کے حامی و جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین امان اللہ خان خودمختار کشمیر کی تحریک میں جان ڈال کر اپنی جان کی بازی 85سال کی عمر میں ہارگئے 1931میں گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گرداور جمعہ خان کے ہاں پیدا […]
تحریر:فہیم اختر ایک خبر کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دئے ہیں کہ ایک شخص اسلامی تعلیمات سے نابلد ہے ،آئین کے آرٹیکل 62 ,63 پر پورا نہیں اتر تا ہے تو وہ نااہل ہوگاآئین کے آرٹیکل […]
لاہور (جیوڈیسک) بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ہے۔ کوہستان کے علاقے کندیا میں گھروں پر تودہ گرنے سے پچیس افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے جن میں تیرہ خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ […]
گلگت (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے اور سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث چلاس کے علاقے جچن میں مکان کی چھت گرنے […]
تحریر : نوید فاروقی کشمیر کے دونوں حصے اور گلگت بلستان لداخ کے عوام کے بنیادی حقوق پر ہم سب متفق بهی ہیں اور پاکستان سے گزاریش کرتے ہیں کے جناب ہمارا مثلہ آپ کے اندرونی معملات میں دخل دینا ہر گز نہی ہیں نا ہی ہماری دشمنی پاکستان انڈیا کی عوام سے ہے پاکستان […]
تحریر : اختر سردار چودھری قدرت اللہ شہاب گلگت میں 26 فروری 1917ء کو محمد عبداللہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم پنجاب کے گائوں چمکویہ، ضلع انبالہ مشرقی پنجاب سے حاصل کی، اس وقت پنجاب تقسیم نہیں ہوا تھا۔ بی ایس سی کی ڈگری 1937ء میں پرنس آف ویلز کالج جموں و کشمیر سے […]
گلگت (نمائندہ خصوصی) گلگت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام ایک مشترکہ میٹنگ میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ مورخہ 6 فروری 2016ء کو دفتر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ A-213ڈار پلازہ گلگت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام ایک مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں مندرجہ ذیل جماعتوں […]
گلگت ( نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان کی گلگت میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر طرز کا سیٹ اپ اور اقتصادی راہداری میں علاقے کے عوام کو شریک کیا جائے۔علاقے کو پاکستان کا صوبہ بنانا کسی کے مفاد میں […]