گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے مکمل آئینی صوبہ کے قیام تک جی بی کو براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے مکمل صوبہ تک جی بی کو گندم و پٹرولیم پر سبسڈی برقرار رکھنے کے ساتھ ایئر مکس کے تحت گیس سپلائی پر بھی سبسڈی کا مطالبہ […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برفباری جاری، زمینی رابطہ منقطع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔ اس کے علاوہ شمالی وزیرستان میں رزمک اور دیگر علاقوں میں بھی ہر […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا […]

.....................................................

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا جس پر قرآن کی آیت درج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس […]

.....................................................

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) جی بی اسمبلی نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہوا جس میں حکومت اور اپوزیشن کے تمام ارکان نے شرکت کی جب کہ وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں محمد علی سدپارہ کے نام سے انسٹیٹیوٹ کے قیام کی منظوری

گلگت بلتستان میں محمد علی سدپارہ کے نام سے انسٹیٹیوٹ کے قیام کی منظوری

گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کابینہ نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہارنے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے نام سے انسٹیٹوٹ کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ گلگت بلتستان کی کابینہ نے محمد علی سدپارہ انسٹیٹوٹ آف ایڈونچر اسپورٹس، ماؤنٹینرنگ اینڈ راک کلائمبنگ ( Mohammad […]

.....................................................

گلگت بلتستان الیکشن، پی ٹی آئی 22، پیپلزپارٹی 5 اور ن لیگ کی 3 نشستیں

گلگت بلتستان الیکشن، پی ٹی آئی 22، پیپلزپارٹی 5 اور ن لیگ کی 3 نشستیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے جنرل نشستوں پر کامیاب امیدواروں اور ٹیکنوکریٹ و خواتین نشستوں پر منتخب ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 33 ارکان پر مشتمل اسمبلی میں تحریک انصاف 22، پیپلز پارٹی 5، مسلم لیگ(ن)3، ایم […]

.....................................................

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 10 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی 10 نشستوں پر کامیاب

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکی ہے۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی مجموعی 24 نشستوں پرانتخابات مکمل ہوچکے ہیں اور اب تک کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج مطابق 10 نشستوں […]

.....................................................

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 کے انتخابات کیلیے ووٹنگ

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 کے انتخابات کیلیے ووٹنگ

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 میں انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ جی بی اے 3 گلگت 3 میں پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ جی بی اے 3 گلگت 3 کی نشست […]

.....................................................

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان الیکشن: حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 پر پولنگ کل ہو گی

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 3 گلگت 3 اور جی بی اے 21 غذر 3 کے پولنگ اسٹیشن گندائے میں پولنگ کل ہو گی۔ جی بی اے 3 گلگت 3 پر انتخابات پی ٹی آئی کے جعفر شاہ کے انتقال کے باعث ملتوی کر دیے گئے تھے […]

.....................................................

بلاول نے گلگت بلتستان الیکشن چرانے کا الزام عائد کر دیا

بلاول نے گلگت بلتستان الیکشن چرانے کا الزام عائد کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے اب تک کے غیر سرکاری نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا الیکشن چرایا گیا۔ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 23 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے نتائج آنے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان بھی الیکشن ہار گئے

گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان بھی الیکشن ہار گئے

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان الیکشن ہار گئے۔ گلگت بلتستان کے انتخابات میں نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جب کہ پیپلزپارٹی دوسرے اور (ن) […]

.....................................................

گلگت بلتستان الیکشن اور بیانیہ مسترد

گلگت بلتستان الیکشن اور بیانیہ مسترد

تحریر : روہیل اکبر گلگت بلتستان کے عوام نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بیانیے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے آنے والے دنوں کا بھی تعین کردیا ہے پیپلز پارٹی کا پنجاب سے پہلے ہی صفایا ہوچکا ہے اب جی بی سے بھی صفایا ہو گیا ہے الیکشن سے قبل جب مریم […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے:چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان میں انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے:چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوئے ہیں اور عوام نے مرضی سے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کا کہنا تھا کہ چند سیاسی پارٹیوں […]

.....................................................

گلگت بلتستان: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی جاری

گلگت بلتستان: قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل، گنتی جاری

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) برف باری اور شدید سرم موسم کے باوجود گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت بلتستان کی 24 میں سے 23 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا، تیاریاں مکمل، کنٹرول روم قائم

گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا، تیاریاں مکمل، کنٹرول روم قائم

گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان میں انتخابی میدان کل سجے گا جس کے لیے سیاسی جماعتوں نے کمر کس لی ہے جب کہ انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آخری ضلع کھرمنگ میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں ڈپٹی کمشنر براہ راست انتخابی عمل کی تیاری کا جائزہ لے رہے […]

.....................................................

گلگت بلتستان انتخابات: ملک بھر سے پولیس کی نفری طلب

گلگت بلتستان انتخابات: ملک بھر سے پولیس کی نفری طلب

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے الیکشن میں تعنیاتی کے لیے ملک بھر سے پولیس کی نفری طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق جی بی کے لیے الیکشن سکیورٹی انتظامات مکمل ہیں، انتخابی ڈیوٹی کے لیے پنجاب سے 3000 پولیس اہلکار خیبرپختونخوا سے 2000، سندھ سے […]

.....................................................

حکمران لاکھ دھاندلی کر لیں گلگت بلتستان سے شیر ہی جیتے گا، مریم نواز

حکمران لاکھ دھاندلی کر لیں گلگت بلتستان سے شیر ہی جیتے گا، مریم نواز

چلاس (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے حکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں حکمران لاکھ دھاندلی کرلیں یہاں سے شیرہی جیتے گا۔ چلاس گللگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہ الیکشن آیا نہیں لیکن دھاندلی شروع ہو گئی […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے الیکشن

گلگت بلتستان کے الیکشن

تحریر : میر افسر امان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول زرداری صاحب نون لیگ کی نائب صدر مریم صفدر اعوان صاحبہ اور عمران خان نیازی صاحب، وزیر اعظم پاکستان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، گلگت بلتستان میں عوام کو سبز باغ اور سہانے خواب دیکھانے اور عوام کر ایک بار پھر بے وقوف بنانے […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب پر وزیراعظم اپوزیشن پر خوب برسے

گلگت بلتستان کے قومی دن کی تقریب پر وزیراعظم اپوزیشن پر خوب برسے

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پوری منصوبہ بندی سے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے 73 ویں قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی حیثیت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گلگت […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں پاکستان کے جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

گلگت بلتستان میں پاکستان کے جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری

گلگت (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات اور خدشات کے باوجود گلگت میں پاکستان کے جشن آزادی کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ گلگت میں کئی روز سے جاری جشن آزادی پاکستان کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور جشن آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیےگلگت کے […]

.....................................................

نوجوان جیالے

نوجوان جیالے

تحریر : روہیل اکبر جب میں سکردو شہر کے خوبصورت مقام شاہ ولاز پر سابق وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا انٹرویو کر رہا تھا تو اس سے قبل انہوں نے فون کرکے کسی کو بتایا کہ میں انٹرویو دینے لگا ہوں اور اسکے بعد سب ملکر کھانا کھائیں گے اس لیے آپ بھی […]

.....................................................

یوم سیاہ اور سیاحت

یوم سیاہ اور سیاحت

تحریر : روہیل اکبر ہم تین دوست لاہور سے گلگت بلتستان میں ہونے والے الیکشن کی صورتحال کو دیکھنے کے لیے سکردو پہنچے ہوئے ہیں اور آج یہاں سے گلگت جانا ہے الیکشن تو اب اکتوبر میں چلے گئے ہیں اور اکتوبر میں یہاں کا موسم شدید سرد ہوتا ہے اور اس موسم میں یہ […]

.....................................................

پاکستان نے گلگت بلتستان کےانتخابات سے متعلق بھارتی بیانات کو مسترد کر دیا

پاکستان نے گلگت بلتستان کےانتخابات سے متعلق بھارتی بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے گلگت بلتستان کے انتخابات سے متعلق بھارتی بیانات اور جھوٹی دلیلوں کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے پاس گلگت بلتستان الیکشن پر بیان دینے کا کوئی جواز نہیں ہے لہٰذا پاکستان نئی دہلی کے بیانات […]

.....................................................
Page 1 of 6123Next ›Last »