گلگت بلتستان: کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹر اسامہ شہید ہو گئے

گلگت بلتستان: کورونا وائرس کیخلاف لڑنے والے ڈاکٹر اسامہ شہید ہو گئے

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے ہراول دستے میں شامل ڈاکٹر اسامہ ریاض شہید ہو گئے۔ گلگت بلتستان میں داخل ہونے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی اسکریننگ کے دوران ڈاکٹر اسامہ ریاض خود بھی اسی مہلک وائرس سے متاثر ہو گئے تھے۔ ڈاکٹر اسامہ مقامی اسپتال […]

.....................................................

الخدمت فاوَنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کے متاثرہ خاندانوں میں فوڈ راشن تقسیم

الخدمت فاوَنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کے متاثرہ خاندانوں میں فوڈ راشن تقسیم

اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاءونڈیشن کے تحت گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں سردی کی بڑھتی ہوئی شدت اور ربرف باری کے باعث متاثرہ علاقوں میں ریسکیو ریلیف کا کام جاری ہے ۔ الخدمت فاءونڈیشن اس وقت برف باری اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں گرم کپڑے، کمبل ، رضائیاں ، خشک اشیاء […]

.....................................................

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ […]

.....................................................

سازشیں اور گٹھ جوڑ

سازشیں اور گٹھ جوڑ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بھارت پاکستان کو کمزور کرنے کے خواب دن کی روشنی میں دیکھ رہا ہے،انڈین وزیر اعظم مودی لال قلعے میں کھڑے ہو کر بھاشن دے رہے تھے کہ بلوچستان اور گلگت بلتستان کے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ گلگت بلتستان اور بلوچستان کے لوگ بھارت کے مکروہ چہرے […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے آزادی کا بیس کیمپ برطانیہ بن چکا ہے۔ ڈاکٹر باسط۔ اصغر سیٹھی

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے آزادی کا بیس کیمپ برطانیہ بن چکا ہے۔ ڈاکٹر باسط۔ اصغر سیٹھی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ممتاز قانون دان و دانشورپروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و اصغر سیٹھی ایڈووکیٹ اورجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ ،غالب بوستان اور نیپ […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور عالمی راہداری

گلگت بلتستان اور عالمی راہداری

تحریر : سید کمال حسین شاہ راہداریاں کسی ملک کے اندر یا ملکوں کے مابین بنائی جا سکتی ہیں۔اقتصادی راہداریاں بسا اوقات پیوستہ ہیکل اساسی مثلاً شاہراہوں، آہنراہوں اور بندرگاہوں پر مشتمل ہوتی ہیں اور شہروں یا ملکوں کو بھی ملاتی ہیں۔ یہ راہداریاں اس لئے بھی بنائی جا سکتی ہیں تاکہ صنعتی مراکز، زیادہ […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت بلتستان میں برف باری، گاؤں جانیوالی ریسکیو ٹیم واپس

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گلیشیر اور برفانی تودہ سے متاثرہ گاؤں ارندو جانے والی ریسکیو ٹیمیں برفباری اور راستوں کی بندش کے باعث واپس آگئی ہے۔ بلتستان ڈویژن میں چار روز قبل ہونے والی برفباری کے باعث تمام بالائی دیہاتوں کے زمینی راستے بند ہیں۔ حالیہ برفباری سے پندے […]

.....................................................

مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

مالاکنڈ (جیوڈیسک) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے وقت شدید دھند کا امکان ہے ۔ راولپنڈی ، اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک جبکہ […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن شاہ فیصل کالونی کا استقبالیہ، عصمت انور محسود کا عشائیہ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے اعزاز میں مسلم لیگ ن شاہ فیصل کالونی کا استقبالیہ، عصمت انور محسود کا عشائیہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ ملک ترقی اور خوشحالی کی ڈگر پر گامزن ہوچکا ہے ،دھرنے والے دھرنے کریں ہم ملک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا سفر میاں نواز شریف کی قیادت میں جاری رکھیں گے ،دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے عوامی بھلائی اور ملکی […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں مذہبی پروگرامات پر پابندی سیکولرازم کو فروغ دینے کے مترادف ہے : احسن نقوی

گلگت بلتستان میں مذہبی پروگرامات پر پابندی سیکولرازم کو فروغ دینے کے مترادف ہے : احسن نقوی

لاہور (پ ر) متحدہ طلباء محاذ کے ترجمان احسن نقوی نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کی جامعات میں مذہبی پروگرامات پر پابندی ناقابل فہم عمل ہے۔ احسن نقوی کا کہنا تھا کہ ملک کے حکمران پاکستان میں سیکولرازم کو فروغ دینا چاہتے ہیں گلگت بلتستان میں حکومت کی […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے 2 توانائی منصوبوں کیلیے 24 کروڑ روپے جاری

گلگت بلتستان کے 2 توانائی منصوبوں کیلیے 24 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں توانائی کے 2 منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 24 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کردیے ہیں۔ وفاق کی جانب سے جاری شدہ ترقیاتی فنڈز میں سے گلگت بلتستان میں نلتر کے مقام پر16 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کیلیے14 کروڑ جبکہ ہنزل کے مقام پر20 میگاواٹ […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

گلگت بلتستان میں حکومت کی طرف سے مذہبی پروگرامات پر عائد پابندی شرمناک ہے: آئی ایس او پاکستان

لاہور (پ ر ) یم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی مشترکہ میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی رہنما یاور عباس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے خطے کے تعلیمی اداروں میں مذہبی تقریبات پر عائد پابندی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی سراسر خلاف […]

.....................................................

گندم کی قیمت نہ بڑھانے پر گلگت بلتستان سے جواب طلب

گندم کی قیمت نہ بڑھانے پر گلگت بلتستان سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کو گندم کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن پرہر صورت عملدرآمد کرانے کے لیے باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان میں گندم کی فی بوری قیمت میں 500 روپے اضافہ کرتے ہوئے بوری […]

.....................................................

گلگت بلتستان : عوامی ایکشن کمیٹی کے دو رہنما گرفتار

گلگت بلتستان : عوامی ایکشن کمیٹی کے دو رہنما گرفتار

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور کوآرڈینیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اتوار کو عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ گلگت تھانہ سٹی پولیس نے چیئرمین سلطان رئیس اور […]

.....................................................

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

اسلام آباد (سرفراز حسین سے) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا صدر صرف آزاد خطے ہی نہیں ، مقبوضہ کشمیر ، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ میں نے پانچ سالہ دورصدارت کو باوقار انداز میں مکمل کیا ہے ۔ […]

.....................................................

سی پیک منصوبے میں نظر انداز کرنے پر گلگت بلتستان میں ہڑتال

سی پیک منصوبے میں نظر انداز کرنے پر گلگت بلتستان میں ہڑتال

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کی اپیل پر پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کو نظرانداز کیے جانے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہمنا سید مہدی شاہ نے کہا […]

.....................................................

جموں کشمیر نیپ کا پانچ رکنی وفد کا گلگت بلتستان کا دورە

جموں کشمیر نیپ کا پانچ رکنی وفد کا گلگت بلتستان کا دورە

لیوٹن برطانیہ (بیورو رپورٹ) جموں کشمیر نیپ کا ایک پانچ رکنی وفد پارٹی کے سابق مرکزی صدر سردار لیاقت حیات خان کی قیادت میں ان دنوں دو ھفتے کے لئیے گلگت بلتستان کے دورے پر ھے – وفد میں نیپ کے مرکزی رھنما سردار اعجاز خان، ایل اے 20 پونچھ 4 سے نیپ کے امیدوار […]

.....................................................

گلگت بلتستان، ایل اے 18 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان، ایل اے 18 کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کامیاب

دیامر (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 18 دیامر 4 میں ضمنی الیکشن مسلم لیگ نون کے محمد عمران وکیل نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا۔ مسلم لیگ نون کے محمد عمران وکیل نے 3917 ووٹ حاصل کیے جبکہ جے یو آئی (ف) کے گل خان 2334 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ […]

.....................................................

آج رات اسلام آباد، پنجاب، خیبر پی کے، گلگت بلتستان کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

آج رات اسلام آباد، پنجاب، خیبر پی کے، گلگت بلتستان کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن کے وقت گرمی کے بعد شام یا رات کو خیبر پی کے، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، سبی، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

گلگت بلتستان میں 40 ہزار میگاواٹ پن بجلی پیداوار کی صلاحیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں 40 ہزارمیگاواٹ ہائیڈروپاورجنریشن کی صلاحیت موجود ہے جس کوحاصل کرنے کیلیے مناسب منصوبہ بندی کے تحت سرمایہ کاری کی جائے توسالانہ 2163 ارب روپے کی خطیر آمدن ہو سکتی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق جرمنی کی کمپنی جی ٹی زیڈاورواپڈانے گلگت بلتستان کے چھوٹے دریاؤں اورندیوں پرہائیڈرو پاور جنریشن […]

.....................................................

سرزمینِ بے آئین گلگت بلتستان کے عوام کی بدترین حالت عالمی برادری کہاں ہے؟

سرزمینِ بے آئین گلگت بلتستان کے عوام کی بدترین حالت عالمی برادری کہاں ہے؟

تحریر: ثمینہ راجہ۔ جموں و کشمیر آج اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا میں سب سے زیادہ مجبور، مقہور، مظلوم اور معتوب لوگ کس علاقے میں رہتے ہیں تو میں بلا تردد اور بلا تامل یہ کہوں گی کہ یہ بدقسمت علاقہ گلگت بلتستان کا ہے۔ دنیا کے بلند ترین پہاڑوں، وسیع گلیشئیرز، خوبصورت […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور ماحولیاتی آلودگی

گلگت بلتستان اور ماحولیاتی آلودگی

تحریر: شیرین کریم گلگت بلتستان کو خوبصورتی کے لحاظ سے دنیا کے خوبصورت مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ یہ علاقہ پوری دنیا میں اپنی الگ حیثیت رکھتا ہے۔ علاقے کی خوبصورتی اور قدرتی حسن کی بدولت اس علاقے کو جنت نظیر علاقہ بھی کہا جاتا ہے۔ جہاں پر قدرتی […]

.....................................................

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 63 جاں بحق

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں بارشیں اور لینڈ سلائیڈنگ، 63 جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) بادل قہر بنے تو ہر طرف قیامت ٹوٹ پڑی، کہیں آسمانی بجلی آفت بن کر گری تو کہیں چھتوں کے ملبے نے مکینوں کی جان لے لی۔ سب سے زیادہ تباہی چلاس میں ہوئی جہاں مختلف واقعات میں نو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تانگیر میں چھت گرنے سے ماں باپ، دو […]

.....................................................

خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی

خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی

خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، دیامر میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 افراد جاں بحق۔

.....................................................