گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں تین دن سے برف باری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے، برفانی تودہ گرنے سے استور سے راولپنڈی اور گلگت کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا اور کوستان اور ہربن کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم بند ہو گئی۔ بالائی علاقے ایک بار پھر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے گلگت بلتستان اور خیبرایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا مارے جانے والے دہشتگرد سیاحوں اور پبلک ٹرانسپورٹ حملوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ جھڑپ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان […]
گلگت بلتستان میں فورسز کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر، ہلاک دہشت گرد سیاحوں اور ٹرانسپورٹ پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر، فائرنگ کے تبادلے میں فورسز کے 2 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر۔
تحریر : فہیم اختر محمد اظہار الحق پاکستان کے مشہور کالم نگار اور اردو شاعر ہیں 14 فروری 1948اٹک کے علاقے میں ان کی پیدائش ہوئی محمد اظہار الحق کو 2008میں ان کے ادبی خدمات کی بناپر پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا ان کی مشہور تصانیف میں’دیوار آب’ اور’پانی میں بچھا تخت ‘و دیگر […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون پاکستان، گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ جمہوریت کا راستہ اپنا کر عوام کے دلوں پر راج کیا ہے کشمیری قوم کیساتھ ہمارا ایک لازوال رشتہ ہے پاکستانی اور کشمیری قوم کے دل ایک ساتھ دھڑ کتے ہیں کشمیر کی آزادی […]
تحریر : سائرس خلیل ریاست کشمیر چھ ہزار سال پر محیط تاریخ رکھتی ہے۔اس کو ریاستوں کی تاریخ میں اھم حیثیت حاصل ہے۔ریاست کی تاریخ دنیا کا قدیم کلینڈر ہونے کی دعوۓ دار ہے۔اگر ایک صدی قبل ہی ریاست جموں کشمیر کا مطالعہ کیا جاۓ تو ھمیں معلوم پڑتا ہے کہ یہ جنت نظیر ریاست […]
تحریر : فہیم اختر جموں میں عبداللہ کی کوئی دکان تو نہ تھی لیکن وپ اپنے ہی گھر پر رنگریزی کا کام کرکے گرد واقعات کیا کرتا تھا بیوی تین بیٹیاں چھوڑکر فوت ہوچکی تھی 9 برس کی زہرہ 12 برس کی عطیہ اور 16 برس کی رشیدہ اکتوبر 1947ء میں جب مہا راجہ ہری […]
گلگت (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈار پلازہ گلگت میں لبریشن فرنٹ کے سپریم ہیڈ امان اللہ خان نے دیگر قائدین کے ہمراہ دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر لبریشن فرنٹ کے زونل صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی، گلگت بلتستان کے کنوینر سیف الدین […]
گلگت (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گلگت بلتستان کی عبوری تنظیم سازی مکمل۔سیف الدین بٹ کنوینر، مقبول احمد سیکریٹری منتخب۔ریاست جموں کشمیر کی مکمل آزادی اور خطے کے عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔عوام کو صوبے کے غیر حقیقت پسندانہ نعروں کے پیچھے لگانے کے بجائے بنیادی […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لئے ونٹر سٹڈی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے، اس کیمپ میں گلگت بلتستان کے دو سو طلبہ کو میٹرک اور انٹر کی تیاری کروائی جائے گی۔ جمعیت دس سال سے گلگت بلتستان کے طلبہ کے لئے لاہور میں ونٹر سٹڈی کیمپ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کی اعلی عدلیہ کے ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ کے 2 حاضر سروس ججوں کی درخواست پر سماعت کی۔ دونوں ججوں نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ […]
تحریر: ثمینہ راجہ، جموں و کشمیر گلگت بلتستان کے مسئلے پر ہمیں ایسا مؤقف اپنانے کی ضرورت ہے جو ہمارے درمیان غلط فہمیاں پیدا نہ کرے اور ہمیں ایک دوسرے کے قریب کرے۔ دراصل شروع دن سے ہم ریاست جموں، کشمیر و تبتہا کی تقسیم کے تناظر میں غلط، مبہم، غیر منطقی اور غیر عقلی […]
کوٹلی (تیمور لون) جموں کشمیرنیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب سردار نیاز نے اخباری نمائندہ سے خصوصی گفتگو کے دوران گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازشوں کے خلاف رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں کشمیر ایک نا قابل تقسیم وحدت ہے اور اس وحدت کو پارہ پارہ کرنے […]
کراچی : جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی تین حصوں میں واضح تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے، مغربی استعمار اور تھرڈ رلڈ آرڈر کے تحت مسلم ممالک کو ایک ایک کر کے معاشی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں ان دنوں سردی زروں پر ہے۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ گزشتہ رات سے جاری ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ،کوئٹہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے […]
گلگت (جیوڈیسک) زلزلے سے متاثرہ بالائی علاقوں سمیت گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے ہونے والی برف باری سے سردی اور بڑھ گئی۔ ادھر میدانی علاقوں میں بدستور خشک اور سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔آج سب سے کم درجہ حرارت پاراچنار منفی 10 ، گوپس، اسکردو منفی 08، استور منفی 07،ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ ڈویژن اور فاٹا کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ گلگت بلتستان میں غذر،استور اور دیامر کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے […]
پشاور (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع ایبٹ آباد، دیر بالا، بٹگرام، سوات، مانسہرہ اور باجوڑ ایجنسی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کل تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی داروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں کی بندش افٹر شا کس کے پیش نظر کی گئی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) زلزلے سے خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ خیبر پختونخوا میں190 گلگت بلتستان میں 14، پنجاب میں 8 ،آزاد کشمیر میں 2 افراد کی زندگیوں کے چراغ بجھ گئے، تیمر گرہ ہسپتال میں 100 سے زائد زخمی زیرعلاج ہیں۔ زمین نے کروٹ لی، تو ہر طرف […]
گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے بالائی پہاڑوں پر برف باری سے سردی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے پہاڑی علاقوں میں صبح سے برف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے، عطاء آباد جھیل کے مقام پر بنائی گئی ٹنل کا افتتاح کرینگے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا گلگت پہنچنے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان استقبال کرینگے ، وزیراعظم نواز شریف عطاء آباد کے مقام پر […]
اسکردو (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے انسداد دہشت گردی کا محکمہ (کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور جی بی پولیس کے دو اہم شعبوں انویسٹی گیشن ونگ اور سی آئی ڈی پولیس کو اس نئے محکمے میں ضم کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہر اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے ایوان وزیر اعلیٰ میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا […]
اسکردو (جیوڈیسک) بلتستان ڈویژن میں بارش اور گلیشر پگھلنے کے باعث دریائے سندھ سمیت اسکردو کے تمام دریاؤں میں پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ ندی نالوں میں طغیانی سے اسکردو سے کے ٹو جانے والا روڈ اور اسکردو کھرمنگ روڈ بند ہو گیا ہے۔ چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ […]