گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21 ویں ترمیم لاگو ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی 21ویں ترمیم لاگو کی جائے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند

گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور چترال میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔پنجاب کے بیشتر شہر دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد ہے۔ گلگت بلتستان میں غذر، استور اور ہنزہ نگر سمیت مختلف علاقوں میں 2روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سردا ور خشک ہے، ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو رہی ہے۔ جس سے سردی مزید بڑھ گئی ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ نگر میں موسم ابر آلود ہے اوربالائی پہاڑوں پر ہلکی برفباری جاری ہے۔ غذر اور استور میں […]

.....................................................

گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ نہ قرار دے کر آئین پاکستان کیساتھ غداری ہے، ناصر عباس شیرازی

گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ نہ قرار دے کر آئین پاکستان کیساتھ غداری ہے، ناصر عباس شیرازی

کراچی : گلگت بلتستان کو پاکستان کا حصہ نہ قرار دے کر وفاقی وزیر اطلاعات نے آئین پاکستان کیساتھ غداری کی ہے گلگت بلتستان کے عوام آج یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ ڈوگروں سے آزادی حاصل کرکے پاکستان سے الحاق کا آج انہیں یہ صلہ دیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے بعد موسم اور بھی زیادہ ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ سردی اسکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آزاد کشمیر کی زیریں وادیاں برسات سے اوربھی نکھر گئی ہیں […]

.....................................................

گلگت بلتستان، کشمیر ، ملا کنڈ میں بارش اور برفباری کا امکان

گلگت بلتستان، کشمیر ، ملا کنڈ میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں موسم خشک رہنے اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات ہر ہلکی بارش اور پہاڑوںپر برفباری کی توقع […]

.....................................................

راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنا 8 روزہ دورہ گلگت بلتستان مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنا 8 روزہ دورہ گلگت بلتستان مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنا 8 روزہ دورہ گلگت بلتستان مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد ائرپورٹ پر مرکزی رہنماوں اور علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مشکلات […]

.....................................................

لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان

لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں بارش ہو نے کی توقع ہے۔ سندھ میں حیدر آباد ، سکھر، نواب شاہ اور دیگر […]

.....................................................

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

آج اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد، خیبرپختونخواہ، پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج کہیں کہیں گرد آلود جھکڑ، تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں مہینے مزید بارشوں کا امکان ہے جس کے […]

.....................................................

گندم سبسڈی کا خاتمہ، گلگت بلتستان 9 ویں روز بھی دھرنے جاری

گندم سبسڈی کا خاتمہ، گلگت بلتستان 9 ویں روز بھی دھرنے جاری

گلگت (جیوڈیسک) گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف 15 اپریل سے گلگت بلتستان میں شروع ہونے والے دھرنے 9 ویں روز بھی جاری ہیں۔ مرکزی دھرنے میں شرکت کے لئے مختلف اضلاع سے لوگ گلگت پہنچ رہے ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر گلگت بلتستان کے ساتوں اضلاع میں نویں روز بھی دھرنوں کا […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے علامتی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

لاہور : مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے علامتی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جس پر گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کے حق میں نعرے درج تھے مظاہرے کی قیادت مجلس وحدت […]

.....................................................

اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں برفباری نے ایک بار پھر موسم انتہائی سرد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب میں بارش اور مری، کالام اور مالم جبہ میں برف باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر اور استور میں گزشتہ […]

.....................................................

مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف

مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالاکنڈ، ہزارہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہر طرف برف ہی برف ہے۔ کہیں برفباری کے باعث راستے بند ہونے سے لوگ پریشان ہیں تو کہیں سیاح خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہزارہ ڈویژن میں نتھیا گلی، گلیات، ناران اور کاغان سمیت متعدد علاقوں میں برفباری جاری ہے […]

.....................................................

گلگت بلتستان: پہاڑوں پر جمی برف سے میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

گلگت بلتستان: پہاڑوں پر جمی برف سے میدانی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مالاکنڈ ڈویژن میں بادل برسنے کو تیار ہیں۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر جمی برف سے میدانی علاقوں میں سردی مزید بڑھ گئی ہے۔مالاکنڈ ڈویژن میں وادی سوات سمیت دیگر علاقوں میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گیس کی […]

.....................................................

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہروں، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، سوات، شانگلہ، لوئر دیر اور اپر دیر کے علاوہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں میں رات گیارہ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سیل پر پانچ اعشاریہ چار […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں کچھ مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن سمیت بعض قبائلی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت […]

.....................................................

آئینی حقوق کی دلخراش داستان

آئینی حقوق کی دلخراش داستان

ایک کمرشل مارکیٹ میں اپنے آرڈر کیلیئے منتظر بیٹھا ہوا تھا۔ نگاہیں اخبار پر ٹکی ہوئی تھیں۔ احساسات پر ایسے ہی جذبات کا بسیرا تھا جو ہر ذی شعور کو آج کل کے حالات کو جان کر ڈستے ہیں۔ اخبار کیا تھا مفلسی، غربت، قتل و غارت گری، بدعنوانی اور لاقانونیت کے کھلے عام ہونے […]

.....................................................

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے جبکہ مالاکنڈ اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقوں غذر،استور، دیامر اور ہنزہ نگر میں موسم آبر آلود ہونے سے سردی بڑھ گئی ہے۔ مالاکنڈ کے بیشتر علاقے بھی سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مالم جبہ، کالام، میاندم اور […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری

گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں تو سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر سفید موتیوں کی برف کے برسنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پہاڑی علاقوں نے جیسے شفاف سفید چارد اوڑھ لی ہے، پنجاب، سندھ […]

.....................................................

گلگت بلتستان اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، ن لیگ کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، ن لیگ کامیاب

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں اسکردو کے حلقہ تین اور گانچھے کے حلقہ دو سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں جی بی ایل اے نائن اسکردو تھری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی فدا محمد نشاط نے آٹھ ہزار تین […]

.....................................................

وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی گلگت بلتستان کو عہدوں سے ہٹا دیا

وزیراعظم نے چیف سیکرٹری اور آئی جی گلگت بلتستان کو عہدوں سے ہٹا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل گلگت بلتستان کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹو سروسز کے سینئر بیورکریٹ یونس ڈھاگا کو نیا چیف سیکریٹری گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے […]

.....................................................

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش کا امکان

مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر کے پہاڑوں پر برفباری جبکہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا ہے۔ جبکہ آزاد کشمیر ،خیبر پختونخوا کی بالائی وادیوں […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیوں کو صوبہ بنانے یا ضم کرنے کا اختیار حاصل نہ ہے ، پرویز اقبال بٹ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیوں کو صوبہ بنانے یا ضم کرنے کا اختیار حاصل نہ ہے گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہیں گلگت بلتستان کو ایک معاہدے کے تحت عارضی طور پر نظام حکومت چلانے کیلئے پاکستان کو دیا گیا تھا آئینی قانونی اور […]

.....................................................