بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گلگت بلتستان ریاست جموں و کشمیر کا لازمی جز ہے اس کو پاکستان کا صوبہ بنانا بھارتی موقف کو تقویت پہنچانے کے مترادف ہے پیپلز پارٹی کی تقسیم کشمیر کی پالیسی اور کشمیر دشمنی سامنے آگئی ہے ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ کے ضلعی صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے کیا […]
گلگت بلتستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آئی جی پولیس گلگت بلتستان حسین اصغر کی خدمات کو وفاق کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا سپریم کورٹ سے کوئی جھگڑا نہیں۔وہ سپریم کورٹ کا احترام کرتے […]
اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے گلگت بلتستان میں بدامنی کے حالیہ واقعات کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں رحمان ملک نے کہا گلگت بلتستان کے حالات پر قابو پالیا گیاہے۔ علمائے کرام سے مشاورت کے بعد گلگت بلتستان کے بارے […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی کے بعد فوج نے علاقے کا سنبھال لیا۔ کشیدگی کے باعث مختلف علاقے بند کردیے گئے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز، اسکول اور کالجز بند ہیں اور سوگ کا سماں ہے۔ رحمان ملک کے حکم پر تمام کمپنیوں کی […]