بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور رمضان شوکے میزبان عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرتے ہوئے کہا گزشتہ رات میں 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے رشتہ ازدواج میں منسلک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کے کیس کی خود پیروی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیس کی پیروی سے متعلق اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیروی کا فیصلہ […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو 1970 کی دہائی میں نوجوان لڑکے پر سنگین جنسی حملے اور لڑکی کے ساتھ زیادتی […]
تحریر : زکیر احمد بھٹی کبھی کبھی ہم وقت کی رفتار کو سمجھ ہی نہیں پاتے وقت کب اور کس وقت بدل جائے اس کا ہمیں پتا نہیں ہوتا جو وقت کی قدر کرتا ہے ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب وقت اس کو بتا دیتا ہے کہ وقت کی قدر کرنے والوں کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد آج جب سلطان پٹھان میرے سامنے آیا تو میں خوشی سے اچھل ہی پڑا۔چند آنے والوں کے درمیان جب میری نظر سلطان پر پڑی تو میں خوشگوار حیرت کے ساتھ اُس کی طرف بڑھتا چلا گیا قریب جاکر دیکھا تو یقین ہوا […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 میں نامعلوم افراد نے دروازے پر دستک دی اور جیسے ہی لڑکی باہر آئی ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی چند دن پہلے میں نے ”گُڈی ” نام کا کالم لکھ تو لیا لیکن اُس لڑکی کا کرب دکھ اور اُس معصوم پر ہونے والا ظلم تیز دھار خنجر کی طرح میرے جگر کو کاٹ رہا تھا بیچاری پر جس قدر بھیانک خوفناک ظلم جنسی تشدد ہوا نہ تو […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی نومبر شروع ہو گیا حبس گرمی کی شدت میں کمی آنے کی وجہ سے فضا میں ٹھنڈک کا احساس رچ گیا تھا موسم کی خوشگوار یت اور صبح چھٹی ہونے کی وجہ سے میں رات بارہ بجے کے بعد اپنے محلے کی خالی سڑکوں پر واک کا لطف اور […]
گوجرہ (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرہ کے قریب فیصل آباد موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا تھا، ملزمان […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سیکٹر ای 11 لڑکا لڑکی برہنہ کیس میں عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے جج عطا ربانی کے روبرو سیکٹر ای 11 لڑکا لڑکی برہنہ کیس کی سماعت ہوئی۔ پبلک پراسیکیوٹر حسن عباس […]
ارجنٹائن : لڑکی نے جھگڑے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کو موبائل فون مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن میں 22 سالہ لڑکی نے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل فون دے مارا۔ خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ موبائل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مرزا اور اس کے دوست مذاق اڑاتے رہے اور واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔ لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور اس کی ویڈیو وائرل ہونے سے متعلق کیس […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ابھی وطن عزیز کے لوگ اسلام آباد کے سانحے عثمان مرزا کے پاگل پن ‘بد معاشی اور جنسی استحصال سے نہیں نکلے تھے عثمان مرزا کا ایک جوڑے پر جنسی تشدد مار کٹائی مذاق اڑانا اپنے ساتھیوں کے سامنے مظلوم جوڑے کے کپڑے اتار کر ذلیل و رسوا کر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہیں۔ واقعے کی نئی ویڈیو میں […]
تحریر : روہیل اکبر عائشہ اکرم آجکل میڈیا پر ہاٹ ایشو بنی ہوئی ہے تقریبا 4سو افراد نے اس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ اسکے ساتھ بدمعاشیاں بھی کرتے رہے ہمارے نوجوانوں کے ٹھرکی پن کا آپ صرف اسی بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں جو انہوں نے اس دن عائشہ اکرم کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان واقعہ کے بعد لڑکی عائشہ کے اہل خانہ کے متضاد بیانات نے کئی سوال اٹھا دیئے۔ مینار پاکستان واقعہ کے بعد عائشہ کے قریبی دوست بھی منظر سے غائب ہو گئے جب کہ عائشہ کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیا، والدہ کے مطابق ان کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای الیون لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریک ملزم عمر بلال مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عمر بلال مروت کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے اسے دس دس لاکھ […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اللہ تعالی کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ایک نو سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل اور جلا دیا گیا۔ بچی پانی لینے کے لیے ایک شمشان گھاٹ گئی تھی۔ یہ ہولناک واقعہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں کینٹ علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ دہلی پولیس نے ایک پجاری سمیت چار […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں تشدد کیس میں پولیس نے متاثرہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بیانات ریکارڈ کرلیے جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی اور لڑکا آپس میں شادی کر چکے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکا اور لڑکی نے پولیس کو بیانات ریکارڈ کرادیے ہیں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر ہونے والے تشدد کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو ٹیلی فون کیا اور اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات طلب کیں۔ […]