تحریر: مریم عارف اسکول کی سابقہ نوجوان ٹیچر، کالج کے نوجوان ہم عمر طلبہ کو پہلے روز لیکچر دے کر آئی تو کہنے لگیں کہ آج خود کو کافی حد تک محفوظ محسوس (سیف فیل) کیا۔ ہم نے حیرت و شش و پنج میں ان سے پوچھا یہ کیسے ممکن ہے، تو انہوں نے کہا […]
نائیجیریا کے علاقے دماتورو کے بس اسٹینڈ پر 12 سال کی بچی کا خود کش حملہ، بچی نے دھماکہ خیز مواد اپنے کپڑوں میں چھپا رکھا تھا، عینی شاہدکا بیان، خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک، 31 زخمی۔
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں دھک دھک گرل کے نام سے جانی جانے والی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 48 برس کی ہوگئیں۔ ممبئی کے ایک مراٹھی گھرانے میں پیدا ہونے والی مادھوری ڈکشٹ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ’’ابودھ‘‘ سے کیا تاہم بالی ووڈ میں انہیں پہلی کامیابی 1988 میں فلم ” […]
تہران (جیوڈیسک) ایران کے کرد اکثریتی شہر مہا باد میں حال ہی میں ایک کرد لڑکی کی مبینہ عصمت ریزی کے واقعے کے بعد شہر بھر میں ہڑتال اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز مہا باد میں سینکڑوں کرد شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کی امتیازی پالیسیوں اور پولیس کی […]
اوباڑو (جیوڈیسک) اوباڑو میں رشتے کے تنازع پر لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر چار خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تحصیل اسپتال اوباڑو میں لائے گئے زخمیوں کے مطابق گاؤں کچا پکا میں مسلح افراد نے نوجوان لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں سولہ سالہ لڑکی نے اپنے والد، بھائی اور چچا پر اسے دو سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ دو سال تک خاموش رہنے والی نوجوان لڑکی نے اس حوالے سے سب سے پہلے اپنی سکول ٹیچر کو بتایا جس نے اس کی پولیس میں شکایت […]
ملتان (جیوڈیسک) قاسم بیلہ میں ملزم وقار حسن سات سالہ لڑکی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ زیادتی کا شکار لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر اسکا طبی معائنہ کیا گیا۔ تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا […]
وجیوڑ (جیوڈیسک) تیر چلانا اور پھر ٹھیک نشانے پر لگانا صرف بڑوں ہی کو نہیں آتا ، بھارت میں تین سالہ بچی نے شاندار تیر اندازی کر کے ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کر لیا۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے وجیوڑ میں تیر اندازی کے مقابلے ہوئے جس میں تین سالہ ڈولی شیوانی چیروکوری […]
ممبئی (جیوڈیسک) پی کے میں عامر خان اپنے کردار اور حرکتوں کی وجہ سے پی کے کہلائے لیکن نئی فلم میں اداکار سچ مچ کے پی کے بننے جا رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ایسی لڑکی کی ہے۔ جو اپنی ماں کو نشئی باپ سے نجات دلانے کی کوشش میں ہے۔ اداکار ان دنوں ریسلر […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم نابلد اس سے کے میرے ان الفاظ سے کتنے نئے لوگوں کو روزگار کے طریقوں سے آگاہی حاصل ہو گی اور پہلے سے برسرِپکار کتنے بے روزگار ہوں گیں؟ کتنوں کو حیا کی چادر میسر آئے گی اور کتنے بغیر سوچے سمجھے بے حیائی کی دلدل میں کود پڑیں گے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ملت ٹائون سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش نالے کے قریب سے مل گئی ہے۔ چار سالہ بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی جس کی تلاش میں والدین اور اہل علاقہ نے سرتوڑ کوشش کی لیکن بچی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ بچی کی تلاش کیلئے علاقہ کی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری میں نوجوان نے شادی نہ ہونے پر لڑکی کو قتل کرکے خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں سمندری کے علاقے مرید والا کے رہائشی باسط علی اور عائشہ ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ باسط نےعائشہ کے والدین سے شادی کی خواہش کا […]
سمندری (جیوڈیسک) تھانہ مرید والہ کے علاقہ چک نمبر 196 گ ب میں پسند کی شادی نہ ہونے پر پچیس سالہ باسط علی نے 22 سالہ عائشہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقتولہ کی آج بارات آنے والی تھی۔ نوجوان باسط کے عائشہ کے ساتھ مراسم تھے ، یہ دونوں شادی کرنا چاہتے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) رسالہ روڈ پر واقع کالونی میں نوجوان اللہ دتہ اور اٹھارہ سالہ انعم پڑوسی تھے۔ اللہ دتہ لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا انعم کے والدین نے انعم کی شادی جھنگ میں طے کر دی اور ہفتہ کو جھنگ کے علی رضا کی انعم کے گھر بارات آنی تھی۔ اللہ دتہ کو […]
جنوبی امریکی ملک چلی کی ایک چَودہ سالہ لڑکی نے گزشتہ اتوار کو اپنے ملک کی خاتون صدر مشیل بیچلیٹ کے فیس بُک پیچ پر ایک ویڈیو فلم اَپ لوڈ کی ہے، جس میں اس لڑکی نے استدعا کی ہے کہ اُسے مرنے کی اجازت دی جائے۔ پھیپھڑوں کی ایک مہلک بیماری سسٹک فائبروسس میں […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے مقدمے میں ملزم اویس کو 14 سال قید سخت اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا کا حکم سنادیا ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے رشتہ کے تنازع پر اپنی رشتہ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے لڑکی زخمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج نے فائرنگ کی، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، بھارتی فائرنگ سے گاوں ڈبسی میں ایک 13 سالہ لڑکی رابعہ نورین بھی زخمی […]
کانو (جیوڈیسک) نایئجیریا میں 7 سالہ خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔ شمال مشرقی نائیجیریا کے بازار میں خودکش بمبار لڑکی کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن مین سے […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان گرا جتوئی کے علاقے میر ہزار خان میں جاہلوں نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ کپکپاتے ہونٹوں کے ساتھ آنسو بہاتی یہ ہے 6 سالہ زہرہ جسے بے اولاد ہمسائے اکرم نے گود لیا اور پھر جعلی پیر کے کہنے پر قبر میں زندہ دفن کر […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) 17 سالہ لڑکی کو لڑکا ورغلا کر حرام کاری کی نیت سے اغواء کر کے لے گیا، مقدمہ درج اغواء کار کی تلاش شروع۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو مدعی مملکت بی بی زوجہ ربنواز محروم ساکن حیدر چوک نے رپو رٹ درج کر اتے ہوئے بتایا ہے کہ میں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے جن میں لڑکی کا خاوند بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق راولپنڈی سٹی تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسانوں نے وہ کیا کہ جانور بھی شرما جائیں۔ ڈیڑھ سالہ بچی سے زیادتی کی، پھر لاش پھینک کر فرار ہو گئے۔ بچی کل ناظم آباد سے لاپتا ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد سے گذشتہ روز لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش جلال آباد میں مکان […]