برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں 19 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا، پولیس نے لڑکی کے والدین اوردورشتہ داروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن پولیس نے کہاہے کہ مشتبہ طور پر یہ قتل غیرت کے نام پر کیا گیا ہے اور اس سلسلے […]
یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل کی فوجی عدالت نے 14 سالہ فلسطینی بچی کو 2 ماہ قید اور 1500 ڈالر کی سزا سنا دی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ بچی پر پتھر مارنے کا الزام عائد ہے جس کی بنا پر اسے 2 ماہ قید اور 1500 امریکی ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ بچی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔ لاہور کے رہائشی ذوالفقار نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور آج دونوں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ جا رہے تھے کہ لڑکی کے گھر والوں نے سپریم کورٹ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزمان عصمت اللہ اور توصیف نے گزشتہ سال وریام والا میں لڑکی پر تیزاب پھینکا تھا۔
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے بازار میں 10 سالہ لڑکی نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر مدوگوری میں ایک بازار میں 10 سالہ لڑکی نے خود کو اس وقت دھماکے سے اڑا لیا […]
کینٹکی (جیوڈیسک) چار روز قبل امریکا میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں معجزانہ طور پر بچ جانے والی سات سالہ بچی کو ہوش آگیا۔ حادثے کے بعد بچی مردہ والدین کو دیکھ کر انہیں سوتا ہوا سمجھی تھی، امریکی ریاست Kentucky کے مغربی جنگلات میں چار روز قبل ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوا، […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کی حدود سے چودہ سالہ لڑکی کو اغواء کر لیا گیا واقعات کے مطابق تھانہ صادق آباد کو درخواست دیتے ہوئے قمر علی نے بتایا کہ میری بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے ٹنڈو حیدر میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر کلہاڑیوں کے وار سے لڑکی اور لڑکے کو قتل کر دیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ٹنڈو حیدر کے ایک گھر میں دو افراد قتل کیے گئے ہیں۔ اطلاع ملنے […]
شکرگڑھ (جیوڈیسک) نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں آکر 16سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اس ہی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ یقین نہ آئے تو جاپان سے تعلق رکھنے والی اس نوجوان لڑکی کو ہی دیکھ لیجئے جو ڈرم بجانے کی ایسی ماہر ہے کہ اس کے سامنے آکر بڑے بڑے تجربہ کار […]
الخلیل /سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور میں2014 کا ذہنی ذہانت اور ریاضی کا عالمی مقابلہ ہوا، جس میں 14 سالہ فلسطینی بچی دانیا الجعبری نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ دانیا الجعبری نے ریاضی کے 230 سوالات صرف 8 منٹ میں حل کر کے سب کو حیران کر دیا، دوسرے نمبر پر ایمن نشویہ نامی لڑکی رہی […]
ممبئی (جیوڈیسک) جرمن نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما جو بالی ووڈ میں عام سے رومانوی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ کے طور پر پہچانی جاتی ہیں پہلی مرتبہ اپنے ماضی میں کیے جانے والے کرداروں سے الگ رول میں جلوہ گر ہونے جارہی ہیں بتایا گیاہے کہ وہ پہلی مرتبہ بالی ووڈ فلم ’’عشق داریاں‘‘ میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں پنجاب یونیورسٹی کے قریب سے 2 دن کی بچی ملی ہے، جسے تشویش ناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہےکہ اس کی حالت میں بہتری آ رہی ہے۔ پولیس کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی بیرونی دیوار سے ملحقہ گرین بیلٹ پر کچھ مزدور کھدائی کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) خودکشی کرنے والی لڑکی کی شناخت کنول کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق کنول نامی لڑکی کسی سے ملنے کے لئے سندھ ہاوٴس آئی تھی۔ والدین لڑکی کو لینے سندھ ہاوٴس آئے تو لڑکی نے خود کو گولی ماری۔ پولیس نے لڑکی کی لاش کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر […]
لکھنؤ (جیوڈیسک) بھارت کے شمالی علاقے ریاست اترپردیش میں زیادتی کی کوشش میں مزاحمت کرنے پر جلائی گئی لڑکی چل بسی۔ واقعہ میں مبینہ طور پر ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی سپرنٹنڈنٹ آر کے ساہو نے نے بتایا 16 نومبر کو ریاست اترپردیش میں 15 سالہ لڑکی کسی کام سے اپنے […]
تھر پارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث رواں ماہ کے مہینے میں اب تک 42 بچے دم توڑ گئے، آج بھی سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 2روز کی بچی انتقال کرگئی۔ خشک سالی سے متاثرہ ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت سے ہونے والی ہلاکتوں پہ تاحال قابو نہ پایا جاسکا آج سول […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ابدالی چوک اسلام پورہ میں نجی اسکول میں 5 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی پر اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مبینہ زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد کی گرفتاری کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں لڑکی سمیت 2 افراد کو قتل کرکے لاش سڑک پر پھینک دی گئی۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوٗں 24 ڈبلیو بی میں غیرت کے نام پرنعیم نے فائرنگ کر کے اپنے دوست محمد نواز اور لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ملزم نے بعد میں لاش سڑک پر پھینک […]
پھالیہ (جی پی آئی) 7مسلح افراد نے کمسن بچی کی ماں کو طلائی زیورات اور نقدی سمیت اغواء کر لیا، مقدمہ درج نہ ہو سکا۔ الہن کے رہائشی میاں تنویر احمد ولد میاں بشیر احمد گزشتہ روز گھر پر موجود نہ تھے کہ سر شام ہی سفیان، فیاض عرف نکرا ، عاطف ساکنائے میلو کہنہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) لوہاراں گلی میں 2 ملزمان نے 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا جبکہ پولیس نے دونوں ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ لورہاراں گلی سے 3 روز قبل اغوا ہونے والی 5 سالہ زینب بی بی کی لاش تھیلے میں بند کوڑے کے ڈھیر سے مل گئی جسے ملزمان نے زیادتی کا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ خاندان نے عمران خان کی شادی کے کئے لڑکی پسند کر لی ہے اور جلد شادی بھی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف نظامی نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکی کی عمر 44 سال ہے اور بنوں کی رہنے والی ہے، […]
نیویارک (جیوڈیسک) جیسے فن کسی کی میراث نہیں اسی طرح مہارت حاصل کر نے کیلئے بھی عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 11 سالہ ٹیلر ہٹالا نامی اس نو عمر لڑکی نے رقص کی مہارت کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ ٹیلر […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پاک فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سےز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج نے جموں و کشمیر کے اوڑی سےکٹر پر فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوجی سمےت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے پاکستانی فوج نے […]