مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) نا معلوم موٹر سائیکل سوار کا جوان سالہ لڑکی کو اغواء کرنے کی کوشش، پکی حویلی کے قریب سونیا بی بی نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ نو لاہور کی رہائشی خاتون نسرین بی بی کے مطابق میری بیٹی سونیا بی بی اپنی دوست […]
آزاد کشمیر( جیوڈیسک) کوٹلی میں نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2 شہری شہید ہوگئے جن میں 13 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے سرحدی جارحیت مسلسل جاری ہے اور سیز فائر کی خلاف ورزی کے ایک اور تازہ […]
ملتان (جیوڈیسک) رشتے سے مبینہ انکار پر نوجوان نے گھر میں سوئی ہوئی لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کا واقعہ ملتان کے علاقے سیداں والی کھوئی میں پیش آیا، جہاں ملزم عبدالجبار نے 20 سالہ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی شہر جے پور میں 10 افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ادھر خاتون سے زیادتی کے الزام پر ریاستی رکن پارلیمنٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا اس مبینہ ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں اسکول طالبعلم نے ساتھی طالبہ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔پولیس حکام کے مطابق بچوں کے والدین اور اسکول انتظامیہ سے بھی واقعہ کی تفتیش کی جائیگی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گرو مندر کے قریب لڑکے کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہو گئی جبکہ لڑکے نے خود […]
کراچی (جیوڈیسک) گرومندر میں ایک لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق گرو مندر کے قریب لڑکے کی فائرنگ سےلڑکی جاں بحق ہو گئی، لڑکے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ ایس پی جمشید ٹاؤن اختر فاروق کا کہنا ہے کہ لڑکااور لڑکی گرومندر پر واقع […]
پیرمحل (نامہ نگار) پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو اس کے خالہ زاد بھائی نے غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتارکر نعش غائب کر دی تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی موضع اکبر سہوکی رہائشی حفصہ نامی لڑکی نے چند ماہ قبل گھر سے بھاگ کر عمر حیات ولد امام بخش سکنہ عبدالحکیم […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی جاندار اداکاری اور کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد شوٹنگ کے پہلے روز ہی انہیں غیر ذمہ دار قرار دے دیا تھا۔ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کنگنا رناوت کا شمار صف […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا پلیٹ فارم نمبر ٥ ہے یہاں ایک گاڑی کر رکتی ہے آگ کے دریا سے گزر کر۔اس میں صرف پانچ لوگ زندہ برآمد ہوتے ہیں ایک نوجوان لڑکی بھی شامل ہے اس میں۔اس کو میں نے بیس سال پہلے دیکھا بوڑھی عورت سے جب ملاقات […]
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے کانچ کی گڑیا جیسی نرم و نازک دھان پان سے تقریباً 22 سالہ نوجوان لڑکی بیٹھی تھی جو بار بار ایک ہی فقرا دہرا رہی تھی سر میں انسان نہیں ہوں کی، میں Hurt نہیں ہو تی کیا میری Feelings نہیں ہیں ، کیا مجھے درد نہیں ہوتا […]
سکھر (جیوڈیسک) پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر لڑکی کے رشتے داروں نے تشدد کیا۔تشدد سے لڑکی جاں بحق ہو گئی جبکہ اسکا شوہر شدید زخمی ہو گیا ہے۔ لڑکا اور لڑکی نے 2013 میں شادی کی تھی۔ جاں بحق ہونے والی لڑکی والدین سے راضی نامہ کے بعد میکے واپس آگئی تھی۔ رشتہ […]
تحریر : شاہ فیصل نعیم ٢٧ جون ١٨٨٠ء کو اس کا جنم ہوا ، ٦ ماہ کی عمر میں بولنا اور ایک سال کی عمر میں اس نے چلنا سیکھ لیا تھا۔ اس کی اتنی جلدی سیکھنے کی رفتار کو دیکھتے ہوئے کسی کے لیے اندازہ لگانا مشکل نا تھا کہ یہ ایک غیر معمولی […]
تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]
کراچی میں نگلیریا کے باعث 22سال کی لڑکی دم توڑ گئی، 22 سال کی لڑکی نجی اسپتال میں زیرعلاج تھی، کراچی میں نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی، ذرائع محکمہ صحت۔
لاہور (جیوڈیسک) گجر پورہ کے علاقے میں صبح ہونے والی بارش کے بعد کمال مسیح نامی شخص کے گھر کی چھت یکدم گر گئی جس سے کمرے میں کھیلتے ہوئے دو بچے ملبے تلے دب گئے۔ رشتہ داروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جنہیں ریسکیو ٹیموں نے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے نوجوان لڑکی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کو خروٹ آباد سے 30 سالہ لڑکی کی بوری بند لاش ملی، جسے سر پر تیز دھار آلے وار کر کے قتل کیا گیا […]
ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے صوبے یوبے میں ایک 12 سالہ بچی کے خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔ نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے یوبے کے ضلع غبجا کے ایک بازار میں ایک 12 سالہ لڑکی نے خود کو دھماکا […]
اتر پردیش (جیوڈیسک) بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف سنگین خلاف ورزیاں روز کا معمول بن چکی ہیں ، چند روز قبل وزیر کی کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلایا گیا ، تازہ واقعے میں ریاست اتر پردیش میں ہمسایوں کے گھر سے آم توڑنے پر 17 سالہ لڑکی کو زندہ جلا […]
پیرس (جیوڈیسک) روشن خیال مغربی معاشرے کا کمال ، چھ سال کی بچی کوپاسپورٹ جعلی ہونے کے شک میں تین دن تک پیرس ائیرپورٹ پر روکے رکھا، انسانی حقوق کی پامالی پر انٹرنیشنل میڈیا چیخ پڑا۔ روشن خیالی کا دعویدار مغرب ، جب شک کرنے پر آئے تو معصوم بچوں کو بھی نہیں بخشتا۔ اس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن کا نوجوان ذوالفقار اپنے علاقے کی سونیا سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ ملزم کے اصرار پر سونیا نے صاف انکار کر دیا تھا۔اس پر ملزم اشتعال میں آ […]
بدین (عمران عباس) تین دن قبل بدین شہر کی مشہور درگاھ شاھ قادری کے قریب سے اغواہ ہونے والی لڑکی میرا اور اس کی چھوٹی بہن کے والد کا اپنی برادری کے ہمرا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا، تین دن گذرنے کے باوجود پولیس ایف آئی آر درج کرنے کے لیئے […]
جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد کے قریب گوٹھ گل محمد جکھرانی میں زہریلی چائے پینے سے ایک بچی جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد بے ہوش ہو گئے۔ متاثرہ افراد کو اسپتال متنقل کر دیا گیا ہے۔ نواحی گوٹھ گل محمد جکھرانی میں ایک گھر میں زہریلی چائے پینے سے 3 سالہ بچی شکیلہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سات سالہ بچی کو اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق مجرم بشیر احمد نے 2011 میں جوہرآباد تھانے کی حدود سے 7 سالہ بچی کو اغوا کیا تھا۔ مجرم نے بچی کو زیادتی کا […]